Government Primary School Latif Abad

Government Primary School Latif Abad

Government Primary School Latif Abad Peshawar
Under Supervison of
Headmaster Bahruddin Sahib

Operating as usual

Photos from Government Primary School Latif Abad's post 07/12/2023

Alhamdullelah got
3rd Position
in

.

14/12/2022

استاد محترم مولانا سعد خلیل اور استاد محترم فہد خلیل کے والد محترم بقضائے الہی وفات پاگئے ہے۔ اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے۔ اور جنت میں اعلی مقام نصیب فرمائیں۔
نماز جنازہ آج 14 دسمبر 2022 کو صبح 11 بجے بمقام اباسین یونیورسٹی رینگ روڈ پشاور ادا کیا جائے گا۔

19/11/2022

❤️ ❤️ Alhamdullelah Our Students got
~~~~~~~ POSITION in
•••••••SKETCH & DRAWING COMPETITION••••••

29/09/2022

گورنمٹ پرائمری سکول لطیف آباد کے ایک نہایت بزرگ شخصیت
استاد اول خان صاحب (SPST)
بقضائے الہی وفات پاچکے ھے اللہ تعالیٰ انکو جنت الفردوس میں جگہ اور اعلیٰ مقام عطاء فرمائے۔
مرحوم کا نماز جنازہ آج بروز جمعرات 2:00 pm عید گاہ چارسدہ روڈ میں ادا کیاجائےگا۔
دوست احباب سب سے گزارش ھے کہ جنازہ میں ضرور شرکت کریں۔
رابطہ نمبر :03139206422.

10/12/2021
31/01/2021

Bahar uddin

Photos from Government Primary School Latif Abad's post 26/11/2020

Notification for Covid-19 Vacations..

26/11/2020

Shahram Tarakai

15/10/2020

IMU: Instructions for DCMAs regarding Schools Monitoring visits Timing!
صوبہ بھر کے تمام اضلاع کے آئی ایم یو مانیٹرنگ سٹاف کو سکول کے اوپننگ اور کلوزنگ ٹائم میں تیس منٹس کی رعایت/ مانیٹرنگ پروٹوکول پر باقاعدگی سے عمل کرنے کی ہدایات کردی گئی ہے۔
واضح رہے کہ آئی ایم یو نے سکول سٹاف کو سکول کے حاضری کے اوقات اور چھٹی کے اوقات میں تیس منٹ کی رعایت دے رکھی ہے جو کہ کچھ مانیٹرنگ سٹاف فالو نہیں کر رہے تھے۔ اس لیٹر کے ذریعے صوبہ بھر کے تمام اضلاع کے مانیٹرنگ سٹاف کو اس حوالے سے ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ مانیٹرنگ سٹاف سکول کے اوپننگ ٹائم سے 30 منٹس بعد اور کلوزنگ ٹائم سے 30 منٹس پہلے وزٹ کیا کرے۔ حکام کے مطابق اسمبلی کے وقت وزٹ کیا جاسکتا ہے تاہم مانیٹرنگ قواعد و ضوابط کے مطابق اساتذہ کی حاضری و دیگر مانیٹرنگ ڈیٹا انٹری اوپننگ ٹائم کے 30 منٹ بعد کی جائے گی۔

12/10/2020

Our Senior most
~May You Live Long

10/10/2020

Unique Date

05/10/2020

School Timing has been changed for Winter Season
Attendance 8:30
Leaving 12:30

01/10/2020

First Day #

30/09/2020

Welcome All Students....

29/09/2020

Warmly Welcomed you all

Want your school to be the top-listed School/college?

Videos (show all)

Telephone

Website

Opening Hours

Monday 07:00 - 15:00
Tuesday 07:00 - 15:00
Wednesday 07:00 - 15:00
Thursday 07:00 - 15:00
Friday 07:00 - 15:00
Saturday 07:00 - 15:00