
Photos from Mulana Luqman Mehmood's post
It is the official page of Madrasa Luqman pirqilla shabqadar charsadda
Operating as usual
Photos from Mulana Luqman Mehmood's post
تقریب بسلسلہ یوم آزادی پاکستان
جامعہ لقمان پیرقلعہ میں پیر طریقت حضرت مولانا میاں آیاز احمد حقانی اور حضرت مولانا مفتی قاسم بجلی گھر صاحب کی آمد۔۔۔جامعہ کے شعبہ کتب اور شعبہ حفظ و اسکول کی کارکردگی پراظہار اطمینان و خراج تحسین اور دونوں حضرات کی جامعہ کے حق میں ترقی و خوشحالی کیلئے دعائیں۔۔۔تشریف آوری کا بہت شکریہ
جامعہ لقمان لعلوم القرآن و کمپر یہنسیو لرننگ انسٹیٹیوٹ کا سالانہ انٹری ٹیسٹ کل ہوگا شائقین حضرات بروقت اپنی حاضری یقینی بنائے۔۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔۔
جامعہ دارالعلوم کراچی کے عظیم مفسر ،محدث اور ہم سب کے نہایت شفیق استاد و مربی حضرت مولانا مفتی محمود اشرف صاحب دار فانی کو الوداع کہہ کر اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔۔۔۔۔
اللہ تعالٰی انہیں کروٹ کروٹ اپنی رحمت کے سائے میں جگہ دے کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے امین۔۔
اللهم لا تحرمنا اجره و لا تفتنا بعده.۔۔۔
حضرت مولانا شیخ ادریس صاحب مدظلہ
جامعہ دارالعلوم حقانیہ
آخر میں شیخ ادریس صاحب نے بھی نعرہ لگا دیا واہ واہ کتنا خوبصورت منظر
صاف آواز میں نظم
#سالانہ دستاربندی ۲۰۲۲
#الحمدللہ 42 حفاظ ،ناظرہ خواہ اور تجوید عصری تعلیم کیساتھ ساتھ فارغ التحصیل ہوے
#سالانہ دستاربندی
سالانه دستار بندی 2022
شیخ ادریس صاحب دامت برکاتہم عنقریب ختم بخاری شروع فرمائیں گے۔۔۔
وفاق المدارس کی طرف سے مری کے مدارس ومساجد کو ریسکیو سنٹر قرار دینے کی ہدایت
مساجد ومدارس کے دروازے مسافروں کے لیے کھول دیں۔مولانا محمد حنیف جالندھری
نوجوان طلبہ اور فضلاء رضاکارانہ طور پر خدمات سرانجام دیں۔مولانا محمد حنیف جالندھری
مری کے عوام مشکل کی اس گھڑی میں انصار مدینہ کے نقش قدم پر چلیں-مولانا جالندھری
فوجی جوانوں اور دیگر حکومتی اداروں کا ریسکیو اپریشن قابل تحسین ہے مزید وسائل بروئے کار لائے جائیں
مری میں جاں بحق ہونے والوں کے درجات کی بلندی اورلواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا-
انتقال پر ملال ؛ وفات حسرت:
جامعہ دارالعلوم کراچی کے قدیم بزرگ استاذالحدیث، ناظم دارالقرآن أستاذ معظم حضرت مولانا افتخار احمد أعظمی صاحب رحمہ اللہ طویل علالت کے بعد رات سوا تین بجے انتقال فرماگٸے۔
(18 جمادی الاولی 1443ھ 23 دسمبر 2021ء بروز جمعرات)
۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللھم أجرنی فی مصیبتی واخلف لی خیرا منھا۔
