Gernal Knowledge Group

Gernal Knowledge Group

Only General knowledge �

Operating as usual

19/10/2022

زمانے لگ جاتے ہیں کسی کے دل تک کا رستہ کھوجنے میں
رستہ بنانے میں اور پھر اس رستے پر چلتے ہوئے دل تک گھر کرنے میں_
سالوں لگ جاتے ہیں رشتوں کی گرہیں باندھنے میں
اور پھر نبھائے جانے کی احتیاط میں انسان ہر پل گزار دیتا ہے_
پر دل کے دروازوں کو بند ہوتے
رستوں پر برف پڑتے
گرہوں کو الجھتے
دھاگوں کو ٹوٹتے.
شاید لمحہ بھر بھی نہیں لگتا۔۔۔💔

19/10/2022

سلطان صلاح الدین ایوبی پیدا ہوئے ؟
ترکی
شام
عراق
سعودی عرب

Photos from Palmistry and palm analysis's post 19/10/2022

Photos from Palmistry and palm analysis's post

18/10/2022
18/10/2022

اگست کے آخری بدھ کو سپین کے کچھ علاقوں میں ایک دوسرے کو ٹماٹروں سے مارنے کا رواج ہے. سینکڑوں ٹن ٹماٹر اس رواج کی بھینٹ چڑھ جاتے ہیں اور ہم یہاں اسی دوران جب دو ڈھائی سو روپے کلو ٹماٹر خرید رہے ہوتے ہیں تو اس رواج پر غصہ فطری بات ہے.

جنوبی ہند میں پتہ نہیں اب یہ رواج باقی رہا ہے یا نہیں لیکن وہاں مندر کے پجاری لوگوں کے سروں پر ناریل توڑتے تھے. کہتے تھے کہ یہ اچھی صحت کی پوجا کی رسم ہے. ہمیں کسی کے مذہبی یا معاشرتی رسم و رواج پر کوئی اعتراض نہیں جب تک کوئی ہمارے سر پر اپنا ناریل توڑنے پر آمادہ نہ ہو جائے.

ہمیں اپنی بہت سی رسموں پر اعتراض ہے. انسانی فطرت ہے یہ دوسروں کو دیکھ کر بنا سوچے سمجھے فیصلہ کرلیتا ہے کہ چونکہ ایک اکثریت یہ کر رہی ہے تو لازم یہ بہترین ہوگا. جیسے مہمان کے سامنے کولڈ ڈرنک رکھ دینے کی رسم ہے. یہ بھی کسی کے سر پر ناریل پھوڑنے جیسا ہی ہے. اور کمال یہ ہے کہ کچھ لوگ اسے صحت مند رسم بھی سمجھتے ہیں.

آپ کسی ایک پروفیشنل ڈاکٹر کا سرٹیفکیٹ نہیں دے سکتے جو اسے صحت مند بتائے. لیکن اگر پھر بھی اس رسم کو نبھانا ہے تو کولڈ ڈرنک ہی کیوں سگریٹ نسوار چرس بھی مہمان کو پیش کئے جائیں.

