Learn Qur'an with Hafiz Uzair
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Learn Qur'an with Hafiz Uzair, Education, .
Operating as usual
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آج کی اچھی بات
محبت اللہ کے کن کے سوا کسی کی محتاج نہیں ہوتی
محبت ایک عطاء ہے جو ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتی
محبت کرنے والے عزت کے پابند ہوتے ہیں
جو کہتے ہیں محبت میں خاک ہو جانا چاہیے غلط کہتے ہیں
اک بار محبت کر کے تو دیکھو اللہ کے پیارے حبیب احمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے تمھارا نام بلند نہ کر دیں تو کہنا تمیں پستی سے اٹھا کے عرش پر نہ لے جائیں تو کہنا
نماز فرض ہے نماز ادا کریں
خیرکم من تعلم القرآن و علمہ
Want your school to be the top-listed School/college?