Haider khell public high school

Haider khell public high school

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haider khell public high school, Education, .

Operating as usual

Photos from Haider khell public high school's post 30/08/2023

کے منعقدہ سکالرشیپ ٹیسٹ میں کے دو ہونہار طالب علم ّه نے 1st ّه_ولد_اشرف_خان نے 2nd پوزیشن حاصل کرکے نہ صرف حیدرخیل بلکے پورے ایک ایسے جنگ زدہ علاقے (وزیرستان) قوم حیدرخیل کا نام روشن کیا۔ میں اپنے دونوں اور ان کے پورے خاندان کو دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔اور آئندہ کیلئے یہی دو تراشے ہوئے ہیرے انشاء اللّه مزید بھی اپنے قوم اور ملک کا نام روشن کرکے ڈاکٹرز ضرور بنیں گے۔کیونکہ یہ سکالرشپ اپکا منزل نہیں صرف اپکی محنت کا ایک چھوٹا سا تحفہ ہے۔
احسان دانش حیدرخیل
Proud on you both

Photos from Haider khell public high school's post 25/08/2023

Two shiny stars of Haider khell public high school Mr.Mansoor khan and Mr.Zaki Ullah selected for MBBS under the FATA Reserved seats. Congrats to both of them. We proud on our kids.

23/08/2023

حیدرخیل پبلک ھائی سکول میرعلی کے پوزیشن ہولڈر طلباء ۔

حیدرخیل پبلک ھائی سکول کے طلباء نے بنوں بورڈ میں ایک بار پھر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا سکول انتظامیہ طلباء کرام اور والدین کو مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔۔۔۔۔

23/08/2023

Congratulations to all top and bright stars of HPHS of class 9th.
1)Rashid ahmad s/o sahad ullah marks=546
2)Amir Ahamd s/o Abdul samad marks=540
3)Alyan ahmad s/o khamidin marks=540
4)shariq ahmad s/o Noor badshah marks=538
5)sayab ullah s/o Khorshad marks=538
6)saboor ahmad s/o Abdul Hafeez marks=535
7)Jawad ahmad s/o Gulfam ullah marks=534
8)Haider nasim s/o nasim ullah marks=530
9)Muhammad Hafeez s/o Umer khitab marks=530
10)wifaq ahmad s/o Hazrat hussain marks=528
11)Imam Udin s/o Muhammad jamal marks=525
12)Shariq ahmad s/o zia hussain marks=524
13)Afnan ahmad s/o nek nawab marks=523
14)Musadiq ul amin s/o Noor ajam khan marks=523
15)Mudasir ahmad s/o mehboob alam marks=522
16)Muhammad jasim gul shabib marks=521
17)Hamid ullah khan s/o Muhammad Noor marks=520
18)Masroor elahi s/o sahar gul marks=518
19)Ibrar ahmad s/o ihsaq marks =517
20)Amir hamza zahir uddin marks=517
21)Muhammad wali ullah s/o marwan ullah marks=515
22)Yasir ahmad s/o Noor akbar marks=514
23)Asyan khan s/o adnan khan marks=513
24)Waheed ullah s/o shad nawaz khan marks=512
25)Naib ullah s/o Gul ajam khan marks=511
26)Abdul wasid s/o Gulzair khan marks=510
27)Basharat zeb s/o shakib ullah marks=510
28)Yasir ahmad s/o akhtar ali marks=508
29)Yasir ahmad s/o Noor daraz khan marks=507
30)Danyal aziz s/o arshad aziz marks=506
31)Tawab s/o iqrar ullah marks=501

