أج پرنسپل صاحب نے طلبہ وطالبات کو بہترین لکھائی لکھنے پر انعامات سے نوازا-
Abdali Public School Dheri Alladhand Sayed Abad
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdali Public School Dheri Alladhand Sayed Abad, School, .
Operating as usual
صفائی نصف ایمان ہے۔ صفائی کے حوالے سے پرنسپل حسین زمان صاحب بچوں کو ہدایات دیتے وقت۔
کلاس چہارم کے طالبعلم ایان ابرار کو صاف ہونے پر میڈل سے بھی نوازا۔
Weekly Test of class 8th
Date : 23/6/2023
Monthly test position holder 2023
(Class Nursery)
Class teacher (Abdur Rashid Sb.)
محترم والدین عید الفطر کے سلسلے میں ادارہ بمورخہ 21 اپریل تا 26 اپریل بند رہے گا۔ سکول بمورخہ 27 اپریل بروز جمعرات معمول کے مطابق دوبارہ کھلا رہے گا۔
شکریہ۔
اعلان جنازہ : ابدالی پبلیک سکول
ڈھیری الہ ڈھنڈ سید اباد کے ڈائریکٹر محمد حنیف بازدا کا
بیٹا، محمدرضا کا بھتیجا اور محمد ادریس کا بھائی (محمدعزیر) وفات پا چکا ہے۔ آج18نومبر4:30ان کا نمازجنازہ شلمانو خوڑڈھیری الہ ڈھنڈ میں ادا کی جاۓ گی
کل بروز بدھ 9 نومبر یومِ اقبال کے دن ابدالی پبلیک سکول بند رہےگا۔ اور انشاءاللہ 10 نومبر بروز جمعرات اپنے معمول کے مطابق دوبارہ کھلے گا۔
ابدالی پبلیک سکول کی طرف سے تمام اھل اسلام کو دل کی اتھاہ گہرایوں سے عیدالفطر کی خوشیاں مبارک۔ اللہ تعالیٰ ہماری عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمایں۔ امین۔
سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق ابدالی پبلک سکول ڈھیری الاڈھنڈ سید آباد 30-31 مارچ کو بند رہیں گا-جبکہ یکم اپریل 2022 کو ادارہ ھذا معمول کے مطابق کھلے گا۔
الیکشن کے سلسلے میں ادارہ 2 دن یعنی بروز بدھ اور جمعرات بند رہے گا۔ اور انشاءاللہ بروز جمعہ اپنے معمول کے مطابق دوبارہ کھلے گا۔
ابدالی پبلیک سکول الہ ڈھنڈ ڈھیری سید اباد۔
A. P. S Function Day 20 March 2022
Video No 4.
Abdali Public School Dheri Alladhand.
Prize Distribution Day 20 March 2022
Video No 3.
Annual Day Function 20 March 2022.
Abdali Public School Dheri Alladhand.
Video No. 2
Abdali Public School Annual day Function. 20 March 2022
Video No 1.
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
انشاءاللہ 7 مارچ بروزِ پیر 2022 سے سالانہ امتحان شروع ہوگا۔ لہذا اپ سب والدین صاحبان سے گزارش ہےکہ گھر میں بچوں کی امتحان کی تیاری کو یقینی بناںیں۔ واسلام
تیسری جماعت کا طالبعلم محمدحمدان نے امانت اور صداقت کا ایک ایسا عملی نمونہ پیش کیا۔ جس پر اسے انعام سے نوازا گیا۔ اللہ تعالی ہمارے بچوں کو نیک وسیرت بنایںں۔ امین
شجرکاری مہم
Best performance in winter vacations work.
14-02-2022
Best Performance in winter vacation work.
14-02-2022
Teaching Staff. 14-02-2022
ماشاءاللہ ابدالی پبلیک سکول کا ننھا منھا طالبعلم جو ابھی صرف پلے گروف میں ہے۔ پانچ وقت کی نماز ادا کرنے پر پرنسیپل حسین زمان صاحب اور وایس پرنسیپل عطاء اللہ شاہ بخاری صاحب سے انعام وصول کیا۔
َاللہ تعالی ہم سب کو نماز کا عادی بناںیں۔ امین
Videos (show all)
Telephone
Website
Opening Hours
Monday | 08:00 - 13:15 |
Tuesday | 08:00 - 13:15 |
Wednesday | 08:00 - 13:15 |
Thursday | 08:00 - 13:15 |
Friday | 08:00 - 12:00 |
Saturday | 08:00 - 13:15 |