Najam Online Quran Acadmy

Najam Online Quran Acadmy

Share

Welcome Najam Online Quran Academy. The aim of our organization is to provide you online Quran

Operating as usual

13/06/2024

"" النجم آن لائن قرآن اکیڈمی""
کیا آپ گھر بیٹھے قرآنی تعلیمات سے روشناس ہونا چاہتے ہیں📝
تو رابطہ کریں۔۔۔۔
یہاں آپ کو سکھایا جائے گا۔۔۔🍁

ہمارے پاس بہت ہی اچھی تجوید قرات پڑھانے والے میلیز اور فیمیلز اساتذہ کرام موجود ہیں

📚✏️ ناظرہ تجوید کے ساتھ
📚✏️ قرآن پاک تجوید کے ساتھ
📚✏️ دعائیں
📚✏️ مکمل نماز
📚✏️ چہل حدیث
📚✏️ تفسیر قرآن مجید مع ترجمہ
📚✏️ حفظ قرآن پاک مع گردان
📚✏️ وضو اور غسل کے مسائل
📚✏️ مسائل مستورات
📚✏️ لغۃ العربیہ
اور بھی بہت کچھ🌈

🌺 ہفتہ اتوار چھٹی🌺
📚فری ٹرائل کلاس
3 دن📚
رابطے کے لیے اس واٹس ایپ کریں۔۔
03181223362

07/06/2024
21/05/2024

حضرت ابوذر رضی اللہ تعالٰی عنہ فرماتے ہیں کہ:
مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بلایا اور فرمایا:
" کیاتم ایک ایسی بات پر بیعت کروگے کہ اس کے بعد تمہارے لیے صرف 'جنت' ہے"
حضرت ابوذر رضی اللہ تعالٰی عنہ نے کہا٬ جی ہاں _اور میں نے ہاتھ پھیلادئیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ: "میں تم سے عہد لینا چاہتا ہوں کہ تم کسی آدمی سے کچھ نہیں مانگوگے- حضرت ابوذر رضی اللہ تعالٰی عنہ نے کہا بہت بہتر ہے
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " حتی کہ وہ کوڑا بھی نہیں جو تمہارے گھوڑے سے گر پڑے٬ بلکہ تم خود اترو اور خود اٹھاؤ_!"
حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ ۹۶

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Karachi
Multan