Abdul Wahab VP HPHS

21/03/2023

حیدر خیل پبلک ہائی سکول خیدرحیل میں باقاعدہ نئی سیشن 2023-2024 کا اعاز ھونے والا ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور 20 اپریل تک تمام نئے انے والے طلباء کو داخلہ فیس معاف ھے لھذا والدین کو بذریعہ پوسٹ ھذا مطلع کیا جا تاھیں کہ اپنے بچوں کو تمام لوازمات کے ساتھ ادارہ ھذا میں داخل کرکے ان کے مسقبل کو سنوارنے کی کوشش کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عصری علوم کے ساتھ ساتھ مولوی زاکین احمد صاحب طلباء کو عقائد کی تعلیم دیتا ہے ۔۔۔۔۔۔
ھمارا سٹاف میمبرز ھی ھمارا اشتھار ھے ۔۔۔۔۔۔
پرنسپل ۔۔حافظ نور سلیم ۔۔۔۔۔۔ایم اے ، بی ایڈ ، ایم ایڈ
مبشر احمد صاحب۔۔۔ایم فل بیالوجی
عبدالباسط صاحب ۔۔۔۔۔ ایم فل ایجوکیشن ( بابائے اردو )
احمد اللہ صاحب ۔۔۔ایم فل کیمسٹری
نہال الدین صاحب ۔۔۔ایم فل بیالوجی
عبد الوہاب صاحب ۔۔ایم ایس سی زولوجی
سنید احمد صاحب ۔ایم فل فزکس
ساجد اللہ صاحب ۔۔۔ایم فل کیمسٹری
نسیم الحق صاحب ۔۔۔ ایم فل میتھس این پراسیس
ناصر خان صاحب ۔۔۔۔۔ ایم ایس سی میتھس ، بی ایڈ
طاہر الدین صاحب ۔۔۔ ایم اے انگلش
وقار احمد صاحب ۔۔۔ایم اے اردو ، بی ایڈ
نجف شاہ صاحب۔۔۔ ایم اے اسلامیات
نیک نواب صاحب ۔۔۔ ایم اے اسلامیات ، بی ایڈ
مولانا زاکین احمد صاحب ۔۔۔۔مولوی فاضل ایم اے
طاہر اللہ صاحب ۔۔۔ ایم اے عربی ، بی ایڈ
آفتاب سینئر صاحب ۔۔۔ ایم اے
آفتاب جونیئر صاحب ۔۔۔ ایم اے اسلامیات ، پی ٹی سی

مینیجنگ ڈائریکٹر ۔۔۔۔۔۔حافظ نور سلیم صاحب
Contact us # 0333-0143311
0302-9611548

17/01/2023

Haider Khel Public High school

Photos from Nasih Dawar Haiderii's post 15/01/2023
Photos from Azam Dawar's post 15/01/2023

ہمارے اسکول کے کھلیوں سے اب گلاب بننا شروع ہو چکا ہے۔ ہم اپنے طلباہ پر فخر کرتے ہیں۔ اور ان سب کو بہت بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

04/09/2022

حیدرحیل پبلک ھائی سکول،🖊️🖋️

Photos from KP Elementary & Secondary Education Department's post 21/08/2022

سیکرٹری تعلیم معتصم باللہ شاہ صاحب کی ہدایات کے مطابق کل بروز اتوار پورے صوبے کے مردانہ سکولوں میں "اسکول صفائی کا دن" منایا جائے گا۔ اس حوالے سے محکمہ تعلیم کے تمام انتظامی آفیسر بمع سیکرٹری ،اسپیشل سیکریٹریز ، ایڈیشنل سیکرٹریز، ڈائریکٹرز اور سیکشن آفیسرز صوبہ بھر کے مختلف اضلاع میں سرپرائز وزٹ کریں گےاور بذات خود اس مہم میں بھی حصہ لیں گے ۔ تمام ضلعی افسران ،پرنسپلز ، ھیڈ ماسٹرز ، ھیڈ ٹیچرز ،اساتذہ، سٹاف اور صفائی کے عملے کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۰ طلبا اس مہم کا حصہ نہیں ہوں گے۔

17/08/2022

(Salute to our future heroes)
Many Many Congratulations to All the students and their parents from , on their most excellently results of SSC 2022 exams. You all are inspiration to others and an ideal person for the new students.
Such achievement is dedicated to the whole staff,MD and students.

