Jamia Qadria R.Y.K

Jamia Qadria R.Y.K

Share

عصر حاضر میں دین کی ترویج کا جذبہ لیے ہمارا ساتھ دیجیئے۔۔

22/04/2026

الحمداللہ جامعہ قادریہ مرکزی جامع مسجد رحیم یارخان میں شعبہ حفظ کے طلباء کےلئے سکول کے بنیادی مضامین (اردو، انگلش اور ریاضی) کا آغاز کیا گیا ہے۔

20/04/2026

ایک مسلمان کے دوسرے مسلمان سے ملاقات کرنے کے آداب۔
دوسروں سے ملنے کا طریقہ ۔

fans #بیان

16/04/2026

نِ ابْنِ عَبَّاسٍ رضي اللہ عنهما قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اللهِ صلی الله عليه وآله وسلم : إِنَّ الَّذِي لَيْسَ فِي جَوْفِهِ شَيئٌ مِنَ الْقُرْآنِ، کَالْبَيْتِ الْخَرِبِ.
حضرت (عبد اللہ) بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : وہ شخص جس کے دل میں قرآن کریم کا کچھ حصہ بھی نہیں وہ ویران گھر کی طرح ہے۔‘‘

06/04/2026

عالمِ اسلام کی عظیم دینی درسگاہ جامعہ قادریہ ضلع رحیم یار خان کے مہتمم حضرت مولانا مفتی قاضی شفیق الرحمٰن نقشبندی صاحب کی اپنے آبائی گاؤں (انگہ شریف) کے قدیمی قبرستان میں اپنے بزرگوں کی قبور پر حاضری۔
اور ان بزرگوں کی زندگی سے ہم سب کو روشناس فرماتے ہوئے۔

#قاضی #قدیمی #قبرستان #جامعہ #بزرگ

05/04/2026

اہلِ بیت کرام رضوان اللہ تعالی کا تعارف / اہلِ بیت کون ہیں ؟
مفتی قاضی شفیق الرحمٰن سراجی صاحب مہتمم جامعہ قادریہ رحیم یارخان۔

#جامعة

04/04/2026

عَنْ عُثْمَانَ رضی الله عنه، عَنِ النَّبِيِّ صلی الله عليه وآله وسلم قَالَ : خَيْرُکُم مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.

’’حضرت عثمان (بن عفان) رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : تم میں سے بہتر شخص وہ ہے جو (خود) قرآن حکیم سیکھے اور (دوسروں کو بھی) سکھائے۔ ‘‘

31/03/2026

الحمداللہ نئے سال کی کلاسیں شروع ہوگئی ہیں۔
اللہ رب العزت تمام طلباء کو کامیابی عطا فرمائے آمین۔

30/03/2026

تعلیمی سال کے آغاز پر مکمل سال کے لائحہ عمل پر جامعہ قادریہ کے اساتذہ کرام کی میٹنگ۔

Want your school to be the top-listed School/college in Rahimyar Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Jamia Qadria Street
Rahimyar Khan
64200