WW888 - Sân Chơi Xanh Chín

WW888 - Sân Chơi Xanh Chín

Share

Quality Education. Promoting Good People in Society. Its non- Political Organization

16/12/2024

ہم اس شاندار کامیابی پر برادر اسد اللہ ضحاک اور ان کے محترم والدین کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، جن کی دعائیں اور بہترین تربیت اس کامیابی کی بنیاد ہیں۔❤️❤️
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ برادر اسد اللہ ضحاک کو علم و عمل میں مزید ترقی عطا فرمائے اور انہیں دینِ اسلام کی خدمت کے لیے عظیم کردار ادا کرنے کی توفیق دے۔ آمین🤲🤲

03/12/2024

خبردار! مولانا مسیح گل بخاری صاحب کا واٹس ایپ ہیک ہو چکا ہے۔ اگر آپ سے کسی چیز کی ڈیمانڈ کرے، تو ہرگز جواب نہ دیں یا کوئی چیز فراہم نہ کریں۔ براہ کرم محتاط رہیں اور ضرورت پڑنے پر ہمیں کال کرکے تصدیق کریں۔

20/11/2024

الأستاذ الدكتور محمد رفعت
يقدم كلمته إلى طلاب جامعة دارالسلام الإسلامية بشاور

17/11/2024

حفل تخریج الحفاظ
مہمان خصوصی: محترم جناب سراج الحق صاحب ( سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان )

17/11/2024

الأستاذ الدكتور محمد ناشي
يقدم كلمته إلى طلاب جامعة دارالسلام الإسلامية بشاور

14/11/2024

Molana Maseeh Gull Bukhari

13/11/2024

الأستاذ الدكتور غسان بن صالح
يقدم كلمته إلى طلاب جامعة دارالسلام الإسلامية بشاور

07/11/2024

فضيلة الدكتور البراء خالد هلال
يلقي قصيدة من روائع الشعر في جامعة دار السلام الإسلامية بشاور

04/10/2024
23/09/2024

4 ستمبر بروز بدھ کو علماۓ کرام کا کراچی سے آنے والے وفد (مولانا عبد الوحید ناظم اعلیٰ جمعیت اتحاد العلماء کراچی مدیر جامعہ الاخوان، مولانا محمد یامین منصوری مہتمم جامعہ حنیفیہ کراچی، مولانا ضیاء الرحمن فاروقی مدیر جامعہ اسلامیہ تفہیم القرآن شاہ لطیف ٹاؤن کراچی اور مولانا رضوان جعفرانی مہتمم تفہیم القرآن اکیڈمی کراچی) نے جامعہ دارالسلام الاسلامیہ پشاور کا تفصیلی دورہ کیا، اور طلباء کرام کے سامنے اپنے زرین خیالات کا اظھار کیا اور آخر میں مہتمم جامعہ دارالسلام الاسلامیہ مولانا مسیح گل بخاری صاحب نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کرنے کے ساتھ ساتھ مہمانوں کے اعزاز میں انہیں یادگاری شیلڈ اور تحائف بھی پیش کیے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Khyber Kaly Achini Payan, Ring Road Peshawar
Peshawar
25000