10/04/2025
اسلامی جمعیت طلبہ اہلِ فلس طین سے یکجہتی کے طور پر اس رائیل ی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم کی مکمل حمایت کرتی ہے۔ یہ بائیکاٹ مہم پرامن، باوقار اور شعوری مزاحمت کی علامت ہے۔
مگر چند مقامات پر مشتعل ہجوم کی جانب سے نجی املاک کی توڑپھوڑ اور پرتشدد کاروائی قابل افسوس ہے۔ ایسے غیر ذمہ دارانہ اقدامات فلس طینی کاز کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔
ہم طلبہ، نوجوانوں اور عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ صبر، قانون پسندی اور نظم و ضبط کا مظاہرہ کریں۔ اور بائیکاٹ کی مہم کو پرامن انداز میں آگے بڑھائیں۔
حسن بلال ہاشمی
ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان
03/02/2025
"اٹھ کہ خورشید کا سامان سفر تازہ کریں"
قیادت صوبہ پنجاب شمالی | سیشن 2025-26
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ پنجاب شمالی برادر احمد عبداللہ نے اراکین صوبائی مجلس شوریٰ سے مشاورت کے بعد برادر بلال بلوچ کو اسلامی جمعیت طلبہ جھنگ ڈویژن مقرر کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ راہِ حق میں استقامت عطاء فرمائیں۔آمین
#𝐋𝐞𝐚𝐝𝐞𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩𝐈𝐉𝐓𝟐𝟎𝟐𝟓
01/02/2025
اللّٰہ اکبر
اراکین اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان نے سیشن ۲۰۲۵-۲۶ کے لئے بہاو الدین زکریا یونیورسٹی کے طالب علم برادر حسن بلال ہاشمی کو اپنا ناظم اعلیٰ منتخب کیا ہے ۔
اللّٰہ راہ حق میں استقامت عطا فرمائے ،آمین۔
05/12/2024
دورہ ناظم ڈویژن
اسلامی جمعیت طلبہ جھنگ ڈویژن
Islami Jamiat -e- Talba Jhang Division
31/10/2024
یوم تشکر
یوم تشکر | طلبہ یونین کی بحالی
طلبہ یونین کی بحالی سے متعلق سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے پر ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر حسن بلال ہاشمی نے بروز جمعرات ملک بھر کے تعلیمی داروں میں "یوم تشکر" منانے کا اعلان کیا ہے۔
29/10/2024
You are warmly welcome to new Journey.
*Islami Jamiat-e-Talba* arranged *Welcome Party* for *New Comers*
Venue has been changed on students demand.
Join us tomorrow at
*Zafar Events Marquee Rajana Road, Toba Tek Singh.*
*30 October, 2024 Wednesday
01:30 pm*
Location 📍
https://maps.app.goo.gl/rTy9ieBHQNutYx2M6
Whatsapp Group
https://chat.whatsapp.com/J9Ei2gMTXQtHIt2kXuaqMR