Warsak Grammar School Garhi Sherdad

Warsak Grammar School Warsak road Garhi sherdad Peshawar

Operating as usual

26/10/2022

Interested people contact us soon.

09/10/2022

💖

15/09/2022

Pakistam monument ISB

15/09/2022

Onday trip to ISB

Photos from Warsak Grammar School Garhi Sherdad's post 12/09/2022

Onday study tour Explore Islamabad such a Fantastic moment with dear students and staff 💖💖💖

14/08/2022

السلام علیکم
تمام طلبا۶ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومت کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق ہمارا سکول کل بروز پیر بتاریخ 15/08/2022 کو باقائدہ کلھے گا۔ والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو سکول بھیجنے۔
شکریہ
ازطرف سکول پرنسپل سید فضل رب

14/08/2022

پرنسپل صاحب 14 اگست کے موقع پر۔۔۔

14/08/2022

14 اگست 2022 کے موقع پر سر شاہ روم کا سبق اموز تقریر اور نصیحت

14/08/2022

Happy birthday Pakistan

14/08/2022

جشن آزادی مبارک

02/08/2022

Science Teachers Male & Female urgent required

Biology male and female teacher.
Chemistry male and female teacher.
Mathematics male teacher.
Urdu female teacher.
Interested candidate drop CV at the school office or Contact
0316-6707047
Thank you

31/07/2022

السلام علیکم تمام طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہیں۔ کہ جیسے آپ کو معلوم ہے کہ کل بروز پیر ہمارا سکول کھلے گا۔ لہذا اپنے یونیفام وعیرہ ٹیک کریں۔
سکول ٹائیمنگ 07:00 تا 11:00
ازطرف پرنسپل ورسک گرائمر سکول

10/07/2022

تمام معزز والدین، طلباء و طالبات، قابل قدر اساتذہ کرام اور تمام امّت مسلمہ کو عید الاضحی بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی آپ سب کو خوش رکھیں آمین
ازطرف
ورسک گرایمر سکول گڑھی شیرداد

10/06/2022

ورسک گرائمر سکول کی طرف سے موسم گرما کی تعطیلات کے بارے میں پرنسپل صاحب کی خصوصی پیغام!

06/05/2022

Every morning brings us a new day and a new opportunity...

Warsak Grammar School is reopen today after Eid vacation.

13/04/2022

New admission are open...

07/04/2022


ورسک گرائمر سکول کو ایک قابل اور تجربہ کار
ٹیچر درکار ہے جوکہ کیمسٹری اور بیالوجی پڑھا
سکتے ہیں۔
خواہشمند حضرات اپنا CV سکول آفس میں جمع کریں
03166707047
شکریہ

03/04/2022

Welcome Tablo of Warsak Grammar school kids💖💖💖

31/03/2022

آج ورسک گرائمر سکول میں سالان پروگرام ہوا۔ جس میں حاجی محمد اعجاز خان، زمین خان، سید عبیداللہ اور ظہور احمد نے خصوصی شرکت کی۔ اور بچوں کو انعامات بھی تقسیم کیا ورسک گرائمر سکول کےبہت سے طلباء و طالبات نے اچھی پوزیشن حاصل کی۔ تمام والدین کو بہت بہت مبارک ہو

17/03/2022

ڈائریکٹر آف ورسک گرائمر سکول ڈاکٹر اختیار خان نے سالانہ امتحان کا جائزہ لیا۔ پرنسپل اور اساتذا کے ساتھ نئی سیشن کے بارے میں تفصیلی میٹیںگ کی۔ تمام اساتذا کرام سے مشاورت بھی کی۔

09/03/2022
03/03/2022

Meeting of School Staff with
Respected Director Sir Ikhtiyar
About Annual Examination 2022

03/03/2022

ماشاءاللّٰہ الحمدللہ
آج کلاس 7th A کے طلباء نے قاری سلیم الدین صاحب کے ساتھ قرآن مجید مکمل کر لیا۔ تمام والدین ،اساتذا کرام اور تمام طلباء کو بہت بہت مبارک ہو۔ جزاک الله

02/03/2022
01/03/2022
12/02/2022

بہت بہت مبارکباد
ہمارے سکول کے کلاس 9th کے جن طلباء نے مارکس بڑھانے کیلئے دوبارہ امتحان دیا تھا اور جو بہت اچھے نمبرز لیئے ہیں ہم انھیں اور ان کے والدین کو دلی مبارکباد دیتے ہیں۔ہمارے اساتذہ کرام بھی مبارکباد کے مستحق ہیں۔جن کی محنت سے یہ ممکن ہوا۔
امید ہے کہ طلباء اور اساتذہ اسی جذبے سے محنت جاری رکیھں گے۔ انشاءالله

09/02/2022

*اساتذہ کرام ضرور پڑھیے گا۔*
1. کبهی بهی *بغیر مرض* کے *رخصت* نہ لیں. اس سے آپ *دو گناہوں* کو جمع کریں گے: *جهوٹ* اور *حرام مال کھانا* , اور اللّٰہ کی قسم *اللّٰہ تعالی کا خوف اور تقویٰ* سب سے *بہترین چیز* ہے.