نماز جنازہ : جامعہ دار العلوم کراچی میں بعد از ظھر(جماعت 1:15 بجے)ہے۔
تمام علماء،طلباء،متوسلین،مسلمانان عالم و احباب سے دعائے مغفرت،بلند درجات کی درخواست ہے۔
اللھم لاتحرمنا أجرہ ولاتفتنا بعدہ۔
Photos from Mulana Luqman Mehmood's post
استاذِ محترم شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ کا سیالکوٹ کے وحشیانہ واقعہ پر اظہار افسوس۔۔۔۔۔
حرمین شریفین اور مقدس مقامات کے خلاف ہونے والے اسلام دشمن اقدامات اور سازشوں کے بارے میں *مختارالامہ حضرت اقدس مفتی سید مختار الدین* صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا مسلمانوں کے نام اہم پیغام:
*بسم اللہ الرحمن الرحیم*
*امت مسلمہ کی انفرادی ، اجتماعی ذمہ داریاں*
اس میں کوئی شک نہیں کہ *حرمین شریفین* تمام امت مسلمہ کا مشترکہ دینی اثاثہ ہے۔ تمام امت مسلمہ روزانہ پانچ وقتہ نمازوں ،نوافل میں کعبہ کی طرف رخ کرتے ہیں۔ حج جیسا عظیم فریضہ یہیں ادا کیا جاتا ہے۔
*تمام مسلمانوں کا حرمین شریفین کے ساتھ قلبی محبت طبعی، فطری اور شرعی ہے۔۔۔۔۔۔*
لیکن بدقسمتی سے *سعودی حکمران* دانستہ یا نادانستہ طور پر کفار ، یہود ، ہنود کے آلہ کار بن کر مسلمانوں کی عبادات کو برباد اور جذبات کو مجروح کررہے ہیں۔ کرونا کی آڑ میں حج ، عمرہ جیسی عظیم عبادات تقریبا معطل ہیں۔ ایس او پیز کے بہانے *طواف اور نمازوں* کا حلیہ بگاڑ دیا گیا ہے۔ حرمین شریفین سے *مصاحف قرآنیہ* تک اٹھوا دیئے گئے۔ اس کے برعکس ان مقدس مقامات اور جزیرہ عرب میں فحاشی، عریانی ، کھیل تماشے ، سیمینا گھر و رقص گاہوں کو روز بروز فروغ دیا جا رہا ہے اور نوبت یہاں تک پہنچ گئ کہ حرمین شریفین کے اندر *سیکورٹی کے نام پر عورتوں کو غیر شرعی چست لباس پہنایا دیا گیا ہے* جو کہ بیت اللہ شریف میں بے حیائی پھیلانے کی مذموم کوشش ہیں۔
اس انتہائ تشویشناک صورت حال میں تمام *امت مسلمہ* کی انفرادی اور اجتماعی ذمہ داری بنتی ہےکہ اپنے اپنے تعلقات اور رسائی کے مطابق اس ظلم اور دین دشمن اقدامات کے خلاف بھرپور آواز اٹھائی جائے اور *سعودی حکمرانوں خصوصا ابن سلمان وغیرہ* کو ان کے مذموم غیر شرعی اقدامات سے روکنے کی پوری کوشش کی جاۓ۔
*بندہ مختار الدین*
بروز جمعرات 11 ذی الحجہ 1442 بمطابق 22 جولائی 2021ء
نماز عید کیلئے عیدگاہ کی زمین کا وقف ہونا ضروری نہیں۔۔۔
تكبيرات تشریق
جامعہ لقمان پیرقلعہ شبقدر میں طلبہ کرام افطاری کے وقت۔۔۔۔۔
#
جامعہ_لقمان_کی_تعلیمی_نظام :
جامعہ لقمان تعلیمی نظام میں اُور مدرسوں سے مختلف ھیے یہاں جامعہ کے اندر دینی علوم کیساتھ ساتھ عصری علوم بھی پڑھاٸی جاتی ھے طلباء میٹرک پاس ہونے کیساتھ حافظ قرآن بھی بن جاتا ھے....
