Royal oaks Montessori &school

Royal oaks Montessori &school

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Royal oaks Montessori &school, School, street no 08, Rawalpindi.

Operating as usual

21/06/2024

جُمعہ مُبارک 🌺

19/06/2024

عیدالاضحی مبارک 🥰

16/06/2024

Happy Father's Day





# Royal Oaks Montessori School & Academy

14/06/2024

🌺 جمعہ مبارک🌺

13/06/2024

ℕ𝕠𝕥𝕚𝕗𝕚𝕔𝕒𝕥𝕚𝕠𝕟 𝕒𝕓𝕠𝕦𝕥 𝔼𝕚𝕕.𝕦𝕝.𝔸𝕕𝕙𝕒 ℍ𝕠𝕝𝕚𝕕𝕒𝕪𝕤



# ℍ𝕠𝕝𝕚𝕕𝕒𝕪𝕤 # 𝔽𝕦𝕟
#ℝ𝕠𝕪𝕒𝕝 𝕆𝕒𝕜𝕤 𝕄𝕠𝕟𝕥𝕖𝕤𝕤𝕠𝕣𝕚 𝕊𝕔𝕙𝕠𝕠𝕝 𝕒𝕟𝕕 Academy

13/06/2024

*عید قرباں اور ہماری ذمہ داریاں*

عید الاضحی اللہ تعالی کی طرف سے مومنوں کے لیے ایک قیمتی تحفہ ہے یہ ہر سال اپنی آن بان اور شان کے ساتھ بے پناہ انعامات و اکرامات لے کر وارد ہوتی ہے اور بندوں کے اندر ایثار و قربانی اور اطاعت و فرماں برداری جیسے جذبات و احساسات پیدا کر کے رخصت ہو جاتی ہے ساتھ ہی ساتھ سنت ابراہیمی کی یاد بھی تازہ کراتی ہے، جو آپ نے اپنے نور نظر حضرت اسماعیل علیہ السلام کو رضائے الہی کی خاطر قربانی کے لیے پیش کیا تھا - رب تعالی کو آپ کی یہ ادا اتنی پسند آئی کہ اسے ہر سال کے لیے ہر صاحب مال پر قیامت تک کے لیے واجب و ضروری قرار دے دیا - اس واقعے کے بعد سے اللہ تعالی کی رضا و خوش نودی کی خاطر جانوروں کی قربانی پیش کرنا خاص عبادت میں شامل و داخل ہو گیا-
قربانی محض رضائے الہی کے لیے ہونی چاہیے کیوں کہ کسی طرح کی ریاکاری اس عبادت کو ختم کرنے کے لیے کافی ہے - سرکار دو عالم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
من ضحى طيبة نفسه محتسبا لا ضحية كانت له حجابا٠ (الترغیب وترہیب، ج:٢، ص: ١٥٥)
ترجمہ: جس نے خوش دلی کے ساتھ ثواب کی نیت سے قربانی کی تو وہ قربانی اس کے لیے آگ سے حجاب بن جائے گا-
عید الاضحی بار بار ہمیں اس جانب متوجہ کراتی ہے کہ اپنے ان خوش یوں کے دنوں میں غریبوں، فقیروں، مسکینوں، پڑوسیوں، ہمسائیوں اور رشتہ داروں کا بھی خوب خیال رکھیں کہیں ایسا نہ ہو کہ وہ اس خوشی میں شامل ہونے سے محروم رہ جائیں لہذا اپنے ان خوش یوں میں انہیں بھی برابر کا شریک کریں - اسی لیے علمائے کرام نے بعض آثار کی بنیاد پر یہ فرمایاکہ: اگر گوشت کے تین حصے کر لیے جائیں تو بہتر ہے- ایک حصہ اپنے لیے، دوسرا رشتہ داروں کے لیے اور تیسرا حصہ غرباء و مساکین کے لیے -
