Quaid Public School Bilyamina-QPSB

Quaid Public School Bilyamina-QPSB

LEARNING is a JOURNEY NOT a DESTINATION.

Operating as usual

Photos from Quaid Public School Bilyamina-QPSB's post 11/11/2022

Sports week .

Games were organized in Quaid Public School, in which the students reached the final, but unfortunately lost the final match.
Because there are losses in the game

10/11/2022

The greatness of the teacher

M Huzaifa class 6th student

10/11/2022

Muhammad Owais, a student of the second class, is presenting a speech

10/11/2022

نعت شریف
محمد سلمان اور زیبا آمان

10/11/2022

The formal program started with the Holy Quran recited by the student Muhammad Bilal

10/11/2022

National anthem

Photos from Quaid Public School Bilyamina-QPSB's post 10/11/2022

Monthly test Result and Prize Distribution ceremony at Quaid Public High School Bilyamina Hangu. Congratulations to all position holders students and their parents... 🎊🎉🎊

Photos from Quaid Public School Bilyamina-QPSB's post 06/10/2022

آج قائد پبلک سکول بلیامینہ میں ماہانہ ٹیسٹ کا باقاعدہ انعقاد کیا گیا
سب بچے اپنے اپنے پیپرز حل کرنے میں مصروف ہیں

10/07/2022

قائد پبلک سکول بلیامینہ کی جانب سےتمام سٹوڈنٹس ۔والدین اور امت مسلمہ کو عید الاضحی مبارک ھو
عیدالاضحی ایثار اور قربانی کے درس کا نام ہے جس سے مسلمانوں کی نہ صرف معاشرتی ومعاشی اقدار وابستہ ہیں بلکہ دینی تقاضا بھی ہے کہ ہم عید قربان کے فلسفہ کو سمجھیں اور اس پر عمل پیرا ہو کر اسلام پسندی کا ثبوت دیں۔ اللہ تعالیٰ کو ہمارا گوشت نہیں چاہیے بلکہ نیت کا صاف ہونا ضروری ہے۔ اللہ تعالی ھمارے قربانی قبول فرمائیں ۔اپنے اردگرد تمام غرباء اور مساکین کا خیال رکھیں
Quaid Public School Bilyamina 🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Photos from Quaid Public School Bilyamina-QPSB's post 06/06/2022

آج قائد پبلک سکول بلیامینہ میں ماہانہ ٹیسٹ کا باقاعدہ انعقاد کیا گیا۔
سب بچے اپنے اپنے پیپرز حل کرنے میں مصروف ہیں

01/06/2022

الحمد للہ آج قائد پبلک سکول بلیامینہ میں محمد عمران نے ناظرہ قرآن ختم کیا۔قرآن پاک کا اخری خاتمہ قاری محمد عالم صیب نے کیا۔اور قران پاک پر سر حسین نے خصوصی روشنی ڈالی ۔اور اخر میں ااحتتامی دعا قاری ظہیرصیب نے کی۔

27/03/2022
Photos from Quaid Public School Bilyamina-QPSB's post 23/03/2022

شکریہ تیرا ترے آنے سے رونق تو بڑھی

ورنہ یہ محفل جذبات ادھوری رہتی

ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔
قائد پبلک سکول میں آج ایک شاندار پروگرام کا اہتمام ہوا تھا جس میں لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔۔
ہم پروگرام میں شرکت کرنے والے تمام معزز مہمانوں کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔۔

Photos from Quaid Public School Bilyamina-QPSB's post 03/03/2022

سالانہ امتحان 2021-22
قائد پبلک سکول بلیامینہ سالانہ امتحان کا آج چوتھاپرچہ۔۔۔ تمام طلباء اپنا اپنا پرچہ حل کرنے میں مصروف ہیں۔ دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ سارے طلباء کو اچھے پوزیشن سے کامیابی نصیب فرمائیں۔۔۔ آمین

