Govt Primary School Doger umerzai Bannu

Govt Primary School Doger umerzai Bannu

اسلام علیکم

Operating as usual

23/02/2023

خود شماری کا آسان طریقہ

14/01/2023

عوام کے لئے مردم شُماری کا آسان طریقہ کار:

اپنے موبائل سے Self Enumeration ایپ جو کہ 15 جنوری سے 31 جنوری تک کام کرے گا۔ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد ملک کے کسی بھی حصے میں اپنی فیملی کا ڈیٹا درج کریں۔بعد میں آپکو مخصوص کوڈ (UTN)ملے گا۔وہ کوڈ آپ اپنے متعلقہ اضلاع میں اپنے بلاک کے ٹیچرز(Enumerator) کو مردم شماری والے دن خود یا کسی اور کے ذریعے پہنچا دے۔ پھر آپکی مردم شُماری متعلقہ بلاک میں ہوجائیگی

24/12/2022

والد ین اور طلباء متوجہ ہو۔
سردی کی لہر میں غیرمعمولی اضافے اور موسم میں اچانک تبدیلی کی وجہ سے مجاز اتھارٹی کی طرف سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ سمر زون کے سکولز کل (25 دسمبر 2022) سے اگلے اتوار (1 جنوری 2023) تک بند رہیں گے۔ یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ ونٹر زون کے اسکول بھی کل (25 دسمبر 2022) سے 15 فروری 2023 تک بند رہیں گے۔ اس سلسلے میں سرکاری نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
اعلامیہ محکمہ تعلیم

22/12/2022
08/09/2022

ہم نے گلشن کی تخفظ کی قسم کھائ ہے

14/08/2022

کل 15/08/2022 سے تمام سرکاری سکول Openھونگے۔
طلباء اپنے ساتھ بستے لائے۔
یونیفارم کا حاص حیال رکھیں
والدین بچوں کے حاضری کو یقینی بنائے۔
حاضری 7:30 پر ہو گی
سرکاری نوٹیفکیشن جاری

06/08/2022

اہلیان ڈوگر عمرزئ کے لئے بہترین موقع
پڑھیں گے تو ہی اگے بڑھیں گے

17/07/2022
07/06/2022

*Date of Birth For Admission 2022 According To BISE D I Khan 9th Enrollment*

&

*Important Points For Admitting a Student in School*

داخلہ مہم کے دوران مندرجہ ذیل ترتیب سے تاریخ پیدائش کا اندراج کریں یا اگر اول ادنیٰ کے علاوہ طالب علم آپکے سکول میں داخلہ لینا چاہتا ہے تو اسکے سرٹیفکیٹ میں نیچے دیے گئے تاریخ کے مطابق عمر دیکھیں اگر اس تاریخ سے بہت زیادہ کم ہے تو اسکو مشورہ دیں کہ آپ اس سکول واپس جائے اور سرٹیفکیٹ میں عمر صحیح لکھ دیں -

Grade KG (اول ادنی)
01-03-2017 or below

Grade 1
01-03-2016 or below

Grade 2
01-03-2015 or below

Grade 3
01-03-2014 or below

Grade 5
01-03-2013 or below

Grade 6
01-03-2012 or below

Grade 7
01-03-2011 or below

Grade 8
01-03-2010 or below

Grade 9
01-03-2009 or below

داخلہ دیتے وقت ان چیزوں کا خیال رکھیں
1) بچے کے والدین سے فارم ب یا پیدائشی سرٹیفکیٹ کا پوچھے اگر بنا ہے تو اس میں درج شدہ عمر مندرجہ بالا تاریخوں کے ساتھ چیک کریں کہ عمر میں کمی تو نہیں ہے- اگر عمر بہت زیادہ کم ہے تو والدین کو کہے کہ فارم ب میں ابھی سے تبدیلی کریں تاکہ کلاس نہم میں داخلہ کے وقت آپکے بچے کو مشکلات نہ ہو-

2) والدین کو تمام مشکلات کے بارے میں آگاہ کریں جس کا بعد میں واسطہ پڑ سکتا ہے -

3) اگر فارم ب نہیں بنا تو پھر بچے کو دیکھیں کہ وہ صحیح طرح سے بات کرسکتا ہے - مطلب اسکی ذہنیت کے مطابق داخلہ دیں - اگر وہ 5 سال کا ہے اور صحیح طرح سے بات نہیں کر سکتا تو والدین کو مشورہ دیں کہ ابھی اسکو نرسری میں ہی بٹھائے -

4) اگر بچہ داخل ہونے کے قابل ہے اور اسکا فارم ب نہیں بنا تو اس دوران ایک بہت ضروری بات کا خیال رکھیں کہ والدین سے پوچھے کہ اس بچے سے عمر میں بڑے اور چھوٹے بہن بھائی کا نام اور عمر بتائیں - اگر بچے سے زیادہ عمر والا بھائی بہن ہو تو کم از کم 9 یا 10 مہینے یا 1 سال کا فرق رکھا کریں اسی طرح داخل ہونے والے بچے سے کم عمر والے بھائی بہن میں بھی 9 یا 10 مہینے یا 1 سال کا فرق رکھیں -

5) والدین کو بتائے اگر داخل ہونے والے بچے سے کم عمر والا بھائی بہن کسی دوسرے سکول میں اگر داخل کرواتے ہیں تو اس کی عمر یا تاریخ پیدائش کیا ہونی چاہیے ایک کاغذ پر لکھ کر دیں تاکہ وہ اسے اپنے ساتھ سنبھال لیں -

6) داخل ہونے والے بچے کو ان ضروری باتوں کے بعد مندرجہ بالا عمر کے مطابق داخل کروائیں - اگر فارم ب یا پیدائشی سرٹیفکیٹ نہیں بنا تو نام تاریخ پیدائش اور سکول کا نام ایک کاغذ پر لکھ دیں مہر لگائیں اور والدین سے کہیں کہ اپنے بچے کی پیدائشی سرٹیفکیٹ متعلقہ یونین کونسل میں بنوائے -

7) نئے داخل ہونے والے طلباء کی تفصیل اپنے ساتھ پنسل سے لکھا کریں کیونکہ مانیٹرنگ والے اس تفصیل کو نوٹ کرتے ہیں -
ٹوٹل الگ
فریش الگ

04/06/2022
01/06/2022

پیشے تو سارے مقدس ہے
مگر ان معصوم چہروں کو دیکھیں جنکو نا تو اپنے حال کی فکر ہے نا ہی مستقبل کی
بس ایک استاد نے اسی گلشن کی تخفظ کی قسم کھائ ہو
تو کیوں نا اس پر فخر کرو

01/06/2022

منیب الرحمن (1st)
کلاس چہارم

Photos from Govt Primary School Doger umerzai Bannu's post 31/05/2022

Annual result ceremony 31/05/2022

29/05/2022
28/05/2022

تمام طلباء کےوالدین اور سرپرست کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 31مئی2022 بروز منگل تعلیمی سال 2021 _ 2022 کا سالانہ نتیجہ ہے تمام والدین اور سرپرست بچوں کی حوصلہ افزائ کے لیے مدعو کیے جاتےہیں شکریہ
منجانب : سکول انتظامیہ

22/03/2022

اسلام علیکم

Telephone