Allied School Shabqadar Campus

Allied School is one of the biggest organization of Pakistan

Operating as usual

Photos from Allied School Shabqadar Campus's post 02/03/2022

Science & Art Exhibition l Allied School Shabqadar

01/03/2022
Photos from Allied School Shabqadar Campus's post 14/02/2022

Photos from Allied School Shabqadar Campus's post

11/02/2022
10/02/2022
05/02/2022
26/01/2022

*اساتذہ کرام ضرور پڑھیے گا۔*
1. کبهی بهی *بغیر مرض* کے *رخصت* نہ لیں. اس سے آپ *دو گناہوں* کو جمع کریں گے: *جهوٹ* اور *حرام مال کھانا* , اور اللّٰہ کی قسم *اللّٰہ تعالی کا خوف اور تقویٰ* سب سے *بہترین چیز* ہے.

2. اپنے طالب علموں کی *غلطیوں* سے *درگزر* کریں, کیونکہ نہ تو وہ فرشتے ہیں اور نہ شیاطین, اور آپ انکے مربی ہیں.

3 *. اپنے طالب علموں* کے لیے *اپنی محبت اور فکر* کا اظہار کریں, اس سے انکے *دلوں* میں آپکے لیے *بہترین جگہ* بنے گی.

4. یاد رکھیں, کہ بہت سے لوگ *اپنے اساتذہ* کے *حوصلہ افزائی والے ایک جملے* سے *عظیم* بن گئے اور بلندیوں پہ پہنچ گئے, تو آپ بهی *عظیم لوگ بنانے والے بنیں۔*

5. اپنے *معاملات* کو طلبہ کے ساتھ اچھا رکھیں تاکہ آپ *موت* کے بعد بهی ان کی *دعاؤں* کا حصہ بنے رهیں.

6. *آپکے وقت کا ہر منٹ طالب علم کا حق ہے,* اگر آپ *وقت ضائع* کرتے ہیں تو *قیامت* کے دن آپ سے اس کے بارے میں *پوچھا جائے گا* .

7. *آپکے بهی بچے* ہیں جو آپ جیسے اساتذہ کے پاس تعلیم حاصل کر رہے ہیں, آپ *اوروں کے بچوں* کے ساتھ اچھا معاملہ کریں تاکہ *آپکے بچوں* کے ساتھ بهی *اچھا معاملہ ہو.*

8. اپنی *نیت کو خالص* رکھیں, *اجر کی امید اور اخلاص* سے کام کریں تو آپکا *پورا دن نیکیوں* میں لکھا جائے۔
Regards,
Malik Sajjad Ahmad Khan

08/01/2022

مری میں برف کے طوفان سے گاڑیوں میں ہلاکتیں ہائپو تھرمیا سے ہوئیں۔۔طبی ماہرین

انسانی جسم کا درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ سے نیچے آ جائے تو اسے ہائپو تھرمیا ہوجاتا ہے۔طبی ماہرین

ہائپوتھرمیا کی کیفیت انتہائی ٹھنڈی جگہ پر زیادہ دیر رکنے یا ٹھنڈے یخ پانی میں تیرنے سے پیدا ہوتا ہے۔طبی ماہرین

ہائپوتھرمیا سے انسان کو دل کا دورہ اور گردے بھی فیل ہو سکتے ہیں۔۔طبی ماہرین

ہائپو تھرمیا میں آکسیجن کی مقدار کم ہونے سے انسان موت کی آغوش میں چلا جاتا ہے۔طبی ماہرین

ہائپوتھرمیامیں،کپکپاہٹ،ہکلانا،سانس میں تنگی کی شکایت اورنبض ڈوبنا شروع ہوجاتی ہے۔طبی ماہرین

بات سمجھنے، کرنے میں دشواری،شدید کمزوری کے باعث نیند کا حملہ اور یاداشت ہو جاتی ہے۔طبی ماہرین

