Jamia Hazrat Bilal R.A

Jamia Hazrat Bilal R.A

Share

Official Account of Jamia Hazrat Bilal (R.A) under the supervision of Molana Mushtaq Ahmad Ishaaq

Photos from Jamia Hazrat Bilal R.A's post 26/06/2025
13/02/2025

ماشاءاللہ! 💖✨ الوداعی تقریب سعید، ایک ناقابلِ فراموش لمحہ! الحمدللہ، اس سال مدرسہ حضرت بلال رضی اللہ عنہ کے 9 طلباء نے حفظِ قرآن مع گردان مکمل کر لیا۔ 🕋📖

اللّٰہ تعالیٰ ان کے علم میں برکت عطا فرمائے اور قرآن پاک کو ان کے لیے دنیا و آخرت میں کامیابی کا ذریعہ بنائے۔ آمین 🤲💚

Photos from Jamia Hazrat Bilal R.A's post 30/01/2025

ماشاءاللہ! 💖🌿

الحمدللہ، مدرسہ حضرت بلال رضی اللہ عنہ کے طالبعلم حافظ محمد حماد نے قرآن پاک حفظ مکمل کرنے کی سعادت حاصل کی ہے۔ 🌸📖

اللہ تعالیٰ اس بچے کو عالم باعمل، نیک صالح اور دین کا خادم بنائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲✨

#ماشاءاللہ

Photos from Jamia Hazrat Bilal R.A's post 23/12/2024

الحمدللہ!
جامعہ حضرت بلال (رضی اللہ عنہ) کے ہونہار طلباء نے امتحانات میں نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔ 🌟
اساتذہ کی محنت اور طلباء کی لگن کا یہ ثمر ہے۔ دعا ہے کہ یہ طلباء دین کے علم کو مزید فروغ دیں اور دنیا و آخرت میں کامیاب ہوں۔
📚✨

18/12/2024

جامعہ حضرت بلالؓ.گروپ فوٹو تفریحی پروگرام۔ 15/12/24

24/11/2024

السلام علیکم.
ان تمام احباب کا بہت شکریہ جنہوں نے ہمارے پیج
"جامعہ حضرت بلال ؓ "
کو جوائن کیا.

19/10/2024

ایک بار پڑھ کر دیکھیں ان شا الله پسند آئے گی اور 50/50 نمبر حاصل کرنے میں مدد گار ثابت ہوگی۔رابطہ نمبر03068319774

30/12/2021
Want your school to be the top-listed School/college in Sadiqabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Mujahid Colony Chowk
Sadiqabad
64350