Ch Shahzad Sahil

Ch Shahzad Sahil

Assalam oAlaikum! Myself Ch Shahzad Sahil(Teacher & Public Speaker)

Operating as usual

25/02/2024

Opening Ceremony Punjab College Dokota Campus

02/09/2022

تمام کلاسزکے کے نئے گروپس اور ٹاپک وائز شارٹ ٹیسٹس کا آغاز ہوچکا ہے

31/08/2022

_*یہ ہوتا ہے انصاف۔۔*_
ملزم ایک 15 سالہ لڑکا تھا۔ ایک اسٹور سے چوری کرتا ہوا پکڑا گیا۔ پکڑے جانے پر گارڈ کی گرفت سے بھاگنے کی کوشش کی۔ مزاحمت کے دوران اسٹور کا ایک شیلف بھی ٹوٹا۔

جج نے فرد ِ جرم سنی اور لڑکے سے پوچھا "تم نے واقعی کچھ چرایا تھا؟"

"بریڈ اور پنیر کا پیکٹ" لڑکے نے اعتراف کرلیا۔

"کیوں؟"

"مجھے ضرورت تھی" لڑکے نے مختصر جواب دیا۔

"خرید لیتے"

"پیسے نہیں تھے"

"گھر والوں سے لے لیتے"

"گھر پر صرف ماں ہے۔ بیمار اور بے روزگار۔ بریڈ اور پنیر اسی کے لئے چرائی تھی۔"

"تم کچھ کام نہیں کرتے؟"

"کرتا تھا ایک کار واش میں۔ ماں کی دیکھ بھال کے لئے ایک دن کی چھٹی کی تو نکال دیا گیا۔"

"تم کسی سے مدد مانگ لیتے"

"صبح سے مانگ رہا تھا۔ کسی نے ہیلپ نہیں کی"

جرح ختم ہوئی اور جج نے فیصلہ سنانا شروع کردیا۔

"چوری اور خصوصاً بریڈ کی چوری بہت ہولناک جرم ہے۔ اور اس جرم کے ذمہ دار ہم سب ہیں۔ عدالت میں موجود ہر شخص، مجھ سمیت۔ اس چوری کا مجرم ہے۔ میں یہاں موجود ہر فرد اور خود پر 10 ڈالر جرمانہ عائد کرتا ہوں۔ دس ڈالر ادا کئے بغیر کوئی شخص کورٹ سے باہر نہیں جاسکتا۔" یہ کہہ کر جج نے اپنی جیب سے 10 ڈالر نکال کر میز پر رکھ دیئے۔
"اس کے علاوہ میں اسٹور انتظامیہ پر 1000 ڈالر جرمانہ کرتا ہوں کہ اس نے ایک بھوکے بچے سے غیر انسانی سلوک کرتے ہوئے، اسے پولیس کے حوالے کیا۔ اگر 24 گھنٹے میں جرمانہ جمع نہ کرایا گیا تو کورٹ اسٹور سیل کرنے کا حکم دے گی۔"

فیصلے کے آخری ریمارک یہ تھے: "اسٹور انتظامیہ اور حاضرین پر جرمانے کی رقم لڑکے کو ادا کرتے ہوئے، عدالت اس سے معافی طلب کرتی ہے۔"
فیصلہ سننے کے بعد حاضرین تو اشک بار تھے ہی، اس لڑکے کی تو گویا ہچکیاں بندھ گئی تھیں۔ اور وہ بار بار جج کو دیکھ رہا تھا۔
("کفر" کے معاشرے ایسے ہی نہیں پھل پھول رہے۔ اپنے شہریوں کو انصاف ہی نہیں عدل بھی فراہم کرتے ہیں)

24/02/2022

"تعلیم وہ جس سے آپکا بچہ تعلیمی میدان کے ساتھ ساتھ عملی زندگی میں بھی کامیاب ہو۔"

21/10/2021

Teaser Of Today's Video.
To Watch Complete Video Click The Link Given In 1st Comment.

25/09/2021

گروپ جوائن کرنے کے لیے لنک پہلے کمنٹ میں موجود ہے۔

31/08/2021

*میٹرک کے سٹوڈنٹس ضرور دیکھیں۔*
*تاکہ وہ اپنے تعلیمی کیریئر کا انتخاب اپنے مزاج اور شوق کے مطابق کر سکیں۔*
https://youtu.be/UqBt1ap1544

16/08/2021

*آج سے پری نہم اور فرسٹ ائیر کے نئے گروپس کا آغاز*

05/08/2021

16 اگست سے پری نہم اورفرسٹ ائیر
کے نئے گروپس کا آغاز.

05/08/2021

دنیا کی وسعتوں میں اسے ڈھونڈتا رہا
لیکن خدا میری زات کے اندر ملا مجھے

04/08/2021

*لگانی پڑتی ہے ڈبکی ابھرنے سے پہلے غروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے*

04/08/2021

تھپکی دینا سیکھیں صاحب
تنقید تو ہر کوئی کر سکتا ہے۔

21/07/2021

تمام دوست احباب کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحی مبارک۔

02/07/2021

اچھے انسان اور بڑے انسان میں کیا فرق ہے؟؟؟

01/07/2021

ہمیشہ خوش رہنے کا آسان نسخہ۔۔۔۔۔

30/06/2021

کوئی بھی شخص روز اول سے نہ تو بد مزاج ہوتا ہے اورنہ ہی پتھر دل۔۔۔۔۔

29/06/2021
28/06/2021

کیا گناہگار کی دعا قبول ہوتی ہے؟؟؟
خوبصورت جواب۔۔۔۔

27/06/2021

میرے معاشرے کاایک المیہ یہ بھی ہے کہ۔۔۔۔۔۔

26/06/2021

اخلاق کیا ہے؟؟

26/06/2021

Admission Open PG to Pre-9th.

24/06/2021

Never Give Up.
Galtian Krty Rhn R Sabq Seekhty Rhn
R Musalsal Khud Ko Improve Krty Rhn.

23/06/2021

بچے تو نالائق ہی اچھے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔

23/06/2021

"ان لوگوں کی قدر کریں جو مشکل وقت میں آپ کو تنہا چھوڑ دیتے ہیں"
کیونکہ۔۔۔۔۔

18/06/2021

تمام تفصیلات ویڈیو میں موجود ہیں لنک پر کلک کر کے ملاحظہ فرمائیں۔
(شکریہ)

https://youtu.be/YiYe0hq0fwE

Want your school to be the top-listed School/college?

Videos (show all)

#chshahzadsahil #Multan
#chshahzadsahil #Multan
#chshahzadsahil #multan
#chshahzadsahil #Multan
#chshahzadsahil #Multan
#chshahzadsahil #Multan
#ChShahzadSahil #shorts #short
Teaser Of Today's Video.To Watch Complete Video Click The Link Given In 1st Comment.
*لگانی پڑتی ہے ڈبکی ابھرنے سے پہلے           غروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے*

Telephone