آج کل ہمارے سماج میں یہ رواج عام ہو گیا ہے کہ قربانی کے گوشت کو خوب اکٹھا کی جاتی ہے، اور کئی کئی دنوں تک اسے فریج میں رکھ کر کھایا جاتا ہے- حالاں کہ ہونا تو یہ چاہیے کہ پہلے معاشرے کے غرباء و فقراء کے درمیان گوشت تقسیم کریں پھر اس سے جو بچ رہا ہے اسے اپنے لیے رکھیں- یقینا اس طرح کے ہمارے نیک عمل سے اللہ کی رضا وہ خوشنودی حاصل ہوگی اور ساتھ ہی ساتھ ضرورت مندوں کی ضرورت بھی پوری ہو جائے گی- لہذا عید الاضحی کے دنوں میں ان کا بھی خوب خیال رکھیں اور اپنے جانوروں کی قربانی کے گوشت سے ان کی مدد کریں- یاد رکھیں کہ حدیث پاک میں غریبوں اور فقیروں کی حاجت روائی کرنے کو جہاد اور عبادت قرار دیا گیا ہے-
عید الاضحی کے عن قریب آمد ہونے والی ہے اور ابھی سے جانوروں کی خرید و فروخت کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے گرچہ عید الاضحی کی تیاریاں شروع ہو چکی ہیں لیکن مسلمانوں کو ابھی سے ہوش یار اور محتاط رہنے کی ضرورت ہے کیونکہ چند سالوں سے بقر عید کے موقع پر کچھ شر پسند عناصر اپنی شر انگیزی اور فتنہ خیزی سے ملک کے پرامن ماحول کو خراب کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں- بالخصوص قربانی کے جانوروں کو لے کر مار پیٹ اور قتل و فساد کی فضا ہموار کر کے مسلمانوں میں خوف و ہراس پیدا کرنے کی ناپاک حرکتیں انجام دے رہے ہیں لہذا مسلمانوں کو اپنی طرف سے کوئی ایسا کام نہیں کرنا ہے جس سے ان شر پسند عناصر کو کوئی موقع ہاتھ لگے اور حالات خرا ب ہوں اسی طرح ہمیں صفائی اور ستھرائی کا بھی خوب خیال رکھنا ہے-
حدیث پاک میں آیا ہے؛
الطهور شطر الإيمان ٠ (مشکوۃ شریف)
ترجمہ: پاکیزگی ایمان کا حصہ ہے۔
اس حدیث پاک کے تحت مسلمانوں کی اہم ذمہ داری یہ ہے کہ صفائی اور پاکیزگی کا مکمل اہتمام کریں- قربانی کے جانور کے فضلات باقیات اوجھڑیاں سڑکوں گلیوں اور کھلے مقامات پر پھینکیں، اس سے لوگوں کو پریشانی ہوتی ہے اور بیماریوں کے پھیلنے کا اندیشہ بھی رہتا ہے لہذا ہمیں ایسا کوئی کام نہیں کرنا ہے جس سے اپنے ہم وطنوں کی دل آزاری ہو جہاں تک ممکن ہو عوامی مقامات پر قربانی کرنے سے بچیں، گلی کوچوں کو خون اور دوسری چیزوں سے محفوظ رکھیں، بدبو اور تعفن نہ پھیلے اس کے لیے ضروری تدابیر اختیار کریں، قربانی کے گوشت اور ذبح شدہ جانور کی تصویریں سوشل میڈیا پر نہ ڈالیں جن علاقوں میں مسلمانوں اور غیر مسلموں کی مشترک آبادی ہے وہاں خاص طور سے احتیاط سے کام لیں، کیونکہ جذباتی عمل اور ردِ عمل سے کبھی کبھار کئی طرح کے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں جس سے بھاری نقصانات اٹھانے کا امکان ہوتا ہے-
اللہ کریم ہمیں عید قرباں اسلامی طریقے پر منانے کی توفیق عطا فرمائے- آمین







#ℝ𝕠𝕪𝕒𝕝 𝕆𝕒𝕜𝕤 𝕄𝕠𝕟𝕥𝕖𝕤𝕤𝕠𝕣𝕚 𝕒𝕟𝕕 𝕊𝕔𝕙𝕠𝕠𝕝

07/06/2024

ذوالحج کا چاند مبارک ہو ۔

07/06/2024

جُمعۃ المبارک ☁️☁️

04/06/2024

𝓢𝓽𝓮𝓹𝓹𝓲𝓷𝓰 𝓸𝓾𝓽 𝓸𝓯 𝔂𝓸𝓾𝓻 𝓬𝓸𝓶𝓯𝓸𝓻𝓽 𝔃𝓸𝓷𝓮........