Top Grade Students of Class 9th and 10th

Photos from Haider khell public high school's post 16/08/2022

حیدرحیل پبلک ھائی سکول حیدرحیل کلاس نہم اور دہم کا رزلٹ ۔

16/08/2022

اپنے انے والے نسلوں کی کامیابیاں دیکھ کر والدین کے سینے مزید فخر سے چوڑے ہو جائے گے۔ سب کو بہت بہت مبارک۔

حیدرحیل پبلک ھائی سکول کے کلاس نہم کا رزلٹ ۔

23/07/2022





ہمیں سب سے پہلے اپنے بچوں اور بچیوں کی تعلیم پر توجہ مرکوز کرنی چاہئے جس کی اشد ضرورت ہے.
آگر ہم نے امن لانا ہے یا دنیا کا مقابلہ کرنا ہے تو تعلیم کے حصول ہی سے یہ ممکن ہے_
تعلیم کے بغیر ہم اندھیرے میں ہی رہیں گے اور کبھی بھی دنیا کے ساتھ مقابلہ نہیں کرپائنگے تعلیم ہی سب مسائل کا حل ہے_
Haider Khel Public High School 🏫

30/05/2022

یونیورسل ٹیوشن سنٹر۔
۔
نوٹ۔۔۔ یتیم بچے کلئے مکمل فری اور عریب کے ساتھ حصوصی رعایت۔

پتہ۔ حیدرحیل پبلک ھائی سکول حیدرخیل۔

24/05/2022

Good staff and Quality Education at the door step from June.

15/05/2022

🌴🌴تمام طلبا کے لیۓ خوشخبری 🌴🌴
8th to 2nd year...
کہ حیدرخیل پبلک ھاٸی سکول میں اعلی اور کوالیفاٸیڈ سٹاف کی زیرنگرانی باقاعدہ ٹیوشن کلاسز کا أغاز بمورخہ 16 مٸی بروز پیر 2022 سے ھورہا ہے۔۔
جس میں تمام خواہشمند طلبا داخلہ لے سکتے ہیں ۔۔

03/05/2022

سب دوستوں اور مسافروں کو عید الفطر بہت بہت مبارک ہو۔
ح

30/03/2022

خیدرخیل پبلک هایۍ سکول کے ستارے ♥♥♥

دا هغه ماشومه جینی دی چې ستا له ویری مکتب ته نشوه تللی،
دا هغه لور ده چې تاسو یې په مخ تیزاب شیندل،
دا هغه خور ده چې تاسو ورته مکتب په بمونو الوزوه،
دا هغه ښځه ده چې تاسو درس ویلو ته نه پریښوده،
دا هغه مور ده چې په یو لاس زنګو او په بل لاس نړﺉ زنګوي،
دا هغه معصوم بشر ده چې په زرهاو ستونزی په مخ کې خنډ وي لیکن څومره په میړانه تیری ووته او تر دغه ځای خپل ځان ورسوه،
دا د نړﺉ هغه قوی او طاقتوره ملاله ده چې د دې په وړاندې څومره ستونزی کړاوونه دردونه تکلیفونه غمونه او موزاهمتونه جوړ شول،
بیا هم بریالی شوه،
او دغه ده نن ددې په ځای چې تاته دزهرو ستن ووهی،
هغه ده نن یې ستا د ښه صحت لپاره درملنه هم وکړه،
قدرمنو مشرانو د ښځو حقوق نور مه د ښپو لاندې کوي،
پری چې تعلیم وکړﺉ پرمختګ وکړﺉ لوړی زده کړی وکړﺉ
تر څو ودان افغانستان کړﺉ،
خپلواک پشتین

Photos from Wahab Dawar Saab's post 27/03/2022
25/03/2022
24/03/2022

‏وروره په مکتب پسې مې تبه ده
تۀ خو مې لږ کېږده پۀ تندي ګوتې.

حيدرخيل‌ سکول پوزيشن هولډر نجونې.

