Umme Salma

Umme Salma

Good Luck

Operating as usual

28/04/2023
04/03/2022

مختصر مکالمہ۔۔۔۔لیکن سچا😡👇👇
لڑکا فریینڈ ریکوئسٹ قبول کیے جانے کے بعد بات چیت شروع کرتے ہوئے۔
لڑکا: ہائے ڈئیر
لڑکی: جی بھائی؟
لڑکا: بھائی مت بولو یار۔ ہم فیس بک فرینڈ ہیں۔ 😡
لڑکی: جی ٹھیک
لڑکا: مجھ سے دوستی کرو گی؟
لڑکی: معذرت مجھے کوئی دلچسپی نہیں👍
لڑکا: ہر لڑکا برا نہیں ہوتا۔ میں بہت اچھا لڑکا ہوں 😡
لڑکی: معذرت مجھے دوستی میں کوئی دلچسپی نہیں
لڑکا: کیا برائی ہے۔ دوستی تو بہت مقدس اور عظیم جذبہ ہے۔ 🤔
لڑکی: کیا آپ نے اپنی بہن کے لیے کوئی دوست ڈھونڈا ہے 😁
جس نے اسے بتایا ہو کہ دوستی میں کوئی برائی نہیں یہ بہت مقدس رشتہ ہے۔
آپ کی بہن کے کتنے دوست ہیں؟ 👍
لڑکا: مجھے کیا سمجھ رکھا۔ (سنسرڈ گالیاں شروع) 😡
لوجی او گئی دوستی۔
اوپیا جے مقدس رشتہ
یہ ہماری منافقت کی انتہا ہے۔ کہ سوشل میڈیا پر ہر لڑکی کو ہم اپنی ذاتی جاگیر سمجھتے ہیں 🥲
اور کسی کی بہن بیٹی کو خراب کرنا اپنا حق۔ 🥲
لیکن جیسے ہی آگ اپنے دامن تک پہنچتی ہے۔ زبان سے اندر کی غلاظت باہر آنا شروع ہو جاتی ہے۔😡
جو لوگ مرد و عورت کی دوستی کو بہت اچھا سمجھتے ہیں
اور سمجھتے ہیں کہ اس میں کوئی برائی نہیں تو پھر اچھے کام کی ابتدا اپنے گھر سے کریں۔ 🙏

* #بہنوں! تم ضرور پڑھنا کالج بھی جانا، جدید تعلیم بھی حاصل کرنا، موبائل اور انٹرنیٹ سے فائدہ اٹھانا،
مگر!! ایسا قدم نہ اٹھانا کہ تمہارا بوڑھا باپ محلے کی مسجد میں شرم سے نا جا سکے
تم شہزادی ہو مسلمان گھرانے کی اپنے وقار پر کبھی اَنچ نہ آنے دینا ہمیشہ پردے کو اپنی زینت بنا کے رکھنا یہ بری نظروں سے تمہیں بچائے گا
میری #بہنوں بس اتنا خیال رکھنا .
نامحرم اگر جلتے کوئلوں پر بھی چل کر کہے نا مجھے تم سے محبت ہے
تو پھر بھی اس کی بات کا یقین نہ کریں🚫🚫
یہ صرف دھوکہ ہے نکاح کے بغیر محبت صرف ڈرامہ ہوتی ہے جو محدود مدت کے بعد ختم ہو جاتی لکین آپ اس سے چاہ کر بھی خود کو نہیں نکال پاتے۔۔۔ اپنی قدر کرو خود سے پیار کرو ۔۔خود کو گناہوں سے بچاو۔۔ نہیں تو نا ختم ہونے والا دکھ آپ کا مقدر بن جائے گا💔
اچھی لڑکیاں چھپے دوست نہیں بناتیں
کوئی بھی لڑکی بری نہیں ہوتی ،بس اس سے کچھ ایسا ہوجاتا ہے جو برا ہوتا ہے
گناہ کو برا کہنا ہے ;خود کو نہیں ۔۔۔۔
اپنی صرف اصلاح کرنی ہے اور رب العالمین کے قریب ہوجانا ہے ❤️
سارے مرد ایک جیسے نہیں ہوتے ۔۔۔
لکین
جس کو آپ خود مفت میں میسر آجائیں وہ موقع ہاتھ سے جانے بھی نہیں دیتے🙂
جس رشتے کی اسلام میں کوئی جگہ ہی نہیں ہے اس میں برکت کیسے ہو سکتی ہے۔۔؟؟
اگر اس رشتے میں ذرا برابر بھی حقیقت ہوتی تو اللہ نکاح کا رشتہ ہی نا بناتے
اور اللہ کے فیصلے ہمیشہ دانشمندانہ ہوتے ہیں.....💯
محرم صرف آپکا شوہر ہوتا ہے....❤

ایک نامحرم کبھی دوست نہیں ہوتا بنت حوا

وہ قبر کا سانپ ہوتا ہے یا جہنم کا انگارہ💯

25/02/2022

ایک انتقال کے بعد زمین آپ کے نام ہوتی ہے
اور ایک انتقال کے بعد آپ زمین کے نام ہوتے ہیں
بس یہ ہے انسان کی حقیقت

19/09/2021

مرد کی سَتر کہاں تک ہے

Photos from Mohammadi Page's post 19/09/2021
19/09/2021

👈👈 نکاح مشکل کیوں ہوتا جا رہا ہے ایک اہم مسلہ ؟👉👉

سب سے زیادہ نکاح کو مشکل لڑکیوں نے بنایا ہوا ہے...

سب سے پہلے آئیڈیل لڑکا کم عمر ہو پیسے والا ھینڈسم خوبصورت ہو اسکا اپنا گھر گاڑی بنک بیلنس ہو اسکے ماں باپ نا ہوں بہن بھائی بھی نا ہوں اگر ہو تو بس ایک یا دو... شادی میں 10 سے 15 تولے سونا 40 سے 50 سوٹ 10 سے 20 لاکھ حق مہر 25 سے 30 ہزار ماہانہ جیب خرچ ہر ہفتے ماں باپ سے ملنا ضروری ہوگا گھر میں کام کاج کے لیے نوکرانی ہو روز شام کو باہر گھومنے جانا ۔ رات کا کھانا باہر کھانا لڑکی کے ماں باپ بہن بھائیوں کی مالی مدد بھی کرنا وغیرہ وغیرہ.....
اب بتاو کون نکاح کو مشکل کرتا ہے...
ہمارے معاشرے میں دوسری شادی کو گناہ سمجھتے ہیں زنا کر لو تو لوگ کچھ دن بعد بھول جاتے ہیں مگر دوسری شادی کر لو تو ساری زندگی طعنے لڑائیاں
اسی لیے لاکھوں لڑکیاں گھروں میں ہی بیٹھی رہتی ہیں عمریں گزر جاتی ہیں.
المختصر یہ کہ شادی کو مشکل بنانے میں اہم کردار ان خواہشوں کا جو لڑکیاں خاص طور پر اور لڑکے عام طور پر کرتے ہیں۔
Shizza Salafi

04/09/2021
Want your school to be the top-listed School/college?

Telephone