YPDC KIU Ghizer Chapter

YPDC KIU Ghizer Chapter

YPDC(Young peace and developemnt corps) empowers the youth for their contribution to the development

Operating as usual

23/04/2023

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.
عید الفطر کے اس پر مسرت موقع پر ان گنت دعاؤں,نیک تمناؤں اور پر خلوص جذبات کے ساتھ آپ کو اور آپ کی فیملی کو بہت بہت عید الفطر مبارک ہو اللہ رب العزت آپکی عبادات و مناجات اپنی پاک بارگاہ میں قبول فرمائے اور اللہ تعالیٰ آپ کو ایسی ہزاروں خوشیاں نصیب فرمائے۔
*آمین ثم آمین.*
رضی اللہ

Photos from YPDC KIU Ghizer Chapter's post 21/04/2023

ڈائریکٹرریٹ آف پبلک ریلیشنز ، قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی ،گلگت بلتستان تاریخ 18اپریل 2023 قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں عالمی یوم ورثہ کے حوالے سے رنگا رنگ تقریب کا انعقادکیاگیا۔
مقررین کا تہذیب و ثقافت کے تحفظ اور منتقلی کے لیے تعلیمی اداروں میں خصوصی تعلیمی نصاب اور تدریسی طریقوں کا تعین پر زور۔
گلگت (پ ر)قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں عالمی یوم ورثہ کے حوالے سے رنگا رنگ تقریب کاا ہتمام کیاگیا۔ڈائریکٹرریٹ آف پبلک ریلیشنز کے مطابق تقریب کا اہتمام قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی سپیچ اینڈ ڈبیٹنگ سوسائٹی نے پرووسٹ آفس اور وائی پی ڈی سی کے تعاو ن سے کیاتھا۔ تقریب میں یونیورسٹی سینئرانتظامی وتدریسی افسران سمیت طلبہ وطالبات کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔ تقریب کا مقصد ثقافتی ورثے کے مقامات اور یادگاروں کے تحفظ کی اہمیت اور قدرتی آفات، انسانی سرگرمیوں یا موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ہونے والے نقصان یا تباہی سے بچانے کی ضرورت کے بارے میں آگاہی بڑھانا تھا۔عالمی یوم ورثہ کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے یوم ورثہ منانے کی اہمیت اور ورثے کی تحفظ کی افادیت سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے تہذیب و ثقافت کے تحفظ اور منتقلی کے لیے تعلیمی اداروں میں خصوصی تعلیمی نصاب اور تدریسی طریقوں کا تعین پر زور دیا۔.

13/04/2023

Ministry of Planning is launching scholarship program for Balochistan & former FATA students in the country's top universities to expand higher education facilities for them

Youth
Prime Minister’s Youth Programme

06/04/2023

حکومت کا احسن اقدام: 60,000 نئے گریجویٹس کو سرکاری، نجی اور ترقیاتی شعبے کی تنظیموں میں بااختیار نوجوان سکیم کے تحت بامعاوضہ انٹرن شپ دی جا رہی ہیں۔ منصوبے کا مقصد نوجوانوں کو ہنر اور روزگار کے ذریعے بااختیار بنانا ہے۔


06/04/2023

حکومت نے نوجوانوں کے لیے 12 ارب روپے کی لاگت سے لیپ ٹاپ سکیم کا دوبارہ اجرا کیا ہے۔
✳️بلوچستان اور سابقہ فاٹا کے طلبا کو 5000 سکالرشپ فراہم کیے جائیں گے جو علاقائی تفاوت ختم کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔


Want your school to be the top-listed School/college?

Telephone

Website