Aasaan Quran

Aasaan Quran

اٹھ کہ بزم جہاں میں اب ترا اور ہی انداز ہے

Operating as usual

21/10/2023

05/09/2023

27/04/2023

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
جس نے رمضان المبارک کے روزے رکھنے کے بعد شوال کے چھ روزے رکھے تو وہ گناہوں سے ایسے پاک ہو گا جیسے اپنے پیدائش کے دن تھا۔



26/04/2023

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
جس نے رمضان المبارک کے روزے رکھنے کے بعد شوال کے چھ روزے رکھے تو یہ ایسا ہے جیسے پورے سال کے روزے ہوں .(صحیح مسلم)




22/04/2023

Eid Mubarak






surah AL- Falaqs urdu tarjama word by word 25/03/2023

surah AL- Falaqs urdu tarjama word by word

surah AL- Falaqs urdu tarjama word by word In this video we will Learn ;surah AL-Falaq urdu tarjama word by word, we explore the beauty and wisdom of the Qur'an through translation that allows non-Ara...

surah An-Nas urdu tarjama word by word 21/03/2023

Surah An-Nas urdu tarjama word by word

surah An-Nas urdu tarjama word by word In this video we will Learn ;surah An-Nas urdu tarjama word by word, we explore the beauty and wisdom of the Qur'an through translation that allows non-Arabi...

11/01/2023

*حدیث مبارکہ*
*لو اَنّ لابن آدم وادیا من ذھب احب ان یکون لہ وادیان، ولن یملأ فاہ الا التراب، ویتوب اللہُ علی من تاب* (صحیح بخاری)
ترجمہ:-رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: اگر انسان کے پاس سونے کی ایک وادی ہو تو وہ چاہے گا کہ دو ہو جاٸیں، اور اس کا منہ قبر کی مٹی کے سوا اور کوٸ چیز نہیں بھر سکتی، اور اللہ تعالی اُس کی توبہ قبول کرتا ہے جو توبہ کرے۔




10/01/2023

رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
مظلوم کی آہ سے ڈرو کہ اس کے
اور اللہ تعالی کے درمیان کوٸ رکاوٹ نہیں ہوتی۔ (صحیح بخاری)



02/01/2023

*حدیث مبارکہ*
*یتبع المیت ثلاثة، فیرجع اثنان، و یبقی معہ واحد : یتبعہ اھلہ، و مالہ ، و عملہ ، فیرجع : اھلہ، و مالہ ، و یبقی عملہ۔* ( صحیح بخاری )
ترجمہ:- رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : میت کے ساتھ تین چیزیں جاتی ہیں دو تو واپس آ جاتی ہیں صرف ایک چیز اس کے ساتھ رہ جاتی ہے، اس کے ساتھ اس کے گھر والے ، اس کا مال اور اس کا عمل جاتا ہے۔اس کے گھر والے اور مال تو واپس آ جاتا ہے اور اس کا عمل اس کے ساتھ باقی رہ جاتا ہے۔



31/12/2022
31/12/2022

*حدیث مبارکہ*
*اِتَّقِ دَعوَةَ المظلومِ ، فاِنّہ لیسَ بَینھا و بینَ اللہِ حجاب*
ترجمہ:-رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
مظلوم کی آہ سے ڈرو کہ اس کے
اور اللہ تعالی کے درمیان کوٸ رکاوٹ نہیں ہوتی۔ (صحیح بخاری)



Want your school to be the top-listed School/college?

Videos (show all)

Miracle of Allah #islamic  #shorts #kabah #reelsfb
#islamic  #reelsfb  #shorts
#islamic  #reels2023  #reels #shorts
#islamic #reels #shorts
#madinasharif #islamic #shorts #reels
Heart Touching Kalam#  #religion #Islamic Faith #janatulbaqi #Medina #shorts  #reels
#islamic #shorts
#kaba #islamicreels #Muslims
Heart Touching Quran recitation by Hafiz Muhammad Hassan
#kabah

Telephone

Website