"رمضان اور تھکاوٹ"
عبادت کی تھکاوٹیں تو اُتر جاتی ہیں مگر نامہ اعمال میں اس کا اجر موجود ہوا کرتا ہے اس لیے ہمیں اس جسم کو خوب تھکانا چاہیے.
مؤمن کو چاہیے کہ نیکی کر کرکے تھکے اور تھک تھک کر نیکی کرے.
پچھلے سال رمضان میں آپ نے جو عبادتیں کیں آج آپ کو اس کی تکلیف اور تھکاوٹ یاد نہیں ہے مگر آپ کے نامہ اعمال میں اس کا اجر موجود ہے۔
*رمضان* میں طبيعت جب بھی سُستی کی طرف جائے، اسے قرآن کے یہ دو ایات یاد دلاؤ:
*أيّامًا مَعْدُودَات*
*"گنتی کے چند دن"
اور
"و لربک فاصبر"
اپنے رب کیخاطر صبر اختیار کرو
Islamic priceless Gifts
In this phase, you will receive the invitation of Islam and there will be more videos from the readers. All of you join this page.
And share this as much as you can. May Allah bless you at all times.
Operating as usual

Follow for New Islamic videos
امام کعبہ الشیخ عبدالرحمن السدیس
Share for other to watching Quran majid
🆂🅷🅰🆁🅴
For other to watching Quran majid
🆂🅷🅰🆁🅴
ꜰᴏʀ ᴏᴛʜᴇʀ ᴛᴏ ᴡᴀᴛᴄʜɪɴɢ Qᴜʀᴀɴ
Good morning
Share
Follow for new Islamic videos
*الرٹ*
ترکیہ میں زلزلے کے باعث منہدم ہونے والی عمارات کے ملبے سے گذشتہ روز ایک حاملہ خاتون کو باحفاظت نکالا گیا تھا، آج اس خانتون نے ایک بچی کو جنم دیا صدر ایردوان نے استنبول کے اسپتال میں نوزائیدہ کے کان میں اذان دی، صدر نے خاتون کی خواہش پر بچی کا نام عآئشہ بتول رکھا.
اے اللہ ! لوگوں کے رب! تکلیف کو دور کر دینے والے ! شفاء عطا فرما، تو ہی شفاء دینے والا ہے تیرے سوا کوئی شفاء دینے والا نہیں، ایسی شفاء عطا فرما کہ بیماری بالکل بھی باقی نہ رہے۔ امین 🤲🤲🤲
I like only Islamic videos
🅕🅞🅛🅛🅞🅦 new videos
🇫 🇴 🇱 🇱 🇴 🇼
𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦𝐢𝐜 𝐏𝐫𝐢𝐜𝐞𝐥𝐞𝐬𝐬 𝐆𝐢𝐟𝐭𝐬
For New video
Follow Islamic priceless gifts
for new videos
🕋Daily Quran Recitation🕌 💧💧💧💧
🌹🌹صبح کا آغاز قرآن مجید کی تلاوت کے ساتھ
خوبصورت انداز اور دلنشیں آواز میں 🌹🌹
After Tajweed
*القــــــــــــرآن ۔۔۔* *اَلَا بِذِكٗرِ اللّٰهِ تَطٗمَٸِنُّ الٗقُلُوٗب* (تــــــــــــرجمــــــہ) *اگـــــــر اللّٰــہٗ کـــــو یــــــــاد کـــــــــرو گـــــــــے تـــــــو دلــــــــوں کــــــو اطمیـــــــنان (سکـــــــون) ملـــــے گـــا* ▰▱▰▱▰▱▰▱▰▱▰▱▰
Islamic priceless gifts for you
Islamic Priceless Gifts for you
یہ سوڈان کے قاری سید نور ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ 1930-40 کے دوران جب وہ قرآن پاک کی تلاوت کیا کرتے تھے تو لوگ سڑکوں پر رک جاتے تھے ، گاڑیاں ان کی تلاوت سننے کے لئے رک جاتی تھیں۔ انہوں نے اپنی تلاوت کو ریکارڈ ہونے سے روک دیا۔ حج دوران ہی سعودی عرب کے بادشاہ عبدالعزیز کے کہنے پر راضی ہوگئے اور انہوں نے مختصر مدت تک ریکارڈ رکھنے پر اتفاق کیا۔ ان کا انتقال 1960 میں کویت میں ہوا۔ ان کی عمدہ آواز کا ایک نمونہ یہ ہے۔ سبحان اللہ
کہا جا رہا ہے کہ یہ پشاور کا ایک سکول ہے ۔۔۔!
میں نے بڑے بڑے نعت خواں حضرات کو سنا لیکن اس بچے کے خُوبصورت سُریلی آواز اور انداز میں عجیب قسم کا جادو ہے ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Shangla
19100
Opening Hours
Monday | 08:00 - 17:00 |
Tuesday | 08:00 - 17:00 |
Wednesday | 08:00 - 17:00 |
Thursday | 08:00 - 17:00 |
Friday | 08:00 - 17:00 |
Saturday | 08:00 - 17:00 |
Sunday | 08:00 - 17:00 |
Qazi Abad Nimkalay Puran Shangla
Shangla, 19150
دینی مسائل اور فضائلِ قرآنِ اور احادیث مبارکہ کی روشنی میں
Puran Shangla
Shangla
coaching academy for metric and Fs.c classes
Alpurai Police Line
Shangla
TO PROMOTE EDUCATION IN DEPRIVED AREAS
TOWA PURAN SHANGLA
Shangla, 196
Just for Good Quality education
Village And Post Office Damorai Tehsil Alpurai District Shangla
Shangla
No brain, no gain. Stay in school.
Sanam Village Sundovi
Shangla, 19150
Government primary school Sanam is a government institution having well qualified staff.