
Govt High School Salarwala Chak Jhumra Fsd is located in Faisalabad District of Punjab Province in Pakistan.
There is have computer lab or computer students, and library for students is available.. MUHAMMAD SHAHBAZ Dhillon is the principal of the school.
Operating as usual
فیصل آباد ڈویژن میں سموگ کی صورتحال بہتر ہونے پر تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ۔
ضلع بھر میں تعلیمی ادارے 19 نومبر سے معمول کے مطابق کھلیں گے۔
Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
Chief Minister Punjab's Updates
Commissioner Faisalabad
Team MNS
fans
آج مؤرخہ 11 اکتوبر 2024 کو سالاروالہ سکول کے سائنس ٹیچر مسٹر اورنگزیب ( ایس ایس ای) کی ٹرانسفر فیصل آباد سٹی میں ہو گئی۔ آج سالار والہ سکول میں انکا الوداعی دن تھا۔۔اس موقع پر لی گئی چند یادگار تصاویر۔۔
10 اکتوبر 2024 گورنمنٹ ہائی سکول سالاروالہ کو جوائن کرنے والے انتہائی محنتی اور قابل اساتذہ جناب سجاد کشور ( ایس ایس ٹی) اور جناب سجاد بٹ صاحب ( ای ایس ٹی) کی ویلکم پارٹی کے موقع پر لی گئی تصویر۔۔۔
آج مؤرخہ 7 اکتوبر 2024 ادارہ ھذا میں پرنسپل محترم شہباز ڈھلوں صاحب کی خصوصی دلچسپی سے PTM کا انعقاد ہوا۔ جس میں اساتذہ نے طلباء کی تعلیمی پراگرس انکے والدین سے شیئر کی۔۔۔ انشاءاللہ یہ سلسلہ جاری رہے گا۔
Morning Assembly... 4 Oct 2024... Naat shareef by little champ...
Morning Assembly 26 Sep 2024
محترم عامر فاروق عطاری صاحب (ای ایس ٹی) سکول اسمبلی میں نعت شریف پڑھتے ہوئے۔۔ 25 ستمبر 2024
One kilo (1000) Followers completed.
GHS SALARAWALA PAGE
Morning Assembly 13 Sep 2k24
انا للہ و انا الیہ راجعون۔😥۔ ایک عہد تھا جو تمام ہوا۔۔۔
محترم خالد محمود اخترصاحب (سابقہ ایس ایس ٹی گورنمنٹ ہائی سکول سالاروالہ)
ہر آنکھ اشکبار۔۔۔ہزاروں طلباء کو تعلیم، شعور بانٹنے کے بعد بلآخر اپنے خالق حقیقی کو جا ملے۔۔۔
انتہائی شفیق،ملنسار،خوش اخلاق،فرض شناس۔۔ کم و بیش 32 برس اپنی سروس کا ایک طویل عرصہ گورنمنٹ ہائی سکول سالاروالہ میں علم کے موتی بکھیرتے رہے، آپکی شخصیت کا ہر پہلو عظیم تھا، کمرہ جماعت میں استاد کا روپ ہو یا ادارہ کے سربراہ کی حیثیت، آپ کی جاذب شخصیت نے ہر دل کو موم کیے رکھا۔محبتیں بانٹیں محبتیں سمیٹیں۔۔ آپ ہمیشہ تاریخ کے اوراق میں زندہ،اور اپنے طلباء کے دلوں میں تابندہ رہیں گے۔۔ دعا ہے اللہ تعالی آپکی آخرت کی منازل آسان فرمائے۔آمین۔
Monday | 08:45 - 14:45 |
Tuesday | 08:45 - 14:45 |
Wednesday | 08:45 - 14:45 |
Thursday | 08:45 - 14:45 |
Friday | 08:45 - 12:30 |
Saturday | 09:00 - 12:00 |