Photos from Haider khell public high school's post 24/03/2022

میں"یوم والدین" کے موقع پر پوزیشن ہولڈرز طلباہ میں انعامات تقسیم کئے گئے۔ پروگرام انتہائی سادگی کے ساتھ منایا گیا۔ کیونکہ مصور داوڑ کی غم قابل برداشت نہیں۔ اور پورے گاوں میں سوگ کا سماں ہے۔

پروگرام میں انے والے مہمانوں میں چیف اف حیدرخیل ملک عبدالصمد کے ساتھ ساتھ SSS عبدالصمد، ہیڈ ماسٹر عبدالعزیز صاحب، انجنئیر نظام اللہ، طارق جمشید، ناصر علی، حکیم_اللّه_داوڑ، علام الدین، نصرمن اللہ اور دیگر شرکاہ کے ساتھ طلباہ کے والدین بھی تشریف فرما تھے۔ اور اپنے اپنے دست مبارک سے طلباہ میں انعامات تقسیم کئے۔

یاد رہے کہ یہی ادارے سے فارغ شدہ طلباہ مختلف ٹیسٹوں میں سر فهرست ہوتے ہیں۔ یہ سارا كریڈیٹ اساتذہ کو جاتا ہے۔ اور انشاء اللّه امید کرتے ہیں کہ آیندہ بھی اسی طرح کوالٹی ایجوکیشن بچوں کو مهيا کریگا۔

Photos from Sadaf Mazloom's post 24/03/2022

حیدرخیل پبلک ہائی اسکول حیدرخیل میں"یوم والدین" کے موقع پر پوزیشن ہولڈرز طلباہ میں انعامات تقسیم کئے گئے۔ پروگرام انتہائی سادگی کے ساتھ منایا گیا۔ کیونکہ مصور داوڑ کی غم قابل برداشت نہیں۔ اور پورے گاوں میں سوگ کا سماں ہے۔ پروگرام میں انے والے مہمانوں میں چیف اف حیدرخیل ملک عبدالصمد کے ساتھ ساتھ SSS عبدالصمد، ہیڈ ماسٹر عبدالعزیز صاحب، انجنئیر نظام اللہ، طارق جمشید، ناصر علی، حکیم اللّه داوڑ، علام الدین، نصرمن اللہ اور دیگر شرکاہ کے ساتھ طلباہ کے والدین بھی تشریف فرما تھے۔ اور اپنے اپنے دست مبارک سے طلباہ میں انعامات تقسیم کئے۔
یاد رہے کہ یہی ادارے سے فارغ شدہ طلباہ مختلف ٹیسٹوں میں سر فهرست ہوتے ہیں۔ یہ سارا كریڈیٹ اساتذہ کو جاتا ہے۔ اور انشاء اللّه امید کرتے ہیں کہ آیندہ بھی اسی طرح کوالٹی ایجوکیشن بچوں کو مهيا کریگا۔ شکریہ

Photos from Haider khell public high school's post 03/01/2022

ولد #زبیرنوازحیدرخیل کا ایک زھین ترین ٹاپ تھری سٹوڈنٹس میں سے ایک تھا۔ انکو میں نے کلاس میں ہمیشہ بااخلاق، حوصلہ اور پازیٹو پایا ہے۔ اور انکی محنت اور لگن کی وجہ سے انہوں نے اپنے کلاس میں اپنا پوزیشن برقرار رکھا۔

لیکن آجکل یہی گلاب جیسا زھین قومی اثاثہ ایک جان لیوا بیماری لیوکیمیا( بلڈ کینسر) میں مبتلا ہے۔ اور انکے پلیٹلٹس اکثر کم رهتے ہیں۔ لہذا انسانی همدردی کی خاطر اس قومی اثاثے کو ضیاع ہونے سے بچا کر دعا کے ساتھ ساتھ امداد اور مفید مشورہ دے کر انکی مدد کیلئے نچے نمبر پر کنٹیکٹ کریں۔ شکریہ

Zubair Nawaz 0335-5474838

08/12/2021

وڈیو مکمل ضرور دیکھیں۔

وژن پبلک سکول۔

08/11/2021

حیدرخیل پبلک ہائی سکول حیدرخیل کے سالانہ امتحان 2021 میں کلاس 9th کے پوزیشن ہولڈر طلباء۔

07/11/2021

حیدرخیل پبلک ہائی اسکول حیدرخیل کے کلاس 9th میں نماياں طلباہ:
1۔ جاذب خان:546
2۔افنان رحمت:543
3۔اعجاز احمد: 541