انسانی جسم کا نارمل درجہ حرارت 98.6 سنٹی گریڈ ہوتا ہے اوراگر جسم کادرجہ حرارت 95 سنٹی گریڈ تک گرجائے تو ہائپو تھرمیا کا حملہ شروع ہوجاتا ہے۔طبی ماہرین

شدید صورت میں جسم کا درجہ حرارت 82 درجے سنیٹی گریڈ یا اس سےبھی کم ہوسکتاہے۔طبی ماہرین

متاثرہ افراد کو اگر فوری مدد نہ ملے تو ہمارا مدافعتی نظام دل اور پھیپھڑوں کو خون کی سپلائی عارضی طور پر بند کردیتا ہے۔طبی ماہرین

خون کا بہاؤ دماغ کی طرف منتقل ہوجاتا ہے۔طبی ماہرین

درجہ حرار ت بہتر نہ ہو تو دماغ پھیپھڑے اور دل فیل ہوجاتے ہیں اور انسان موت کا شکار ہوجاتا ہے۔ طبی ماہرین

08/01/2022
08/01/2022

Islamabad Pakistan 🇵🇰

08/01/2022

Great & hardworking person.....

30/12/2021

ایک طالب علم کو استاد نے امتحان میں فیل کردیا ، طالب علم شکایت لے کر پرنسپل کے پاس چلا گیا کہ مجھے غلط فیل کیا گیا ہے پرنسپل نے استاد اور طالب علم دونوں کو بلا لیا اور استاد سے فیل کرنے کی وجہ پوچھی استاد صاحب نے بتایا کہ اس لڑکے کو فیل کرنے کی وجہ یہ تھی کہ وہ ہمیشہ موضوع سے باہر نکل جاتا ہے جس موضوع پر اسے مضمون لکھنے کو دیا جائے اسے چھوڑ کر اپنی پسند کے مضمون پر چلا جاتا ہے ،
پرنسپل نے کوئی مثال پوچھی تو استاد صاحب نے بتایا کہ ایک دفعہ میں نے اسے بہار پر مضمون لکھنے کو کہا تو وہ اس نے کچھ اس طرح لکھا
موسم بہار ایک بہت ہی بہترین موسم ہوتا ہے اور اس کے مناظر بہت ہی دلنشین ہوتے ہیں۔ اس موسم میں ہر طرف ہریالی ہی ہریالی ہوتی ہے اور سبزے کی بہتات ہو جاتی ہے ، اس موسم کو اونٹ بہت پسند کرتے ہیں اور اونٹ بہت ہی طاقت ور جانور ہے۔ یہ صحراء کا جہاز کہلاتا ہے۔ اونٹ نہایت ہی صابر جانور ہے۔ لمبے لمبے سفروں پر نکلتا ہے اور زیادہ دن بھوک و پیاس برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ عرب کے لوگ اونٹ کو بہت پسند کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ
پرنسپل صاحب نے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ یہ مناسبت کی وجہ سے بہار کی بجائے اونٹ پر لکھ بیٹھا ہو آپ اسے کوئی اور موضوع دے کر دیکھتے
استاد صاحب نے کہا کہ میں نے ایک دفعہ اس سے کہا کہ تم اس طرح کرو کہ جاپان میں گاڑیوں کی فیکٹری پر مضمون لکھو۔ اس طالب علم نے جو مضمون لکھا وہ کچھ اس طرح تھا
جاپان ایک ترقی یافتہ ملک ہے اور گاڑیوں کی صنعت میں اس کو منفرد و اعلی مقام حاصل ہے۔ جاپان دنیا میں پہلے نمبر پر ہے گاڑیاں برآمد کرنے میں۔ ہمارے ملک میں بھی زیادہ تر گاڑیاں جاپان کی استعمال ہوتی ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے ملک میں پیٹرول کی قیمت بہت زیادہ ہے اس لیے ہمیں چاہیے کہ ہم سواری کے لیے اونٹ کا استعمال کریں اونٹ بہت ہی طاقت ور جانور ہے۔ یہ صحراء کا جہاز کہلاتا ہے۔ اونٹ نہایت ہی صابر جانور ہے۔ لمبے لمبے سفروں پر نکلتا ہے اور زیادہ دن بھوک و پیاس برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ عرب کے لوگ اونٹ کو بہت پسند کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پرنسپل بہت حیران ہوا اس نے کہا کہ شاید سواری کی وجہ سے ایسا ہو گیا ہے ، آپ بالکل ہی کوئ الگ موضوع دے کے دیکھتے ۔ استاد صاحب نے کہا جی ایک دفعہ میں نے بالکل ہی الگ موضوع دیا جس میں اونٹ کا ذکر آنا ہی ناممکن تھا میں نے اسے کمپیوٹر پر مضمون لکھنے کو کہا لیکن اس نے جو مضمون لکھا وہ کچھ اس طرح تھا
