سالانہ تقریب تقسیم انعامات آیان شفیع سائنس پبلک سکول مارچ 2024
Ayan Shafi Science Public School
You are watching a dream of Mrs Sajida Parveen
Operating as usual
28 May
Youm-e-Takbeer
(یوم تکبیر)
پاکستان میں آج (28 مئی) کو یوم تکبیر منایا جارہا ہے، اس روز پاکستان نے بھارتی ایٹمی دھماکوں کے جواب میں اپنی جوہری طاقت کا مظاہرہ کیا تھا۔
، 28 مئی 1998 کو پاکستان نے بلوچستان کے علاقے چاغی میں دھماکوں کے ذریعے بھارت کے ایٹمی دھماکوں کا جواب دیا تھا۔
ان ایٹمی دھماکوں کے بعد پاکستان نے مسلم دنیا کی پہلی اور دنیا کی 7ویں ایٹمی طاقت بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا اور اسی دن کو 'یوم تکبیر' کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔
ایٹمی دھماکوں کے بعد 1999 میں بھارت اور پاکستان کے درمیان کارگل جنگ بھی ہوئی، جس کی وجہ سے یوم تکبیر بہت زیادہ جوش و خروش سے منایا گیا تھا۔
پاکستان کے جوہری پروگرام کے خالق اور ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے مطابق پاکستان کا جوہری پروگرام امریکا اور برطانیہ سے زیادہ محفوظ ہے,پوری قوم کو بہت بہت مبارک ہو 🇵🇰
شکریہ #ڈاکٹرعبدالقدیر خان صاحب(مرحوم) جنہوں نے ان تھک کوششوں سے امریکہ ، اسرائیل کی مخالفت کرتے ہوئے انڈیا کے 5 ایٹمی دھماکوں کا جواب اللہ اکبر پڑھ کر 6 ایٹمی دھماکوں سے دی
Ayan Shafi Science Public School
Annual Result announcement ceremoney2023
سَرِ لا مکاں سے طلب ہوئی
سُوئے مُنتہیٰ وہ چلے نبی
کوئی حد ہے اُن کے عُروُج کی
بلغ العلیٰ بکمالہ
رُخِ مصطفیٰ کی یہ روشنی
یہ تجلّیوں کی ہَما ہَمی
کہ ہر اِک چیز چمک اُٹھی
کَشَف الدّجیٰ بجمالہ
یہ کمالِ حقِ مُحَمّدی
کہ ہر اِک پہ چشمِ کرم رہی
سَرِ حشر نعرہ اُمّتی
حَسُنَت جَمیعُ خصالہ
بَخُدا ہے عشقِ مُحَمّدی
میرا ذکر فکر ہے بس یہی
️صَلّوُ عَلیہ وَآلہِ، صَلّوُ عَلیہ وَآلہ ﷺ
🌹💐اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ 💐🌹
بے شک عزت و ذلت اللہ کے ہاتھ ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
A. S. S. P. School Chak # 3/t
Multan
P/OMAKHDOOMRASHEED
Opening Hours
Monday | 07:00 - 15:00 |
Tuesday | 07:00 - 15:00 |
Wednesday | 07:00 - 15:00 |
Thursday | 07:00 - 15:00 |
Friday | 07:00 - 12:00 |
Saturday | 07:00 - 15:00 |