27/09/2021

اپیل۔

حیدرحیل پبلک ہائی سکول کا طالب علم حسن زبیر بہت عرصے سے انتہائی سحت بیمار ھے۔

سارے دوستوں سے اس کی اچھی صحت کلئے دعا کی درخواست کی جاتی ہیں۔

22/09/2021

حیدرخیل پبلک ہائی سکول کے طلباء جنہوں نے میٹرک امتحان میں شاندار کارکردگی دکھائی ہے

21/09/2021

اسلام علیکم حیدرخیل پبلک ہائی سکول کے طالب علم طلال احمد نے 1070 سیف اللہ 1068 اور حسن نے 1062 نمبر حاصل کئے ہیں۔

30/07/2021

اسلام علیکم !
میٹرک سے فارغ تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حیدرخیل پبلک سکول میں03/08/2021 سے ایف ایس سی فرسٹ ایئر کے کلاسیز کا باقاعدہ آغاز کیا جائیگا۔ لہذا تمام طلباء اس موقع سے بھرپور فائیدہ اٹھائیں اور اپنے ہی علاقے میں بہترین اساتذہ کے زیر سایہ تعلیم کے ہنر سے آراستہ ہو کر اپنے مستقبل کو روشن کر دے۔
سٹاف ممبرز :: 1 )جناب
انجنئیر ناصر خان صاحب
2)جناب حکیم اللہ صاحب (ایم فل بیالوجی)
جناب احمد اللّٰہ صاحب (ایم فل کیمسٹری)
وقت:: 03 پی ایم

24/07/2021

حیدرخیل پبلک ہائی اسکول کے کلاس نهم کے طلبآ اپنے اپنے رول نمبرز پرینسپل نور سلیم سے دفتری اوقات میں وصول کریں۔ شکریہ

30/06/2021

حیدرحیل پبلک ہائی سکول کےجماعت نہم ودہم کے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سالانہ امتحان جو 10 جولائی سے شروع ہونے والا ہے کے رولنبر آچکے ہیں طلباء اپنے نمبر سلیپ دفتر ی اوقات ⁶سے 10بجے تک وصول کریں
نوٹ،رول نمبر سلیپ لینے سے پہلے کلیئرنس لازمی ہیں شکریہ........

09/06/2021

استاد !
روحانی والدین
🌹❤🌹

08/06/2021

عید الاضحیٰ تعطیلات کے باعث دسویں و بارہویں امتحانات 10 جولائی سے شروع کرنے کا فیصلہ۔
نویں اور گیارہویں کے امتحانات عید الاضحیٰ کے بعد 27 جولائی سے شروع کرنے کا فیصلہ۔ کاپی

Photos from Haider khell public high school's post 02/06/2021

سالانہ امتحانات 2021 کے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کا ٹائم ٹیبل درج ذیل ہے ,امتحانات مرحلہ وار ھونگے, پہلے مرحلے میں دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات ھونگے جبکہ دوسرے مرحلے میں نویں اور گیارہویں جماعت کے امتحانات ھونگے, دوسرا مرحلہ 15 جولائی کے بعد شروع ھوگا..

06/04/2021

حوشخبری۔
کلاس نہم و دہم کے تمام خواہش مند طلباء کو مطلع کیا جاتا ھے کہ خیدرحیل پبلک ہائ سکول خیدرحیل میں اعلی کوالیفائیڈ سٹاف کے زیرنگرانی ہر سبجیکٹ کے ٹیوشن کا باقاعدہ 05 اپریل 2021 سے بوقت تین بجے سہ پہر پڑھایا جاتا ھے۔

02/04/2021

پہلے آئے پہلے پائے۔

Photos from Haider khell public high school's post 28/03/2021

Group pictures
Haider khel public high school 🏫
Teachers and students 🌹

Want your school to be the top-listed School/college?

Videos (show all)

حیدرحیل پبلک ھائی سکول،🖊️🖋️
حیدرخیل پبلک ہائی سکول حیدرخیل۔
استاد !  روحانی والدین  🌹❤🌹
Funny vedio first day of school

Telephone

Website