14/09/2022
11/08/2022

دﻭﺩﮪ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﯽ🥛🚰
ﺷﮩﺪ ﻣﯿﮟ ﺷﯿﺮﮦ🍺
ﮔﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻤﯿﮑﻞ🥃
ﻣﺮﻏﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﮍﯾﺎﮞ🐓
ﮨﻠﺪﯼ ﻣﯿﮟ ﻣﺼﻨﻮﻋﯽ ﺭﻧﮓ
ﺳﺮﺥ ﻣﺮﭺ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﻨﭩﻮﮞ ﮐﺎ ﺑُﻮﺭﺍ🍝
ﮐﺎﻟﯽ ﻣﺮﭺ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﻮﮌﮮ ﮐﺎ ﺩﺍﻧﮧ اور پپیتے کے بیج🍱
ﺟﻮﺱ ﻣﯿﮟ ﺟﻌﻠﯽ ﺭﻧﮓ ﺍﻭﺭ ﻓﻠﯿﻮﺭﺯ🍯
چائے کی پتی میں چنے کے چھلکے
آٹے میں ریتی
چنے کے آٹے میں لکڑی کا بھوسہ🍞
پھلوں میں میٹھے انجکشن🍎🍊🍋
سبزیوں پر رنگ🥦🥒🥑🍆
پیٹرول میں گندہ تیل🛢
بچوں کی چیزوں میں زہر آلود میٹریل🍦🍩🍭🍬
ﺑﮑﺮﮮ🦌🐏 ﮐﮯ ﮔﻮﺷﺖ ﮐﻮ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﮯ ﺍﻧﺠﮑﺸﻦ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﻭﺯﻥ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﺮﻧﺎ
بھینس کو دودھ بڑھانے کے ٹیکے لگانا🐄🐃
ﺷﻮﺍﺭﻣﮯ ﮐﮯ ﮔﻮﺷﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﺘﮯ🐕 ﺍﻭﺭ چوہے 🐭
ﺷﺎﺩﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﻣﺮﻏﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﮔﻮﺷﺖ🐓🐓 جھوٹ بول کر گدھے کا گوشت کھلایا جانا
ﻣﻨﺮﻝ ﻭﺍﭨﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﻠﮑﮯ🚰🚰 ﮐﺎ ﭘﺎﻧﯽ
ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﺟﻌﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﭘﯽ ﻓﻮﻥ📲📱
ﺟﻌﻠﯽ ﺻﺎﺑﻦ، ﺟﻌﻠﯽ ﺳﺮﻑ، ﺟﻌﻠﯽ ﺷﯿﻤﭙﻮ ﻣﮕﺮ ﺳﺐ ﺍﻭﺭﯾﺠﻨﻞ ﭨﯿﮕﺰ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ
ﺩﻭ ﻧﻤﺒﺮ ﺍﺩﻭﯾﺎﺕ💊💊 ﺍﺻﻠﯽ ﭘﯿﮑﻨﮓ ﻣﯿﮟ
ہسپتالوں میں جعلی ڈاکٹرز
بازاروں میں بدنگاہی 👀 اور جھگڑے👊🤛🤜
ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﻧﻘﻞ
مسلمان لڑکیوں کے ہاتھ میں قرآن پاک کی جگہ فحش ڈائجسٹ 📖📘
ﻧﺎﭖ ﺗﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ⚖
ﺩﻭﺳﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﻏﺮﺿﯽ🗣
محبت میں دھوکہ
ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﺎﻓﻘﺖ👹
ﻧﻮﮐﺮﯼ ﻣﯿﮟ ناجائز ﺳﻔﺎﺭﺵ ﻭﺭﺷﻮﺕ🙏🏿
ﺑﺠﻠﯽ 💡💡ﻣﯿﮟ ﮨﯿﺮﺍ ﭘﮭﯿﺮﯼ
بے ریش چہرے👴🏻
بے نمازی پیشانیاں👴🏻
ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﮯ ﮐﺴﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﭙﮍﮮ ﺍﻭﺭ ﻧﻨﮕﮯ ﻟﺒﺎﺱ
عبایوں میں فیشن
ﺷﺎﺩﯼ ﺑﯿﺎﮦ ﭘﺮ ﺷﺮﺍﺏ ﻧﻮﺷﯽ، ﻣﺠﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ
مرد و عورت کا اختلاط
مردہ عورتوں کیساتھ قبروں میں ریپ
ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻣﯿﮟ ﻓﺤﺶ ﺗﺼﺎﻭﯾﺮ ﻭﻓﻠﻤﯿﮟ📲📱
ٹی وی پر ننگے ناچ
بھائی بہنوں میں نفرت
ماں باپ کی عزت میں عدم تکریم
رشتے داروں سے قطع تعلقی
پڑوسیوں سے بدسلوکی
استادوں سے بدتمیزی
بغیر عمل کا علم
مساجد ویران...سینما گھر آباد
میاں بیوی میں نفرت
بچوں پر سختی
غربت کی آزمائش میں چوری
امیری میں تکبر
اپنے علم پر غرور
روزی میں حرام کی آمیزش
ﺟﮭﻮﭦ ﻧﯿﮑﯽ ﺳﻤﺠﮫ ﮐﺮ ﺑﻮﻟﻨﺎ
ﮈﮐﯿﺘﯽ، ﻓﺮﺍﮈ، ﺩﮬﻮﮐﺎ، ﺭﺍﮨﺰﻧﯽ
ﻋﺒﺎﺩﺕ ﻣﯿﮟ ﺭﯾﺎﮐﺎﺭﯼ