Photos from Quaid Public School Bilyamina-QPSB's post 14/02/2022

قائد پبلک سکول بلیامینہ ۔۔ سالانہ امتحان کی تیاریاں جاری ہیں۔ مختلف مضامین میں روزانہ کی بنیاد پر ٹیسٹ لئے جارہے ہیں۔

Photos from Quaid Public School Bilyamina-QPSB's post 08/02/2022

سنگاپور میں امتحانات سے قبل ایک اسکول کے پرنسپل نے بچوں کے والدین کو خط بھیجا جس کا مضمون کچھ یوں تھا۔۔
" محترم والدین!
آپ کے بچوں کے امتحانات جلد ہی شروع ہونے والے ہیں میں جانتا ہوں آپ سب لوگ اس چیز کو لے کر بہت بے چین ہیں کہ آپ کا بچہ امتحانات میں اچھی کارکردگی دکھائے۔
لیکن یاد رکھیں یہ بچے جو امتحانات دینے لگے ہیں ان میں (مستقبل کے) آرٹسٹ بھی بیٹھے ہیں جنھیں ریاضی سمجھنے کی ضرورت نہیں ہے۔
اس میں بڑی بڑی کمپنیوں کے ترجمان بھی ہوں گے جنھیں انگلش ادب اور ہسٹری سمجھنے کی ضرورت نہیں ۔
ان بچوں میں (مستقبل کے) موسیقار بھی بیٹھے ہوں گے جن کے لیے کیمسٹری کے کم مارکس کوئی معنی نہیں رکھتے ان سے ان کے مستقبل پر کوئی اثر نہیں پڑنے والا۔
ان بچوں میں ایتھلیٹس بھی ہو سکتے ہیں جن کے فزکس کے مارکس سے زیادہ ان کی فٹنس اہم ہے۔
لہذا اگر آپ کا بچہ زیادہ مارکس لاتا ہے تو بہت خوب لیکن اگر وہ زیادہ مارکس نہیں لا سکا تو خدارا اسکی خوداعتمادی اور اس کی عظمت اس بچے سے نہ چھین لیجئے گا۔
اگر وہ اچھے مارکس نہ لا سکیں تو انھیں حوصلہ دیجئے گا کہ کوئی بات نہیں یہ ایک چھوٹا سا امتحان ہی تھا وہ زندگی میں اس سے بھی کچھ بڑا کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں!!!

03/01/2022
01/01/2022

خدائ یئ مہ گنڑہ بیشکہ چہ بندہ دے
نوریئ گل واڑہ صفات دی پہ ریشتیا

زہ رحمان دا محمد دا در خاکروب یم
کہ می خدائ نہ کا لہ دی درہ جدا

01/01/2022

داخپل کالہ مشر مے نشتہ اتفاق مے نشتہ
کہ ٹول عالم سرہ مشورے اوکم نو سہ بہ اوکم

13/11/2021
07/11/2021

آنکھ جو دیکھتی ھے لب پہ آسکتا نھیں
محو حیرت ھوں کہ دنیا کیا سے کیا ھوجائیگی
Matchless Quiz Cometition

05/11/2021

Splendid Quiz Competition

05/11/2021

Worth Seeing Quiz Competition

02/11/2021
02/11/2021

زکہ لارجارو کوم د زڑہ پہ سترگو
کلہ کلہ پہ ز ما د لبر را ز ی
تر آسمانہ تر زمینہ یوہ رنڑا شی
کومہ شپہ کے چی زما دلبر رازی
نعت شریف :آوازونہ کامران او حسن جلیل

30/10/2021

زمانہ بھر مخالف ھو فلک بھی ھو عدو
بگڑتا کچھ نہیں یا رب نگہباں ھو جو تو میرا
حسنین اور اس کے ساتھیوں کی سریلی آوازوں
میں حمد باری تعالی

30/10/2021
30/10/2021

جان وتن و دولت لٹادیں گے ہم
تیری خاطر اپنا خون بہا دیں گے ہم یہ حریت کے گہرعروس وطن
تیرے سارےبدن پر سجادیں گےہم
یوم دفاع پاکستان کے موضوع لاجواب تقریر