# 𝓡𝓸𝔂𝓪𝓵 𝓞𝓪𝓴𝓼 𝓜𝓸𝓷𝓽𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻𝓲 𝓪𝓷𝓭 𝓢𝓬𝓱𝓸𝓸𝓵

04/06/2024

𝓐𝓫𝓸𝓾𝓽 𝓢𝓾𝓬𝓬𝓮𝓼𝓼

# 𝓡𝓸𝔂𝓪𝓵 𝓞𝓪𝓴𝓼 𝓜𝓸𝓷𝓽𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻𝓲 𝓪𝓷𝓭 𝓢𝓬𝓱𝓸𝓸𝓵

01/06/2024

"June is the gateway to summer, and the sweetness of the season is at hand."

31/05/2024

جمعہ مبارک

30/05/2024

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا !
۔
جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود شریف پڑھتا ہے ، اللہ رب العالمین اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔
(مسلم ، نسائی ، ترمذی )۔

28/05/2024

𝒀𝒐𝒖𝒎-𝒆-𝑻𝒂𝒌𝒃𝒆𝒆𝒓 (یوم تکبیر) 𝒊𝒔 𝒂 𝑵𝒂𝒕𝒊𝒐𝒏𝒂𝒍 𝒉𝒐𝒍𝒊𝒅𝒂𝒚 𝒊𝒏 𝑷𝒂𝒌𝒊𝒔𝒕𝒂𝒏, 𝒐𝒃𝒔𝒆𝒓𝒗𝒆𝒅 𝒐𝒏 𝑴𝒂𝒚 28𝒕𝒉 𝒆𝒗𝒆𝒓𝒚 𝒚𝒆𝒂𝒓. 𝑰𝒕 𝒄𝒐𝒎𝒎𝒆𝒎𝒐𝒓𝒂𝒕𝒆𝒔 𝒕𝒉𝒆 𝒅𝒂𝒚 𝒘𝒉𝒆𝒏 𝑷𝒂𝒌𝒊𝒔𝒕𝒂𝒏 𝒄𝒐𝒏𝒅𝒖𝒄𝒕𝒆𝒅 𝒊𝒕𝒔 𝒇𝒊𝒓𝒔𝒕 𝒏𝒖𝒄𝒍𝒆𝒂𝒓 𝒕𝒆𝒔𝒕𝒔 𝒊𝒏 1998.

"𝑾𝒊𝒔𝒉𝒊𝒏𝒈 𝒚𝒐𝒖 𝒂 𝒑𝒓𝒐𝒖𝒅 𝒀𝒐𝒖𝒎-𝒆-𝑻𝒂𝒌𝒃𝒆𝒆𝒓!
𝑴𝒂𝒚 𝒐𝒖𝒓 𝒏𝒂𝒕𝒊𝒐𝒏 𝒄𝒐𝒏𝒕𝒊𝒏𝒖𝒆 𝒕𝒐 𝒑𝒓𝒐𝒔𝒑𝒆𝒓 𝒂𝒏𝒅 𝒈𝒓𝒐𝒘 𝒔𝒕𝒓𝒐𝒏𝒈𝒆𝒓."

27/05/2024

About Intention

# 𝓡𝓸𝔂𝓪𝓵 𝓞𝓪𝓴𝓼 𝓜𝓸𝓷𝓽𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻𝓲 𝓪𝓷𝓭 𝓢𝓬𝓱𝓸𝓸𝓵

24/05/2024

جمعہ مبارک

# 𝓡𝓸𝔂𝓪𝓵 𝓞𝓪𝓴𝓼 𝓜𝓸𝓷𝓽𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻𝓲 𝓪𝓷𝓭 𝓢𝓬𝓱𝓸𝓸𝓵

Photos from Royal oaks Montessori &school's post 24/05/2024

𝑇𝑜𝑑𝑎𝑦 𝑤𝑒 𝑐𝑒𝑙𝑒𝑏𝑟𝑎𝑡𝑒𝑑 𝐶𝒉𝑖𝑙𝑑𝑟𝑒𝑛'𝑠 𝑅𝑒𝑑 𝐶𝑜𝑙𝑜𝑟 𝐷𝑎𝑦.