کمپیوٹر ایک نہایت ہی حیران کن ایجاد ہے۔ جو کام پہلے سالوں میں نہیں ہوتے تھے وہ آج سکینڈوں میں ہوتے ہیں ۔کمپیوٹر کا انسانی زندگی پر بہت بڑا احسان ہے۔ آج کل کی نئی نسل کمپیوٹر کو بہت زیادہ اہمیت دیتی ہیں۔اس کا استعمال زیادہ تر وہ لوگ کرتے ہیں جو تعلیم یافتہ ہوں۔ لیکن جہاں تک غیر تعلیم یافتہ طبقے کا تعلق ہے تو وہ کمپیوٹر پر توجہ نہیں دیتے کیوں کہ وہ اور سرگرمیوں میں مصروف رہتے ہیں۔ بالخصوص صحراوں میں جو بدھوں رہتے ہیں ان کو تو کمپیوٹر کا الف سے با نہیں پتہ۔ لہذا ہمارے علاقے میں یہ لوگ زیادہ تر وقت اونٹ کے ساتھ گزارتے ہیں۔ اونٹ بہت ہی طاقت ور جانور ہے۔ یہ صحراء کا جہاز کہلاتا ہے۔ اونٹ نہایت ہی صابر جانور ہے۔ لمبے لمبے سفروں پر نکلتا ہے اور زیادہ دن بھوک و پیاس برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ عرب کے لوگ اونٹ کو بہت پسند کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پرنسپل نے یہ سنکر کہا کہ پھر تو آپ نے ٹھیک فیل کیا ، پھر طالب علم سے کہا کہ میں آپ کو ایک موقع دیتا ہوں آپ بہیں بیٹھ کر ایک مضمون لکھو جو موضوع سے ادھر ادھر نہ ہٹے ، طالب علم مان گیا اور پرنسپل نے اسے ایک روڈ ایکسیڈنٹ پر مضمون لکھنے کو کہتا ہے تو طالب علم یوں مضمون لکھتاہے
ایک دفعہ میں ریاض سے مکہ جا رہا تھا۔ میرے پاس ٹویوٹا کرسیڈا گاڑی تھی جو بڑی مست تھی۔ میں جناب ہائی وے ہے پر بہت ہی تیز رفتاری کے ساتھ جا رہا تھامیں ایسے علاقے سے گزر رہا تھا جہاں پر اونٹ روڈ کراس کرتے ہیں۔ اور اونٹ کی خاص بات یہ ہے کہ وہ نہ ہی گاڑی سے ڈرتا ہے اور نہ ہی دور ہٹتا ہے۔ اونٹ بہت ہی طاقت ور جانور ہے۔ یہ صحراء کا جہاز کہلاتا ہے۔ اونٹ نہایت ہی صابر جانور ہے۔ لمبے لمبے سفروں پر نکلتا ہے اور زیادہ دن بھوک و پیاس برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ عرب کے لوگ اونٹ کو بہت پسند کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جب پرنسپل صاحب نے یہ مضمون پڑا تو سر پکڑ کر بیٹھ گئے اور کہا کہ تمہارا کوئی علاج نہیں اور اس کو فیل کردیا۔ اب جناب اس شاگرد کا شک یقین میں بدل گیا کہ اس کے ساتھ ضرور بالضرور ظلم ہوا ہے اور اس نے محکمہ تعلیم کو ایک درخواست لکھی
جناب عالی
میں اپنی کلاس کا ایک نہایت ہی ذہین طالب علم ہوں اور مجھے سالانہ امتحان میں جان بوجھ کر فیل کر دیا گیا ہے ، میرے استاد نے میری قابلیت کی وجہ سے مجھے فیل کیا ہے ، جناب میں نے اپنے استاد کے ناقابل برداشت رویے پر ایسے ہی صبر کیا جیسے اونٹ اپنے مالک کے ستانے پر صبر کرتا ہے۔ مالک اونٹ سے اپنے کام بھی نکلواتا ہے اور اس کو ستاتا بھی ہے۔ اور ہاں یہ بھی بتاتا چلوں کہ اونٹ بہت ہی طاقت ور جانور ہے۔ یہ صحراء کا جہاز کہلاتا ہے۔ اونٹ نہایت ہی صابر جانور ہے۔ لمبے لمبے سفروں پر نکلتا ہے اور زیادہ دن بھوک و پیاس برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ عرب کے لوگ اونٹ کو بہت پسند کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