29/10/2021

اے دا حضور دا کلی مینہ عجیبہ دہ
زہ یئ زوڑ کڑم دا لہ ھغسے تازہ دہ
پہ واللہ قسم دے یو بل نہ خائستہ دی
کہ محراب دے، کہ منبر ،کہ یئ روضہ دہ

نعت شریف آوازونہ ۔عمرصدیق او دا ھغہ ملگری

Photos from Quaid Public School Bilyamina-QPSB's post 28/10/2021

پہ راتلو بہ دے محفل نورہ خائستہ شی
چہ تہ راشے خوشحالی بہ یو پہ دوہ شی

27اکتوبر 2021 کو قائد پبلک سکول بلیامینہ کے ماہانہ ٹیسٹ کے جلسے میں والدین کی ایک کثیر تعداد نےشرکت فرمائی۔جس پر ہم ان کے بےحد مشکور ہیں۔

Photos from Quaid Public School Bilyamina-QPSB's post 27/10/2021

غوڑاولی مے گلونہ ستا پہ لار کے
قدمونہ بہ دے خکل کڑم چی تہ راشے
Monthly Test result function view

Photos from Quaid Public School Bilyamina-QPSB's post 24/10/2021

View of Sirat Quiz Competition pictures
آخر سب کچھ کہہ کر مصطفی کی ذات اقدس کو
ستاںشوں کی حد سے ماوارا کہنا پڑ تا ھے

17/10/2021
14/10/2021
05/10/2021
05/10/2021
Photos from Quaid Public School Bilyamina-QPSB's post 23/09/2021

نور خدا ہے کفر کی حرکت پر خندہ زن
پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا

قاری بلال صاحب ،قاری رومان صاحب اور حافظ عبیداللہ صاحب قائد پبلک سکول بلیامینہ میں بچوں سے حفظ قرآن کریم ،ناظرہ قرآن پاک اور نورانی قاعدے کا امتحان لے رہے ہیں۔

Photos from Quaid Public School Bilyamina-QPSB's post 19/09/2021

Monthly Test pictures highlights
سمجھو وہاں پھل دار شجر کوئی نھیں ھے
وہ صحن کہ جس میں کوئی پتھر نھیں گرتا

19/09/2021

آخرسب کچھ کہ کرمصطفی کی ذات اقدس کو
ستائشوں کی حد سے ماورا کہنا پڑتا ھے
(نعمت اللہ اور محمد قاسم کی سریلی آوازوں میں
نعت شریف)

Photos from Quaid Public School Bilyamina-QPSB's post 18/09/2021

ریڈینگ ٹیسٹ کی تصویری جھلکیاں

Videos (show all)

خدائ یئ مہ گنڑہ بیشکہ چہ بندہ دے نوریئ گل واڑہ صفات دی پہ ریشتیازہ رحمان دا محمد دا در خاکروب یمکہ می خدائ نہ کا لہ دی د...
داخپل کالہ مشر مے نشتہ اتفاق مے نشتہ کہ ٹول عالم سرہ مشورے اوکم نو سہ بہ اوکم
آنکھ جو دیکھتی ھے لب پہ آسکتا نھیںمحو حیرت ھوں کہ دنیا کیا سے کیا ھوجائیگی   Matchless Quiz Cometition
Splendid Quiz Competition
Worth Seeing Quiz Competition
زکہ لارجارو کوم د زڑہ پہ سترگو              کلہ کلہ پہ ز ما د لبر را ز یتر آسمانہ تر زمینہ یوہ رنڑا شی      کومہ شپہ کے ...
زمانہ بھر مخالف ھو فلک بھی ھو عدو    بگڑتا کچھ نہیں یا رب نگہباں ھو جو تو میراحسنین اور اس کے ساتھیوں کی سریلی آوازوں می...

Telephone

Website