𝓡𝓮𝓭 𝓬𝓸𝓵𝓸𝓻 𝓭𝓪𝔂 # 𝓕𝓾𝓷 𝓐𝓬𝓲𝓽𝓲𝓽𝓲𝓿𝓮𝓼 # 𝓒𝓻𝓸𝔀𝓷'𝓼 #

# 𝓡𝓸𝔂𝓪𝓵 𝓞𝓪𝓴𝓼 𝓜𝓸𝓷𝓽𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻𝓲 𝓪𝓷𝓭 𝓢𝓬𝓱𝓸𝓸𝓵

24/05/2024

𝓡𝓮𝓭 𝓬𝓸𝓵𝓸𝓻 𝓭𝓪𝔂

# 𝓡𝓸𝔂𝓪𝓵 𝓞𝓪𝓴𝓼 𝓜𝓸𝓷𝓽𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻𝓲 𝓪𝓷𝓭 𝓢𝓬𝓱𝓸𝓸𝓵

22/05/2024

اللّٰہ پاک ایران کے صدر شہید ابراہیہم کی اسلام، اتحاد امت اور خصوصاً فلسطین کی حمایت میں کی گئی کوششیں قبول فرمائے۔ آمین

18/05/2024

𝙍𝙤𝙮𝙖𝙡 𝙊𝙖𝙠𝙨 𝙈𝙤𝙣𝙩𝙚𝙨𝙨𝙤𝙧𝙞 𝙖𝙣𝙙 𝙎𝙘𝙝𝙤𝙤𝙡

17/05/2024

جمعۃ المبارک 💞

17/05/2024

*𝓓𝓻𝓪𝔀𝓲𝓷𝓰 𝓓𝓪𝔂*

13/05/2024

" 𝓒𝓮𝓵𝓮𝓫𝓻𝓪𝓽𝓲𝓷𝓰 𝓜𝓸𝓽𝓱𝓮𝓻'𝓼 𝓓𝓪𝔂 𝔀𝓲𝓽𝓱 𝓵𝓸𝓿𝓮 💕

#𝓜𝓸𝓽𝓱𝓮𝓻𝓼𝓓𝓪𝔂 #𝓒𝓪𝓻𝓭𝓼𝓜𝓪𝓴𝓲𝓷𝓰 #𝓜𝓸𝓽𝓱𝓮𝓻𝓵𝔂𝓛𝓸𝓿𝓮"

Photos from Royal oaks Montessori &school's post 13/05/2024

" 𝓒𝓮𝓵𝓮𝓫𝓻𝓪𝓽𝓲𝓷𝓰 𝓜𝓸𝓽𝓱𝓮𝓻'𝓼 𝓓𝓪𝔂 𝔀𝓲𝓽𝓱 𝓵𝓸𝓿𝓮! 🎨💕

#𝓜𝓸𝓽𝓱𝓮𝓻𝓼𝓓𝓪𝔂 #𝓒𝓪𝓻𝓭𝓼𝓜𝓪𝓴𝓲𝓷𝓰 #𝓜𝓸𝓽𝓱𝓮𝓻𝓵𝔂𝓛𝓸𝓿𝓮"