25/12/2021
10/12/2021

Wanted female Qaria for Allied School Shabqafar Campus near Shell Pump Attaki stop main Peshawar road

24/11/2021
24/11/2021
24/11/2021
Photos from Allied School Shabqadar Campus's post 24/11/2021

Photos from Allied School Shabqadar Campus's post

24/11/2021
20/10/2021
Photos from Allied School Shabqadar Campus's post 19/10/2021

Photos from Allied School Shabqadar Campus's post

Mobile uploads 09/10/2021

Mobile uploads

I’m humbled and grateful for your kind words 🙏
Abdullah Shahab

05/10/2021

ٹیچر ڈے کے موقع پر دنیا
کے سب سے بڑے استاد
حضرت محمد ﷺ کی شخصیت کو سلام پیش کرتے ہیں
❤❤❤

05/10/2021

استادِ محترم کو میرا سلام کہنا۔۔۔.......۔ Salute to all my teachers
Happy Teacher's day.

29/09/2021
29/09/2021
28/09/2021
26/09/2021
26/09/2021
Photos from Allied School Shabqadar Campus's post 25/09/2021

Photos from Allied School Shabqadar Campus's post

Photos from Allied School Shabqadar Campus's post 23/09/2021

Allied School Shabqadar Campus ....

Photos from Allied School Shabqadar Campus's post 23/09/2021

Photos from Allied School Shabqadar Campus's post

13/09/2021

Videos (show all)

Location

Telephone

Address


Shabqadar Road Near Bilal CNG Attaki Stop
Shabqadar
2500

Opening Hours

Monday 06:00 - 16:00
Tuesday 06:00 - 16:00
Wednesday 06:00 - 16:00
Thursday 06:00 - 16:00
Friday 06:00 - 16:00
Saturday 06:00 - 16:00

Other Elementary Schools in Shabqadar (show all)
The Little Scholar School System The Little Scholar School System
Matta Mughal Khel
Shabqadar

Al-Jamil Public School Haji Zai Al-Jamil Public School Haji Zai
Haji Zai Shabqadar
Shabqadar, 24630

We provide Quality Education with Character building.

The Litttle Scholar Education system Battagram The Litttle Scholar Education system Battagram
Shabqadar Battagram Ashara / Nari Pull
Shabqadar, 25000

AN EDUCATION SYSTEM RUN BY REFAT ULLAH M.PHIL MATHEMATICS HAVING 15 YEARS OF TEACHING EXPERIENCE IN WELL REPUTED INSTITUTIONS (ICMS ,PESHAWAR MODEL,...)