Tayyab ur Rehman class 9th speech
IQRA zeenat ul ilm english model high school, Quetta.
علم روشنی ہے
Operating as usual
محمد عزیر ولد مرحوم پرنسپل کلیم اللّٰہ کاکڑ صاحب سالانہ تقریب تقسیم انعامات میں تقریر کرتے ہوئے
پرنسپل محمد ابرہیم صاحب والدین اور طلباء سے پشتو زبان میں اظہار خیال کرتے ہوئے
ڈائریکٹر اقراء زینت العلم قاری عبد الاحد صاحب بزم تقسیم انعامات سے اظہار خیال کرتے ہوئے

کسی بھی پروگرام کو چار چاند لگانے میں سٹیج سیکرٹری کا کردار اہم ہوتا ہے۔ آج ایسا ہی ہوا، ایڈوکیٹ امداد اللّٰہ صاحب نے بہترین کمپیرنگ کرتے ہوئے بزم کا مزہ دوبالا کردیا۔ ان کی اسی کارکردگی کی اعتراف میں انہے ادارے کی طرف سے اعزازی شیلڈ سے نوازا گیا۔

تقسیم انعامات کے پروگرام کے دوران لی گئی تصاویر

سر محمد ابرہیم صاحب اور سر طفیل صاحب کے ساتھ کلاس نہم کے طلباء کا گروپ فوٹو

ڈائریکٹر قاری عبد الاحد صاحب اور پرنسپل محمد ابرہیم صاحب کا سکول میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علم کےساتھ گروپ فوٹو اس موقع پر اساتذہ کرام بھی موجود ہے۔

آج کے تقریب تقسیم انعامات کے دوران لی گہی تصاویر

آج 19 دسمبر بروز سموار سکول میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا ۔ اس موقع پر ڈائریکٹر قاری عبد الاحد صاحب اور پرنسپل محمد ابرہیم صاحب آئے ہوئے مہمانوں میں اعزازی شیلڈ تقسیم کر رہے ہیں ۔
کلاس دھم کے طالب علم کا اساتذہ کے نام بنائی گہی ویڈیو کلپ۔
کلاس دھم کے طالب علم سمیع اللّٰہ Signature Day کی مناسبت سے ایڈوکیٹ امداد اللّٰہ صاحب سے آٹوگراف وصول کرتے ہوئے۔ اللّٰہ پاک آپکو ہمیشہ اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی سے نوازے۔ آمین۔

بلوچستان بورڈ نے نہم اور دہم کے امتحانات کا ڈیٹ شیٹ جاری کر دیا۔ پہلا پیپر 3 مارچ 2023 کو ہوگا۔ انشاء اللّٰہ


جماعت ہشتم کا ڈیٹ شیٹ جاری کر دیا گیا

اساتذہ کرام مختلف پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علموں کو انعامات سے نواز رہے ہیں۔ جبکہ قاری عبد الخالق صاحب اور مفتی محمد اکرم صاحب مہمانوں کو اعزازی شیلڈ سے نواز رہے ہیں

پرنسپل محمد ابرہیم صاحب محمد عمر ولد عبد الاحد کو نماز کے ٹیسٹ میں پانچویں پوزیشن حاصل کرنے پر انعام دے رہے ہیں۔

ڈائریکٹر قاری عبد الاحد صاحب پہلے تین پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علموں میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں

11 اکتوبر بروز منگل کو منعقد ہونے والے نماز ٹیسٹ میں 165 طلباء نے حصہ لیا۔ آج پہلے دس پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء میں انعامات تقسیم کیے گئے۔ ہہلی پوزیشن اسرار اللّٰہ، دوسری پوزیشن احمد اللّٰہ اور تیسری پوزیشن سمیع اللّٰہ نے حاصل کی۔

آج 11اکتوبر کو منعقد ہونے والے نماز ٹیسٹ کے صحیح جوابات

مرحوم پرنسپل کلیم اللّٰہ کاکڑ صاحب کو اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
استاد اگر تمہیں بادشاہ نہ بنائے
بادشاہ کے ساتھ ضرور بٹھائے گا
Some pics of students, in a movie.
♥️

Class 10th students, after long time with their beloved mentor, in one Frame.

Class 10th 2022

صوبہ بلوچستان کے سرد علاقوں میں جماعت ہشتم کے امتحانات 21 تا 26 نومبر 2022 کا اعلان کردیا ۔

اگست کا ماہانہ ٹیسٹ
12/09/22
تمام والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ سکول کل بروز سوموار سے جمعرات تک بند رہے گا
Tea party arranged by class 10th in the supervision of Noor Ullah Sahib