#ترتیب
اذان فجر ہوتا ھے اذان فجر کے بعد نماز کیلۓ ناظرہ پڑھنے والے طلباٶ کو بیدار کیے جاتے ہے حفظ والے اور دور والے طلباء اذان فجر سے پہلے اٹھتے ہیں پھر #نماز کے بعد شعبہ حفظ اور ناظرہ سبق کیلۓ بیٹھتے ھیں ایک گھنٹہ یا ڈھاٸی گھنٹہ بعد چھٹی ہوتی ہے پھر چاۓ پینے کا ٹاٸم ہوتا ہے اس سے فارغ ہو کر #سکول چلے جاتے ھیے
#سکول کمپریہنسیو لرننگ انسٹيٹيوٹ کے نام سے مدرسے کا اپنا سکول ھے جو اوّل کلاس سے لے کر دہم کلاس تک انگلش میڈیم کیساتھ سارے طلباء زیرِتعلیم ہے #نہم اور دہم کے طلبا۶ سے پشاور بوڈز کے تحت امتحان لیا جاتا ہے ۔ #چھٹی کے بعد کھانے کا انتظام ہوتا ہے اور مدرسے کا اپنا لنگر ھے جو تمام اخراجات برداشت کرتے ہیے وظیفہ کا صورتحال بلکل نہیں ہے #کھانے کے بعد نماز ظہر کی اداٸیگی کا وقت ہوتا ہے اسکے بعد مدرسہ کے تمام شعبہ جات کی کلاسز شروع ہوتی ہے تماز عصر تک ۔۔
#نماز عصر کے بعد شام تک جامعہ کے اندر تفریح کیلۓ ٹایم دیا جاتا ہے طلبا۶ اپنے شوق کیساتھ مختلف گیم کھیلتے ہیے پھر #نماز مغرب کی ادٸیگی کا وقت ہوتا ہیے اسکے بعد سکول والے طلباٶ کیلے عشاء تک ٹیوشن کا اہتمام ہوتا ھے #نماز عشاء کے بعد ایک گھنٹہ شعبہ حفظ کیلۓ نیا سبق یاد کرنے کا موقع ملتا ھیے
#پھر تمام طلباء اپنے اپنے کمروں میں سونے کیلے چلے جاتے ہیے 😍😍
#نوٹ جامعہ کے وہ طلباء جو سکول نہیں پڑھتے وہ بھی بڑی تعداد میں مقیم ھیے
#دستاربندی کے موقع پر علماۓ دیوبند کے نظریہ والے شیوخ تشریف لاتے ہیے اور حفظاء اور ناظرہ خواں طلبا۶ کے حوصلہ افزاٸ کرتے ھیں
#پیشکش اس منفرد اور بے مثال ادارے سے فاٸدہ اٹھاۓ اور اپنے بچوں کے روشن مستقبل کیلے داخلے کروائے اور دلچسپ بات یہ ھیے کو دہم کلاس کے طلباء سارے حافظ فارغ کیے جاتے ہیں 👍👍
جامعہ کے اندر درس نظامی بھی پڑھایا جاتا ہیے درجہ اولی اور ثانیہ اور ثالثہ کے طلباء اب بھی زیرِتعلیم ھیں ۔۔۔۔
پیرقلعہ .تحصیل شبقدر .ضلع چارسدہ .شہر پشاور
#تحریر دانیال احمد
الحمد للہ دستاربندی 2021
Photos from Muhammad Arif Haqqani's post
2 مارچ 2021 بروز منگل صبح 8 بجے۔۔۔
#جامع مسجد شبقدر بازار
#ختم نبوت کانفرنس #31 جنوری #بروز اتوار
#تمام احباب شرکت کریں۔۔۔
::
جامعہ لقمان تعلیمی نظام میں اُور مدرسوں سے مختلف ھیے یہاں جامعہ کے اندر دینی علوم کیساتھ ساتھ عصری علوم بھی پڑھاٸ جاتی ھے طلبا۶ میٹرک پاس ہونے کیساتھ حافظ قرآن بھی بن جاتا ھے....
