سکول کی تعداد ڈبل ہونے پر اساتذہ کے ہمراہ رب کریم کاشکر ادا کیا گیا اور اس خوشی میں کیک کاٹا گیا
GBES 111/P R.Y.K
سرکاری سکول۔۔۔معیاری سکول کے نعرے کو عملی طور پر والدین کے سامنے لانا۔
13/11/2025
18/10/2025
ہمارے سکول میں ہوا مقابلہ سجاوٹ جماعت، ششم تا ہشتم، جس میں اساتذہ نے اپنی اپنی جماعت کو خوب سجایا اور اس حوالہ سے سکول کونسل نے ججز کے فرائض سر انجام دیتے ہوئے مختلف پہلوؤں کو مدنظر رکھتے ہوئے نمبرات دئیے اور بالآخر ہفتم کلاس کی انچارج محترمہ عائشہ مدیحہ صاحبہ اور محترمہ شہلا عقیل صاحبہ نے یہ مقابلہ جیت لیا،
اس موقع پر سکول کونسل سینییر ممبران قاری ظفر اقبال شریف، چوہدری فضل کریم نمبردار،محمد طارق جٹ اور محمد راشد صاحب نے اساتذہ اور سربراہ سکول کی کاوشوں کو سراہا اور انکی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور مستقبل میں بھی اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔
سکول اساتذہ کرام محمد اکرم وینس،محمد افضل اور اطہر شہباز صاحب بھی موجود تھے۔
گیارہ ستمبر یوم وفات محسن قوم و ملت قائد اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ کے موقع پر مڈل سیکشنز کے بچوں کیساتھ رانا شہبازصفدر سربراہ سکول کا اظہار رائے اور انکی محسنوں بارے تربیت ، کرتے ہوئے کی یادگار ویڈیو
الحمدللہ سربراہ سکول رانا شہبازصفدر کی زیرقیادت، سکول انفراسٹرکچر میں ترقی کے سفر پر گامزن کلاس روم نمبر 16+17 کی چھت ڈل کر فرنشننگ کا کام ہورہا دو ہفتوں میں ان کمروں میں کلاسز کا آغا ہوگا ان شاءاللہ ،
روہی ٹی کوریج
31/08/2025
سکول سپورٹس کا افتتاح 2023
بمقام: گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول 111 پی شرقی رحیم یار خاں
محترم والدین کل سے سکول دوبارہ کھلے گا، ٹائمنگ صبح 7:30 تا سہہ پہر 1 بجے ہوگی۔
11/06/2025
اسکول دور میں ہمیں پڑھایا جاتا تھا کہ پاکستان کا کل رقبہ سات لاکھ چھیانوے ہزار اور چھیانوے مربع کلومیٹر ہے۔۔
796096km²
آج کل گوگل پہ سرچ کریں تو جواب ائے گا کہ پاکستان کا کل رقبہ اٹھ لاکھ ، اکیاسی ہزار نو سو تیرہ مربع کلومیٹر ہے۔۔۔
881913km²
تو یہ فرق کیوں ہے؟؟
یہ فرق اس لیے ہے کہ اس وقت پہلے فاٹا کے قبائلی علاقوں کا انضمام پاکستان میں نہیں کیا گیا تھا ۔۔
ان علاقوں کے انضمام (merger) کے بعد اب یہ رقبہ اٹھ لاکھ , اکیاسی ہزار ، نو سو تیرہ مربع کلومیٹر ہے ۔۔۔ یہ اتنا رقبہ ہے کہ فرانس اور برطانیہ کا کل رقبہ ملا لیں تو بھی اس سے کچھ زیادہ ہی بنتا ہے۔۔۔
تاہم ابھی بھی اس میں آزاد جموں کشمیر وغیرہ کا رقبہ شامل نہیں۔۔ اگر وہ رقبہ بھی اس پہ شامل کر لیا جائے تو پھر نو لاکھ آٹھ ہزار، چھ سو ستتر مربع کلومیٹر رقبہ بن جائے گا ۔۔۔
908677km²..
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Rahimyar Khan
64200