
الحمد سائنس کالج کی علاقہ بھر میں F.Sc نان میڈیکل اور ICS میں boys کی پہلی پوزیش۔۔۔۔۔
اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کےلئے الحمد سائنس کالج کا انتخاب کریں۔ 11th کلاس کے تمام شعبوں میں داخلہ جاری ہے۔
come and join us to shine under the belt of highly qualified sraff.A good choice for students of Fsc,Ics and F.a.
Operating as usual
الحمد سائنس کالج کی علاقہ بھر میں F.Sc نان میڈیکل اور ICS میں boys کی پہلی پوزیش۔۔۔۔۔
اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کےلئے الحمد سائنس کالج کا انتخاب کریں۔ 11th کلاس کے تمام شعبوں میں داخلہ جاری ہے۔
(کھیلوں کے فروغ سے صحت مند معاشرہ تشکیل پاتا ہے)
الحمد سائنس سکول و کالج میں پڑھائی کے ساتھ ساتھ کھیلوں اور غیر نصابی سرگرمیوں کا بھی باقاعدہ اہتمام کیا جاتا ہے ۔۔۔
لہذا آپنے بچوں کے بہتر مستقبل کیلئے الحمد سائنس کالج کا انتخاب کریں
F.a , FSc , FA IT
-Hamd science college
قابل اور تجربہ کار اساتذہ کی زیر نگرانی تعلیم حاصل کرنے کا سنہری موقع ۔۔۔۔
۔FA,FSc اور ICs میں داخلہ جاری ہے ۔
Admission till tomorrow
books
Fee
Qualified staff
اپنے بجوں کے بہتر مستقبل کیلۓ الحمد سائنس کالج کا انتخاب کریں
(کھیلوں کے فروغ سے صحت مند معاشرہ تشکیل پاتا ہے)
الحمد سائنس سکول و کالج سپورٹس فیسٹیول 2023ء کے لیے طلبہ ریلی کی صورت میں سپورٹس سٹیڈیم کی جانب رواں دواں۔
سٹوڈنٹس کی تعلیمی کارکردگی کو جانچنے اور اس کے متعلق اقدامات کےلیے (الحمد سکول و کالج) والدین اور اساتذہ کی میٹنگ، اور نمایاں کارکردگی پر سٹوڈنٹس میں تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔
(Parents Teacher meeting)&Prize ceremony,,
AL _HAMD college Mandi shah jewana (jhang)
الحمد سائنس کالج منڈی شاہ جیونہ جھنگ نیو یونیفارم کے ساتھ تصاویری جھلکیاں💥💥
قابل اور تجربہ کار اساتذہ کی زیر نگرانی تعلیم حاصل کرنے کا سنہری موقع ۔۔۔۔
۔FA,FSc اور ICs میں داخلہ جاری ہے ۔
Admission till tomorrow
books
Fee
Qualified staff
اپنے بجوں کے بہتر مستقبل کیلۓ الحمد سائنس کالج کا انتخاب کریں
الحمد سائنس کالج میں منغقد ہونے والی تقریبِ تقسیم انعامات میں لیپ ٹاپ 💻💻💻💻 اور دیگر 20 انعامات کی تقسیم کے دوران کی کچھ تصویری جھلکیاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(اے خالق کائنات ہم تیری نعمتوں پر تیرے شکر گزار ہیں)
الحمد سائنس کالج منڈی شاہ جیونا ،داخلہ جاری ہے.
داخلہ فری،
کتابیں فری،
یونیفارم فری،
الحمد گروپ آف سکولز اینڈ کالجز منڈی شاہ جیونا.
📢📢📢📢📢📣📣📣📣📣📣📯📯📯📯
السلام علیکم ۔۔۔۔۔الحمد سائنس کالج منڈی شاہ جیونہ میں مورخہ 7 مئی کو الحمدین لپ ٹاپ سکیم کے تحت ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا تھا ۔ اس سکیم کے تحت لیپ ٹاپ اور دیگر انعامات کی تقسیم کیلیے اور ٹیسٹ کے رزلٹ کے اعلان کیلے تقریب کا انعقاد مورخہ 12 جون کو الحمد سائنس کالج منڈی شاہ جیونہ میں کیا جاۓ گا۔لہذا تمام کالجز کے طلبا وطالبات کو اس تقریب میں شمولیت کی دعوت دی جاتی ہے۔
📣📣📣
Come and grab the opportunity to win a Laptop 💻💻and many other prizes 🎁🎁🎁📔📔📘
Registration is Open till 6th May for boys and girls.
