06/06/2023
سیرت کمیٹی رحیم یار خان کے زیر اہتمام آج6جون یونین کونسل دڑی سانگی جدہ ٹاؤن فالکن ہائی سکول میں سیرت حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کے عنوان پر کوئز مقابلہ ہوا جس میں سات ٹیموں نے شرکت کی بہت ہی سخت مقابلہ رہا آخرکار البدر گرامر سکول جناح پارک کی ٹیم کامیاب قرار پائیں مہمانوں نے بچوں کو پرائز اور کیش انعام بھی دیا اور اساتذہ کو بھی ایوارڈ دیا گیا یونین کونسل وائز کامیاب پانچ ٹیموں کا فائنل مقابلہ 18 ذوالحج کو ہوگا سیرت کمیٹی ان بچوں کے لئے دعا گو ہے اللہ تعالی ان کے علم میں عمر میں صحت میں برکت عطا فرمائے اور ان پر محنت کرنے والے اساتذہ کو اللہ جزائے خیر عطا فرمائے
27/05/2023
27/05/2023
06/01/2023