Education and jobs.pk

Education and jobs.pk

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Education and jobs.pk, Education, .

Operating as usual

07/09/2022
09/08/2022
06/04/2022

Latest Peshawar Electric Supply Company PESCO Management Posts Peshawar 2022

19/03/2021

Relationship is not about having a handsome boyfriend or having a beautiful girlfriend. It is not about looking for a perfect because there is not perfect person on earth. It is not about looking for a well off or rich person. Money cannot buy love. A relationship is finding someone who respects you, who cares about you, who understands you, who is proud of having you, who loves the way you are, who is faithful to you, and who knows how to comfort you.❤️

05/11/2020

باجوڑ کے لیے Female PST 55
مہمند کے لیے 34 Female PST
خیبر کے لیے 102 Female PST
اورکزائی. . 42 . Female PST
کُرم کے لیے Female PST 62
نارتھ وزیرستان Female PST 60
جبکہ ساوتھ وزیرستان کے لیے کوئی بھی پوسٹ شامل نہیں

Photos from Top Universities in Peshawar and Islamabad's post 21/10/2020
Photos from Education and jobs.pk's post 12/09/2020

Patrol Officer (BS-14) Motorway Police.

Solved Past Paper.

11/09/2020

اگر آپ متفق ہیں تو شئیر کریں اور اس مطالبے کو قانون کے ایوانوں تک پہنچائیں

UET Peshawar ETEA Entrance Test Registration 10/08/2020

UET Peshawar ETEA Entrance Test Registration Directorate of AdmissionsUniversity of Engineering & Technology PeshawarThe  Directorate  of  Admissions  is responsible  for  the  student  admissions  information;  provides specific and general  information  to prospective  students  round  the year.B.ScEngg ProgrammesNon-Engg Prog...

Photos from Education and jobs.pk's post 04/08/2020

کشمیر بنے گا پاکستان✌️💚

73 سال بعد مقبوضہ کشمیر کو وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد پاکستان کے نقشے میں شامل کر دیا گیا. 💪

Photos from Education and jobs.pk's post 28/06/2020

Daily Dose
1
1
آپ سب سے التجا ہے کہ ایک بار #درود #ابراھیمی پڑھ کر اپنے لئے اور میرے لئے #کامیابی کی دعا کر دیں۔
#جزاك اللہ

Photos from Education and jobs.pk's post 28/06/2020

Directorate General Emergency Service (Rescue 1122 KPK) (409) Phase VI (Six)

Please visit www.pts.org.pk website for more job position's application forms & further details.

Photos from Education and jobs.pk's post 28/06/2020

PPSC New Jobs.
97 Accountant B.Com BBA
Age 20-35 Local Govt.

318 legal Inspector

132 Civil Engineers.

27/06/2020

منتھلی کرنٹ افیرز کرنے کے لیے sami khatak کا page dekh لیا کریں..
دونوں ppsc اور fpsc کے کرنٹ افیرز کی تیاری کے لیے یہ اچھا کام کر رہے ہیں
ہر مہینے کے کرنٹ افیرز مل جاتے pdf میں

26/06/2020

یہ پوسٹ تمام ان لوگوں کیلئے جو پوچھ رہے ہیں کہ CSS کیا ہے اور کب Apply کی جاتی ہے اور کیسے Attempt کیاجاتا ہے ۔

CENTRAL_SUPERIOR_SERVICES
OR
COMPETATIVE_EXAMINATIONS

● ۔ C.E or C.S.S جس کے ذریعے حکومت پاکستان FPSC کے ادارے کے زیر نگرانی BPS-17 میں آفیسر بھرتی کرتی ہے۔ یہ ایگزام سال میں ایک دفعہ منعقد کیا جاتا ہے اور نہایت ہی قابل اور مستقل مزاج امیدواروں کی سلیکشن کی جاتی ہے اور انہیں بیورو کریسی میں شامل کیا جاتا ہے۔ بیورو کریسی حکومتی مشینری چلانے میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔FPSC ہر سال اس ایگزام کا اعلان بذریعہ اخبار کرتی ہے۔اور اور تقریباً کے مہینے میں اس کے فارم بھرے جاتے ہیں۔ فارم بھرنے کے تقریباً تین ماہ بعد اس کی سلپ امیدوار کو بھیجی جاتی ہے۔اور یہ ایگزام تقریباً کے مہینے میں منعقد کیا جاتا ہے۔


Four Stages Of Tests
1. Written Test.
2. Psychological Test.
3. Medical Test.
4. VivaVoice / Interview Test

● ان سارے مراحل سے گذرنے والے کامیاب امیدواروں کو کوئی ایک گروپ (مارکس کے حساب سے) دیا جاتا ہے۔

:

01. Pakistan Administrative Services
02. Police Services of Pakistan
03. Custom and Excise
04. Postal group
05. Income tax group
06. Information group
07. Foriegn Services of Pakistan
08. Commerce and Trade
09. Millitary lands and Contonments
10. Office Management group
11. Pakistan Audit and Accounts Services
12. Railways Commercial & transportation
Group.
:
21years to 30 years
(کچھ صورتوں میں رعایت ہے)
سرکاری ملازم ، معذور امیدوار ،
(تسلیم شدہ قبیلے قبائلی علاقہ جات ، بلوچ قبائل ، ڈی آئی خان اور پشاور ڈویژن، ڈیرہ غازی خان اور راجن پور ڈسٹرکٹ وغیرہ)
٢۔ پاکستانی اور آزاد جموں و کشمیر کے شہریت والے افراد اہل ہیں۔
٣۔ تعلیم کے اعتبار سے کم از کم گریجوایٹ سیکنڈ کلاس یا C grade یا اس کے مساوی۔

:
سبجیکٹس کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔

1. Compulsary sujects (600).
2. Optional subjects (600).

:
1. English_ Essay. (100)
2. English_Precis and comprehension (100)
3. Pakistan affairs (100).
4. General Science and Ability (100).
5. Current affairs (100).
6. Islami Studies (100).

#کمپلسری میں جنرل نالج ، کرنٹ افئیرز، اور ایوری ڈے سائنس میں اگر کسی سبجیکٹ میں مارکس 40 سے کم ہوں لیکن دوسرے سبجیکٹس میں زیادہ ہوں اور ایگریگیٹ 120ہو۔ یا اس سے زیادہ ہوں تو بھی پاس ہوگا۔

● آپشنل سبجیکٹس ہی آپ کے ہائی اسکورنگ سبجیکٹس ہوتے ہیں۔ ان کی سلیکشن میں ذھانت سے کام لیا جائے۔اور ایسے سبجیکٹس چوز کریں جو آپ کی طبیعت سے ملتے ہوں ،آپ کو ان میں دلچسپی ہو،آپ کا ان میں نالج اچھا ہو۔

● انگریزی کے سبجیکٹس میں ویسے بھی عموماً (آپ سب کا تجربہ یا مشاہدہ ہوگا کہ مڈل سے لےکرگریجوایشن تک ٹیچرز مارکس دینے میں کنجوس ہوتے ہیں)مارکس کم ملتے ہیں۔انگریزی کے سبجیکٹ ویسے بھی ٹیکنیکل ہوتے ہیں۔ان کے essay_ precie لکھنے کے کچھ اصول ہوتے ہیں اور مارکس بھی اس کے حساب سے دیتے ہیں مثلاً ہیڈنگ لگانا، کنکلیوژن وغیرہ۔
:
#آپشنل بھی 6 ہوتے ہیں۔
سارے پیپرز 100 مارکس کے ہوتے ہیں۔
یعنی ٹوٹل مارکس 1200 ہوتے ہیں۔ اور ہر امیدوار کےلئے %50 مارکس حاصل کرنا ضروری ہیں۔
کمپلسری سبجیکٹس میں پاسنگ مارکس 44 ہیں اور آپشنل میں 33 پاکسنگ مارکس ہیں۔
:
#پڑھائی وقفہ وقفہ سے کریں کتابوں کا کیڑا نہ بنیں۔ نوٹس بنائیں اور صبح سویرے اور رات کے وقت سونے سے پہلے اسٹڈی کریں۔نوٹس کو بار بار پڑھیں۔جب بور ہونے لگیں تو اسٹڈی چھوڑ دیں۔
#ٹاک شوز دیکھیں اور سنیں۔ بحث مباحثہ میں حصہ لیں۔ اور اپ ٹو ڈیٹ رہیں۔حالات سے باخبر رہیں۔
:
Reg fee is Rs.2200/-
Registration through online form
(Day 1 to 30 of October).
:
February of each year.

Photos from Education and jobs.pk's post 24/06/2020

Islamic studies MCqs
Answer are given at last pic

24/06/2020

CDA Jobs 2020 Capital Development Authority jobs

23/06/2020

Jobs for Lawyers..

21/06/2020

Too many jobs in ministry of foreign affairs...

21/06/2020

اشتہار برائے بھرتی پنجاب ٹریفک پولیس

Want your school to be the top-listed School/college?

Videos (show all)

Ameen
وائٹ ہاؤس پر حملہ :  یہ کلپ دنیا میں کوئی میڈیا نہیں دیکھا رہا. زیادہ سے زیادہ گروپوں میں شءیر کریں
پاکستانی کبوتر گرفتار کرنے پر عالمی میڈیا نے بھارت اور مودی کی کتے والی کردی ہنس ہنس کر زبردست مزاق اڑایا دیکھیں اور شئر...

Telephone

Website