For registation contact
03414914646
03478322582
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام،
بہترین تعلیمی ماحول، بہترین کارکردگی، اور نمایاں پہچان کا مسلسل 5 سال سے QAT رزلٹ ٪100 کا حامل ادارہ،
الحمد سائنس کالج کے سپورٹس گالا کی تصویری جھلکیاں۔۔۔۔۔۔۔
سپورٹس گالا کے پہلے دن کی تصویری جھلکیاں۔۔۔۔۔
منڈی شاہ جیونا ضلع جھنگ کی مشہور قدیم علمی درسگاہ الحمد ہائیر سیکنڈری سکول و الحمد سائنس کالج ،الحمدللہ پچھلے گزشتہ کئی سالوں کی طرح امسال 2022ء میں بھی سپورٹس گالا کی رنگا رنگ تقریب کے ساتھ ان شاءاللہ سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا جا رہا ہے
(کھیل کی اہمیت)
سکول، کالجز محض درس و تدریس کےلیے نہیں ہوتے کہ طلبہ کو تعلیم دی جائے اور بس بلکہ زہنی نشوونما کے ساتھ طا لب علم کی ا خلاقی تربیت اور جسمانی صحت کا خیال رکھا جا تا ہے، مطالعہ کتب، بحث و مباحثہ کے ساتھ ساتھ ان کی اخلاقی اور جسمانی تعلیم پر بھی خاص توجہ کی جانی چاہیے؛ کیونکہ اگر طالبعلم صحیح طور پر تندرست اور صحت مند نہیں ہو گا تو وہ مکمل طور پر تعلیم حاصل نہیں کر سکے گا اور کسی دانشمند نے بجا کہا ہے کہ.
،، ایک صحت مند جسم ہی صحت مند دماغ رکھتا ہے،،
❤❤
AlhamdoliAllah after Outstanding results of 10th, 11th and 12th Now Got First position in whole area in 9th class.
علاقہ بھر میں پہلی پوزیشن. 504/505۔۔۔۔۔۔اَلْحَمْدُلِلّٰه
تمام اہل اسلام کو الحمد فیملی کی طرف سے جشنِ عید میلادالنبی مبارک♥
اَلْحَمْدُلِلّٰه انٹر کے شاندار رزلٹ کا اعزاز الحمد سائنس کالج کے نام۔۔۔۔میڑک کے رزلٹ کے بعد F.a,FSCاور ICs میں داخلہ کے لے تشریف لائیں۔۔۔
Limited time offer
Free Admission till 20 october......so be quick to avail this opportunity .
Alhamad Science College Mandi Shahjewna annual function vibes📷📷📷🔥🔥🔥
open for F.a, FSc and Ics .....for admission kindly visit Alhamad science college mandi shahjewna.
Some clicks of well organized and amazing event at Alhamad Science College Mandi Shahjewna.
Do not be late to grab you're admission in Alhamad science college to secure you're future .
Admission open for FSc ,FA,ICs....be quick to visit our institution .
اچھا اور معیاری نظام تعلیم کسی قوم کی کامیابی کی ضمانت ہوتا ہے۔۔۔لہذا بہترین اور معیاری تعلیم کے لے الحمد سائنس کالج منڈی شاہجیونہ کا انتخاب کریں تا کہ بہتر مستقبل حاصل کرسکیں۔۔۔۔
Admission open for F.a,Fsc and ICs ......
Limited time offer
Free Admission till 19 September .....so be quick to avail this opportunity .
قابل اور تجربہ کار اساتذہ کی زیر نگرانی تعلیم حاصل کرنے کا سنہری موقع ۔۔۔۔۔FA,FSc اور ICs میں داخلہ جاری ہے ۔