Al Qadeer Online Quran Academy

Al Qadeer Online Quran Academy

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Qadeer Online Quran Academy, Education, .

06/08/2023
20/07/2023

💫عمر تیری عظمت کو لاکھوں سلام🌹🌹🌹

11/07/2023

سبحان اللہ و بحمدہ سبحان اللہ العظيم 🌹

09/07/2023

دعائیں رد نہیں ہوتیں
بس ہمارا یقین کمزور پڑ جاتا ہے

06/07/2023

نہ کوئی آپ جیسا تھا نہ کوئی آپ سا ہوگا۔۔۔

🌹صَلَّی ﺍﻟﻠّٰﻪُ عَلَیْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّم🌹

06/07/2023

کل جمعہ ہے ابھی سے کوشش کریں زبان درود پاک سے تر رہے تاکہ کل آپ کو آسانی ہو

05/07/2023

-" اور پھر زندگیاں اُجاڑنے والوں کو لگتا ہے کہ انکا حساب نہیں ہوگا 💔

04/07/2023

نماز وہ راستہ ہے وہ ذریعہ ہے جو آپ کو جنت تک لے جاسکتا ہے

03/07/2023

اللہ کو راضی کرنے میں اپنی طاقت وقت اور قوت صرف کرو
کیونکہ یہی شے آپ کو جنت تک لے جا سکتی ہے

03/07/2023

خود کو گناہ سے بچا لینا ہی طاقتور ہونے کی اصل نشانی ہے

02/07/2023

رات کی تاریکی میں اس رب کو پکارو یقین مانو وہ روشن صبح عطا کر کے آپ کو راضی کر دے گا

02/07/2023

آپ اس وقت تک کامیاب نہیں ہوسکتے جب تک کہ آپ کی زندگی میں پانچ وقت کی نماز شامل نہیں ہے

27/05/2023

🪷🌿ساری محنت
اگر ہم دنیا کے گھر کے لیے کرتے رہے!
تو آخرت کا گھر؛
کون بنائے گا؟!🪷🌿

Want your school to be the top-listed School/college?

Telephone

Website