2. اپنے طالب علموں کی *غلطیوں* سے *درگزر* کریں, کیونکہ نہ تو وہ فرشتے ہیں اور نہ شیاطین, اور آپ انکے مربی ہیں.

3 *. اپنے طالب علموں* کے لیے *اپنی محبت اور فکر* کا اظہار کریں, اس سے انکے *دلوں* میں آپکے لیے *بہترین جگہ* بنے گی.

4. یاد رکھیں, کہ بہت سے لوگ *اپنے اساتذہ* کے *حوصلہ افزائی والے ایک جملے* سے *عظیم* بن گئے اور بلندیوں پہ پہنچ گئے, تو آپ بهی *عظیم لوگ بنانے والے بنیں۔*

5. اپنے *معاملات* کو طلبہ کے ساتھ اچھا رکھیں تاکہ آپ *موت* کے بعد بهی ان کی *دعاؤں* کا حصہ بنے رهیں.

6. *آپکے وقت کا ہر منٹ طالب علم کا حق ہے,* اگر آپ *وقت ضائع* کرتے ہیں تو *قیامت* کے دن آپ سے اس کے بارے میں *پوچھا جائے گا* .

7. *آپکے بهی بچے* ہیں جو آپ جیسے اساتذہ کے پاس تعلیم حاصل کر رہے ہیں, آپ *اوروں کے بچوں* کے ساتھ اچھا معاملہ کریں تاکہ *آپکے بچوں* کے ساتھ بهی *اچھا معاملہ ہو.*

8. اپنی *نیت کو خالص* رکھیں, *اجر کی امید اور اخلاص* سے کام کریں تو آپکا *پورا دن نیکیوں* میں لکھا جائے

06/02/2022

!
I am proud to have headed such an organization. Where the goal is solely and exclusively the spiritual development of children, whether it be mental, physical, religious, leadership.And I'm proud to say that the staff we have.They are also very supportive and cooperative.The only thing is that we will not be successful unless we consider our students as our childrens.

04/02/2022

یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ورسک گرائمر سکول میں ایک بہت ہی اچھا اور سبق آموز پروگرام ہوا۔ جس میں بہت سے طلباء و طالبات نے اعلی جذبے کے ساتھ حصہ لیا۔ اور کشمیری بہن، بھائیوں کے حق میں اپنا آواز بلند کیا۔

04/02/2022

خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے

خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
اقبال

01/02/2022
24/01/2022

ایک اہم پیعام
تمام والدین کے لئے
تمام اساتذہ کرام کے لئے
ازطرف پرنسپل آف ورسک گرایمر سکول گڑھی شیرداد
Da warsak golona Warsak Grammar School Warsak Tahafuz Moment -WTM".

07/01/2022

السلام علیکم۔
تمام والدین سے درخواست ہیں۔ کہ اپنے بچوں کی پڑھاییء پر توجہ دیں۔ اور سردی کی اس چھٹیوں میں اپنے بچوں سے سکول کا کام لیں۔ اور انشاءاللہ ہمارا سکول 13 جنوری کو کھل جائے گا۔
شکریہ۔۔۔
ازطرف پرنسپل

01/01/2022

آپ سب کو دعاؤں کے ساتھ نیا سال مبارک ۔ سدا مسکراتے رہیے آمین ۔
ورسک گرائمر سکول

27/12/2021

Cricket team of Warsak Grammar School

27/12/2021
27/12/2021

پرنسپل کا پیغام۔
یہ میرا مشن ہے کہ میں ہر طالب علم کو زندگی کے طویل عرصے تک سیکھنے کے سفر پر آمادہ ہوں۔ورسک گرائمر اسکول کے پرنسپل کی حیثیت سے ، مجھے ایک ایسے ادارے کی رہنمائی کرنے کا اعزاز حاصل ہے جہاں دیکھ بھال کرنے والے اور خوش آئند ماحول میں تنوع اور ثقافت کی قدر کی جاتی ہے۔ ۔ میں یہاں ورسک گرائمر سکول کے نزدیک گاوءں میاں خیل ورسک میں پلا بڑھا ہوں۔ میں نے اعلی تعلیم یونیورسٹی آف پشاور سے 2018 میں حاصل کی ہے۔ اس دوران میں اسلامیہ کالجیٹ سکول پشاور ھاسٹل میں وارڈن تھا۔ ہمیں معلوم ہیں کہ ہمارے علاقے میں سکول کے بچوں اور بچیوں کو کتنی مسائل درپیش ہیں۔ میں نے کیرئیر کا آغاز اعلی تعلیم کے بعد کیا۔
ہمارے سکول کا مقصد اپنے بچوں کو جوان مرد اور خواتین بننے کے لئے تعلیم اور حوصلہ افزائی کرنا ہے جو اپنی زندگی میں ان کی پوری کوشش کریں گے۔ بشمول ان کی اسلامی تعلیم اور اقدار میں فضیلت حاصل کرنا۔ انشاء اللہ انھیں دنیا اور آخرت دونوں میں کامیابی حاصل کرنے میں مدد ملے گی۔ہمارے سکول ہمارے اعلی تعلیم یافتہ اساتذہ پرجوش اور پرجوش معلم ہیں جو طلبہ کو اکیڈمی کے ساتھ ساتھ کھیلوں ، ثقافتی ، ماحولیات اور قائدانہ پروگراموں میں نمایاں نتائج حاصل کرنے کی ترغیب دیتے ہیں۔ میں اللہ سبحانہ وتعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ وہ اس کی تکمیل کے لئے میری رہنمائی کرے ، اور میں اپنا سارا وقت ، توانائی ، جذبہ ، تعلقات اور تجربہ ورسک گرائمر سکول کی ترقی اور اس کے طلباء اور عملے کی فلاح و بہبود کے لئے مختص کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں۔ میں آپ کا پرتپاک استقبال کرتا ہوں کہ ہمارے سکول میں تشریف لائیں اور سب سے اہم بات دریافت کریں کہ کیا ورسک گرائمر سکول آپ کے بچوں کے لئے بہترین اسکول ہے۔
پرنسپل_سید_فضل رب