12/05/2024

𝑯𝒂𝒑𝒑𝒚 𝑴𝒐𝒕𝒉𝒆𝒓'𝒔 𝑫𝒂𝒚

Photos from Royal oaks Montessori &school's post 10/05/2024

𝕿𝖔𝖉𝖆𝖞 𝖎𝖘 𝖙𝖍𝖊 𝖋𝖎𝖗𝖘𝖙 𝖉𝖆𝖞 𝖔𝖋 𝖘𝖈𝖍𝖔𝖔𝖑 𝖋𝖔𝖗 𝖈𝖍𝖎𝖑𝖉𝖗𝖊𝖓 𝖘𝖒𝖎𝖑𝖎𝖓𝖌🥰

10/05/2024

JUMMA MUBARAK.....✍🏻

09/05/2024

𝓐𝓫𝓸𝓾𝓽 𝓟𝓮𝓻𝓯𝓮𝓬𝓽𝓲𝓸𝓷

08/05/2024

ℱ𝒾𝓇𝓈𝓉 𝒟𝒶𝓎 ℴ𝒻 𝒮𝒸𝒽ℴℴ𝓁

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

𝓡𝓮𝓭 𝓬𝓸𝓵𝓸𝓻 𝓭𝓪𝔂# 𝓡𝓸𝔂𝓪𝓵 𝓞𝓪𝓴𝓼 𝓜𝓸𝓷𝓽𝓮𝓼𝓼𝓸𝓻𝓲 𝓪𝓷𝓭 𝓢𝓬𝓱𝓸𝓸𝓵
𝙍𝙤𝙮𝙖𝙡 𝙊𝙖𝙠𝙨 𝙈𝙤𝙣𝙩𝙚𝙨𝙨𝙤𝙧𝙞 𝙖𝙣𝙙 𝙎𝙘𝙝𝙤𝙤𝙡
𝙍𝙤𝙮𝙖𝙡 𝙊𝙖𝙠𝙨 𝙈𝙤𝙣𝙩𝙚𝙨𝙨𝙤𝙧𝙞 𝙖𝙣𝙙 𝙎𝙘𝙝𝙤𝙤𝙡
" 𝓒𝓮𝓵𝓮𝓫𝓻𝓪𝓽𝓲𝓷𝓰 𝓜𝓸𝓽𝓱𝓮𝓻'𝓼 𝓓𝓪𝔂 𝔀𝓲𝓽𝓱  𝓵𝓸𝓿𝓮  💕. #𝓜𝓸𝓽𝓱𝓮𝓻𝓼𝓓𝓪𝔂 #𝓒𝓪𝓻𝓭𝓼𝓜𝓪𝓴𝓲𝓷𝓰 #𝓜𝓸𝓽𝓱𝓮𝓻𝓵𝔂𝓛𝓸𝓿𝓮"
ℱ𝒾𝓇𝓈𝓉 𝒟𝒶𝓎 ℴ𝒻 𝒮𝒸𝒽ℴℴ𝓁

Location

Category

Telephone

Website

Address


Street No 08
Rawalpindi
46000
Other Schools in Rawalpindi (show all)
Aamirr Public School Aamirr Public School
Muslim Town
Rawalpindi

Welcome to Aamirr Public School, Muslim Town, Rawalpindi, Pakistan.

Saint Pauls Education System Saint Pauls Education System
34-E Sana-Ullah Road, Haidrey Chowk
Rawalpindi

All The Ex-Paulians Are Welcome here...! we senior paulians made this FANS page For All our junior Ex-Paulians...so Enjoy and share memorable days spent in your school life here...!!! :) regards... OWNER : BILAL ADMIN: SAAD & ZAIN_UL_ABIDIN

Bostaan'ilm School Bostaan'ilm School
44-B/3 Zafar Akbar Road, Lalazar
Rawalpindi, 46000

"The Garden of Knowledge" bostaan/باغ= garden, ilm/علم= knowledge Non-profit afternoon/evening hours school for children of underprivileged families in Rawalpindi, Pakistan.

Elite School Systems Elite School Systems
H#437, Opposite Savour Foods, College Road
Rawalpindi, 46300

Elite School System provides a warm, nurturing, and engaging atmosphere that is conducive to learnin

The spirit school Nehal campus jhatta Hathial The spirit school Nehal campus jhatta Hathial
Jhatta Hithyal Rawalpindi
Rawalpindi

A project of superior group

Dar-e-Arqam School TipuRoad Dar-e-Arqam School TipuRoad
House 80 Chaklala Scheme-2 Tipu Road
Rawalpindi, 46200

Dar-e-Arqam Schools reflect the goods for this world & hereafter.

The Spirit School - Chaklala Scheme -3 Campus The Spirit School - Chaklala Scheme -3 Campus
H/6 , Khayaban-e-Tanveer, Chaklala Scheem-3
Rawalpindi, 46200

Our school intends to optimise the learning of our students by providing state of the art facilities with experienced faculty based at a prime location.

Rawalpindi Pre Cadet School Rawalpindi Pre Cadet School
F Block, House # 599 , Satellite Town
Rawalpindi, 46300

Cadet School , Pre Cadet Preparation

Madina Faizan Academy Madina Faizan Academy
Rawalpindi
Rawalpindi

We have professional online Quran and other Islamic courses available. Contact us if you want to learn Quran with Tajweed and other Islamic courses.

IQBAL Montessori And School IQBAL Montessori And School
Rawalpindi, 46000

Our method of education that is based on self-directed activity, hands-on learning and collaborative

Al Qadr Montessori & Primary School Al Qadr Montessori & Primary School
Lane 3, Main Khayaban-e-tanweer Road, Scheme 3, Rawalpindj
Rawalpindi, 44000

Al Qadr School.

GIIT Rawalpindi GIIT Rawalpindi
Governent Institute Of Information Technology, Kohati Bazar
Rawalpindi, 46000

Governent Institute of Information Technology, Kohati Bazar, Rawalpindi City is proud of being the first ever Information Technology Institute of TEVTA.