ماشاءاللہ ۔جماعت ہفتم کے طلباء ۔
سر اشفاق اللہ کے ساتھ سائنس کلاس میں کنڈکش اور کنویکشن کا تجربہ کر رہے ہیں ۔
Pak Nurture Academy Shadab Area Kotomanz Naryab Hangu
Comments
Nurturing the students of area PEN PEACE PROGRESS PUNCTUALITY PROSPERITY
Operating as usual

فرق ہوتا ہے صاحب!
زندگی جینے اور گزارنے میں
نوماہی امتحان ختم ہونے کے بعد اہم میٹنگ۔اہم مسائل پر بات چیت ہوئی۔

پاک نرچر اکیڈمی شاداب ایریا کوٹومنز نریاب کے سابقہ طالب علم عنایت اللہ ولد نور وہاب اپنے ساتھیوں سمیت نے ہائیر سیکنڈری سکول دوآبہ کو بیڈمنٹن 🏸 میں ضلعی چیمپئن بنایا ۔ماشاءاللہ ہمیں عنایت جیسے ہونہار طالب علم پر فخر ہے ۔
الحمد للّٰہ
10th Topper (Ajmal)1020
9th Topper (M.Anas) 495
Many many congratulations to all staff and students
السلام علیکم ۔
انشاء اللہ کل نمازِ جمعہ کے بعد ایک عظیم مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا ہے ۔تمام دوست و احباب کو شرکت کی دعوت ہے۔
منجانب: انتظامیہ پاک نرچر اکیڈمی اینڈ مدثر بنگش کوٹومنز
بمقام:پاک نرچر اکیڈمی شاداب ایریا
السلام علیکم ۔
تمام اساتذہ ،والدین اور طلباء کو عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں ۔
السلام علیکم ۔
تمام والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ عیدالاضحی2022 کے بعد سکول کے بچوں کا یونیفارم یعنی لباس سفید ہوگا ۔لہذا ابھی سے تیاری کرلیں۔شکریہ۔
منجانب: سکول انتظامیہ
رابطہ نمبر:03028007134
السلام علیکم ۔
پاک نرچر اکیڈمی کل بروزِ ہفتہ 7 مئ 2022 سے حسب معمول کھلا رہے گا ۔تمام والدین اپنے بچوں کو سکول بھیجیں ۔شکریہ
از انتظامیہ:پاک نرچر اکیڈمی شاداب ایریا کوٹومنز نریاب 03028007134
السلام علیکم ۔
تمام اساتذہ ،طلباء اور والدین کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہو ۔

خیگڑہ فاؤنڈیشن کوٹومنز کی طرف سے غریب اور یتیم بچوں کےلئے اسکالرشپ ۔رمضان المبارک کے بعد ۔
السلام علیکم ۔تمام والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ پاک نرچر اکیڈمی کل یعنی 2 اپریل سے کھلا رہے گا ۔بچوں کو سکول بھیجیں ۔نئ کتابیں پہنچ چکی ہیں ۔داخلے جاری ہیں ۔شکریہ

السلام علیکم ۔تمام والدین اور دوستوں کو دعوت دی جاتی ہے ۔

یوم والدین اور سالانہ رزلٹ 2022ء کے تیاری میں مصروف واجداللہ سر ۔اجمیر سر ۔اشفاق اللہ سر۔انجینئر کاشف اللہ سر اور محمد کریم سر۔
السلام علیکم۔
اکیڈمی ہذا کے تمام سابقہ میٹرک پاس طلباء (2013 تا 2019)کو اطلاع دی جاتی ہے کہ وہ اپنے اوریجنل سرٹیفکیٹ وصول کریں۔ورنہ 1 مارچ 2022 سے سرٹیفکیٹ وصول کرتے وقت 2000 روپے سرٹیفکیٹ فیس دینا پڑے گا۔
زور ہسے پیغور شی چی ہمت ورسرہ مل نشی
ورک ہغہ مشال شہ چی تیارہ شی او دے بل نشی۔

سکول کے سی سی ٹی وی کیمرے موبائل فون کے ساتھ کنیکٹ کیے گئے۔
ہم اپنے ہونہار طالب علم محمد سی سی ٹی وی کیمراز ایکسپرٹ کا بہت شکریہ ادا کرتے ہیں۔جس نے وقت دے کر اچھے طریقے سے کام کیا۔

School staff gathering at Pak Nurture Academy
Cool cool weather and 🐟🎏🎏🐟🎏🐟🎏🎏🎏
ٹھنڈا موسم اور مچھلیاں کھانا
ایک الگ مزا ہوتا ہے۔
الحمدللہ پاک نرچر اکیڈمی کا جماعت نہم کے رزلٹ میں ضلع بھر میں دوسری پوزیشن۔تمام طلباء اور والدین کو بہت بہت مبارک باد۔

میڈ ٹرم امتحان کے حوالے سے خصوصی میٹنگ۔پرنسپل صاحب نے بھی اہم خیالات کا اظہار کیا اور سکول کے مختلف سرگرمیوں کے بارے میں ہدایات جاری کیں۔
Top position holder.M.Ibrahim gets appreciation from students.

ماشاءاللہ آج بمورخہ 26 ستمبر 2021 ۔سالانہ امتحان میٹرک 2021 میں نمایاں پوزیشن لینے والے طلباء کو ٹرافیوں 🏆🏆🏆🏆 اور نقد انعامات سے نوازا گیا۔

تہ زان نہ داسے سڑے جوڑ کہ چی دی خلق یاد کڑی
زما بچیہ پہ ما گرانہ نور حس نہ غواڑم۔
جماعت دہم کے طالب علم محمد ابراہیم نے 1040 نمبرز لے کر اکیڈمی کا نام پورے علاقے میں روشن کیا۔
Congratulations.
Many many congratulations to all students
Of 10th
Top position Ibrahim( 1040)
Saqib and Abdullah (1032)
السلام علیکم۔جماعت دہم و بارہویں کے طلباء تیار رہیں۔
رزلٹ ہوگا آ ج 11 بجے دن کو۔
All students are warmly invited to check their results online.
In PAK NURTURE ACADEMY

Class 8th and 9th Chemistry practical activitiy
Solution and its types.and mixture.
By Muhammad Ishfaq ullah sir (Bio-Chem) and Me.

الوداعی پارٹی
It is very difficult to say Goodbye.... Here some glimpses of today Fare well party which was arranged an honour of Mr.Hanif sir.
We will remember you with warm thoughts and memories.Best wishes to you in the future.
Bio presentation by Yasir class 9th.

فرق ہوتا ہے صاحب؟
زندگی جینے اور زندگی گزارنے میں۔
مختلف کلاسز میں کاپیوں کی چیکنگ۔presentation judgement وغیرہ۔
تندءی باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے۔
Ka chway ao Ka mrey
PNA ba maney

Meeting with proctors and monitors about school activities and descipline.

خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے۔
پاک نرچر اکیڈمی شاداب ایریا کوٹومنز
سیشن 2021-2022 سیلبس ،پڑھائ و طریقہ تدریس کے متعلق گرینڈ میٹنگ۔