#ترتیب
اذان فجر ہوتا ھے اذان فجر کے بعد نماز کیلۓ ناظرہ پڑھنے والے طلباٶ کو بیدار کیے جاتے ہے حفظ والے اور دور والے طلبا۶ اذان فجر سے پہلے اٹھتے ہیں پھر #نماز کے بعد شعبہ حفظ اور ناظرہ سبق کیلۓ بیٹھتے ھیں ایک گھنٹہ یا ڈھاٸ گھنٹہ بعد چھٹی ہوتی ہے پھر چاۓ پینے کا ٹاٸم ہوتا ہے اس سے فارغ ہو کر #سکول چلے جاتے ھیے
#سکول کمپریہنسیو لرننگ انسٹيٹيوٹ کے نام سے مدرسے کا اپنا سکول ھے جو اوّل کلاس سے لے کر دہم کلاس تک انگلش میڈیم کیساتھ سارے طلبا۶ زیرِتعلیم ہے #نہم اور دہم کے طلبا۶ سے پشاور بوڈز کے تحت امتحان لیا جاتا ہے ۔ #چھٹی کے بعد کھانے کا انتظام ہوتا ہے اور مدرسے کا اپنا لنگر ھے جو تمام اخراجات برداشت کرتے ہیے وظیفہ کا صورتحال بلکل نہیں ہے #کھانے کے بعد نماز ظہر کی اداٸیگی کا وقت ہوتا ہے اسکے بعد مدرسہ کے تمام شعبہ جات کی کلاسز شروع ہوتی ہے تماز عصر تک ۔۔
#نماز عصر کے بعد شام تک جامعہ کے اندر تفریح کیلۓ ٹایم دیا جاتا ہے طلبا۶ اپنے شوق کیساتھ مختلف گیم کھیلتے ہیے پھر #نماز مغرب کی ادٸیگی کا وقت ہوتا ہیے اسکے بعد سکول والے طلباٶ کیلے عشا۶ تک ٹیوشن ہوتا ھے #نماز عشا۶ کے بعد ایک گھنٹہ شعبہ حفظ کیلۓ نیا سبق یاد کرنے کا موقع ملتا ھیے
#پھر تمام طلبا۶ اپنے اپنے کمروں میں سونے کیلے چلے جاتے ہیے 😍😍
#نوٹ جامعہ کے وہ طلبا۶ جو سکول نہیں پڑھتے وہ بھی بڑی تعداد میں مقیم ھیے
#دستاربندی کے موقع پر علماۓ دیوبند کے نظریہ والے شیوخ تشریف لاتے ہیے اور حفظا۶ اور ناظرہ خواں طلبا۶ کے حوصلہ افزاٸ کرتے ھیں
#پیشکش اس منفرد اور بے مثال ادارے سے فاٸدہ اٹھاۓ اور اپنے بچوں کے روشن مستقبل کیلے داخلے کروائے اور دلچسپ بات یہ ھیے کو دہم کلاس کے طلبا۶ سارے حافظ فارغ کۓ جاتے ہیں 👍👍
جامعہ کے اندر درس نظامی بھی پڑھایا جاتا ہیے درجہ اولی اور ثانیہ اور ثالثہ کے طلبا۶ اب بھی زیرِتعلیم ھیں ۔۔۔۔
#تحریر دانیال احمد
Subscribe our youtube channel
https://www.youtube.com/channel/UCNIfIOYxb87GUOKOFfgUGxg?view_as=subscriber
اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کی شرعی حیثیت بزبان
Monday | 09:00 - 17:00 |
Tuesday | 09:00 - 17:00 |
Wednesday | 09:00 - 17:00 |
Thursday | 09:00 - 17:00 |
Friday | 09:00 - 17:00 |
Saturday | 09:00 - 17:00 |
�DoCtOr✨ 🩺🥼 / Ayubian✨ / AMC✨ #Pashtoon✨ #Mohmand ✨ #Malak✨✨
آپ اپنی زندگی کے اہم مسائل پر عبور حاصل کرنے کے لئے ہمار
Asalam o Aliakum GPS Rahmat ullah khan korona shabqadar ma Khush amdeed. School Letterhead 2020-2
this page is for your entertainment and education like and follow this page and also like my youtube
Iqra Education Academy Haleemzai school is Best and Good institute for Learning please Addmit your c
Iqra education academy haleemzai school is very Best and Good institute For Learning So Please Admite Your Children For Shining Future thank you
Dedicated to promote knowledge and education and to Spread awareness and create opportunities. To c
پاکستان كى قدیم دینی علوم کی مایہ ناز درسگاہ۔
Apple group of schools is a standard education sector in shabqadar which provide a quality education