15/12/2021

W A N T E D U R G E N T L Y
Warsak Grammar School is looking for a lady teacher who can teach English to class 5th to 10th students. Desired qualification is BA with English / BS in English. Interested candidates can submit their CV to School office or send it by Whattsapp to school principal on mobile no. 03166707047

06/12/2021

Warsak Grammar School Cricket Team

04/12/2021

Education is movement from darkness to light

Videos (show all)

Pakistam monument ISB
Onday trip to ISB
پرنسپل صاحب 14 اگست کے موقع پر۔۔۔
14 اگست 2022 کے موقع پر سر شاہ روم کا سبق اموز تقریر اور نصیحت
Happy birthday Pakistan
ورسک گرائمر سکول کی طرف سے موسم گرما کی تعطیلات کے بارے میں پرنسپل صاحب کی خصوصی پیغام!
New admission are open...
Welcome Tablo of Warsak Grammar school kids💖💖💖
آج ورسک گرائمر سکول میں سالان پروگرام ہوا۔ جس میں حاجی محمد اعجاز خان، زمین خان، سید عبیداللہ اور ظہور احمد نے خصوصی شرک...
ڈائریکٹر آف ورسک گرائمر سکول ڈاکٹر اختیار خان نے سالانہ امتحان کا جائزہ لیا۔ پرنسپل اور اساتذا کے ساتھ نئی سیشن کے بارے ...
Meeting of School Staff with Respected Director Sir Ikhtiyar About Annual Examination 2022
ماشاءاللّٰہ الحمدللہ آج کلاس 7th A کے طلباء نے قاری سلیم الدین صاحب کے ساتھ قرآن مجید مکمل کر لیا۔ تمام والدین ،اساتذا ک...

Location

Category

Telephone

Address


Peshawar

Other Education in Peshawar (show all)
P.A.F Degree College Peshawar P.A.F Degree College Peshawar
Rafiqui Lane
Peshawar, 25000

The coolest school and college of Peshawar.

Institute Of Management Sciences Institute Of Management Sciences
1-A, Sector E/5, Phase – VII, Hayatabad
Peshawar, 25000

Management education with public spirit and market dynamism.

im|sciences Batch 2009 im|sciences Batch 2009
1-A, Sector E/5, Phase – VII, Hayatabad
Peshawar, 25000

Well, this page is specially designed for all the students of 2009 batch and others can join as wel

Báck Bencheяs Báck Bencheяs
Peshawar

[☾✩] Verified Official Page © 2011

KHYBER MEDICAL COLLEGE KHYBER MEDICAL COLLEGE
University Of
Peshawar, 25000

Khyber Medical College is affiliated with the Khyber Medical University, Pakistan. KMC was establish

PRESENT STUDENTS OF FAZAIA INTER COLLEGE SHAHEEN CAMP PESHAWAR PRESENT STUDENTS OF FAZAIA INTER COLLEGE SHAHEEN CAMP PESHAWAR
Fazaia Inter College Shaheen Camp Peshawar
Peshawar

A very well discplined and nice educational institution

Osmania Hostel, Islamia College Peshawar Osmania Hostel, Islamia College Peshawar
Islamia College Peshawar
Peshawar, 25000

Est: 1932

Allahwalley Allahwalley
Qissa Khawni Bazar Peshawar
Peshawar, 25000

Message of Islam is peace accquired by submitting your will to Allah. "What is Islam?" someone aske

Edwards High School, Peshawar City Edwards High School, Peshawar City
Kohati Gate
Peshawar

Edwards High School, Peshawar City. Founded in 1853 and is working under Diocese of Peshawar.

Islamiyat Islamiyat
Peshawar

Islamic information

Islam and science by waseem sajjad Islam and science by waseem sajjad
Govt High School Badaber Peshawar
Peshawar

I am a govt school student 11years old studying in class 7 . Kindly share my youtube channel & what