ایک بے سمت ہجوم...!!
ایک ایسا ریوڑ جو سات عشروں میں بھی اپنی درست سمت کا تعین نہ کرسکا.

ان تمام باتوں کے بعد حیرت زدہ و حیرت کدہ ہوں کہ ﮨﻢ صرف ﺣﮑﻤﺮﺍﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﻏﻠﻂ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
کیا آپ نے نہیں سنا کہ ظالم و جابر حکمران👨‍🎨🤴🧙🏿‍♂ کب اور کیوں مسلط ہوتے ہیں؟؟؟

کیا ایک پَل کو ذہن و دل نے یہ سوچا یا محسوس کیا کہ ہم خود کتنے نیک ہیں؟؟؟
پھر کہتے ھیں کہ دعائیں کیوں قبول نہیں ہوتیں۔۔۔؟؟؟
#محمد عرفان شاہ

Sign up - Coinbase 05/08/2022

Sign up - Coinbase

Check out Coinbase. Get PKR 2,233.55 of free Bitcoin when you sign up with my link and trade PKR 22,335.49 of digital currency:

Sign up - Coinbase Coinbase is a secure online platform for buying, selling, transferring, and storing cryptocurrency.

15/07/2022

for women.
but..............😊🙂

15/07/2022

غیر سیاسی پوسٹ

ایک پرانی بھارتی فلم میں راجیش کھنہ منتری بنے ہوئے تھے۔ان کے پاس نانبائیوں کا ایک وفد آیا اور کہا ہم روٹی کی قیمت بڑھانا چاہتے ہیں
کتنی کرنا چاہتے ہو
ایک روپے سے بڑھا کر تین روپے کرنا چاہتے ہیں
پانچ روپے کر دو
سیکرٹری بولا حضور لوگ ہمیں پتھر ماریں گے
راجیش کھنہ بولا " جب وہ شور مچائیں گے تو پانچ سے کم کر کے تین کر دینا۔جنتا بھی خوش نانبائی بھی خوش
------

15/07/2022

ہم میں سے بیشتر لوگ صرف ترقی کرنا نہیں چاہتے بلکہ "اکیلے" ترقی کرنا چاہتے ہیں

اس سوچ سے برکت چھن جاتی ہے۔ Karma الٹا پڑ جاتا ہے۔ نتیجہ کے طور پر ایک ایسا کنواں تشکیل پاتا ہے جہاں لوگ باہر نکلنے کی بجائے، ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنے پر فوکس کرنے لگتے ہیں

یوں پوری کی پوری سوسائٹی پسماندہ رہ جاتی ہے۔۔۔۔!!!!

10/02/2022
25/08/2021
25/08/2021

❤️

25/08/2021

خاندان میں کوئی اجنبی یا غیر متعلقہ افراد تو رجسٹرڈ نہیں؟؟؟

24/08/2021

Please share | train your kids | public service message

23/08/2021

Motivational short film by Romankhan

23/08/2021

Dehumanisation Method

23/08/2021
23/08/2021
23/08/2021
23/08/2021
23/08/2021
23/08/2021

Tilawat Quran

💯✔

Videos (show all)

Tilawat Quran

Telephone

Website