اسلام علیکم امید کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے سب ٹھیک ہو گے تمام دوست احباب سے عرض ہے خصوص بالخصوص علماء کرام اور قرا عظام اور حفاظ کرام سے میرے والد صاحب بیمار ہے ان کے لیے دعا کیجئے اللہ تعالیٰ انکو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین
Online Quran Academy
skype id
live:.cid.b000f961187f4204
Operating as usual

ایک فلائٹ پر پاس بیٹھی باحجاب لڑکی سے ایک شخص بولا: "آئیں کیوں نہ کچھ بات چیت کر لیں، سنا ہے اس طرح سفر بآسانی کٹ جاتا ہے۔"
لڑکی نے کتاب سے نظر اُٹھا کر اس کی طرف دیکھا اور کہا: "ضرور، مگر آپ کس موضوع پر بات کرنا چاہیں گے؟"
اُس شخص نے کہا: "ہم بات کر سکتے ہیں کہ اسلام عورت کو پردے میں کیوں قید کرتا ہے؟ یا اسلام عورت کو مرد کے جتنا وراثت کا حقدار کیوں نہیں مانتا؟
لڑکی نے دلچسپی سے کہا: "ضرور، لیکن پہلے آپ میرے ایک سوال کا جواب دیجیئے۔"
اس شخص نے پوچھا: "کیا؟"
لڑکی نے کہا: "گائے، گھوڑا اور بکری ایک سا چارہ یعنی گھاس کھاتے ہیں، لیکن۔۔۔ گائے گوبر کرتی ہے، گھوڑا لید کرتا ہے اور بکری مینگنی کرتی ہے، اس کی وجہ کیا ہے؟"
وہ شخص اس سوال سے چکرا گیا اور کھسیا کر بولا: "مجھے اس کا پتہ نہیں۔"
اس پر لڑکی بولی: "کیا آپ سمجھتے ہیں کہ، آپ خدا کے بنائے قوانین، پردہ، وراثت اور حلال و حرام پر بات کے اہل ہیں۔۔۔۔ جبکہ خبر آپ کو جانوروں کی غلاظت کی بھی نہیں ؟"
یہ کہہ کر لڑکی اپنی کتاب کی طرف متوجّہ ہوگئی۔
ہمارے ہاں آن لائن قرآن اور دین کے بارے تعلیم دی جاتی ہے
خواہشمند حضرات ہمارے واٹس ایپ نمبر (923455678119+ )پہ رابطہ کرے

AssalamoAlikum
🌹Online Quran Teaching
🌻Quran Reading (Nazra)
🌻Quran Memorization (Hifz)
🌻Tajweed o Qiraat (Short Course)
🍁Contact Immediately to Reserve your Seat.
12 years experience
Free 2 days Trial.
whatsApp:+923455678119
Skype id: live:.cid.b000f961187f4204