
نبیﷺ کا دشمن تھا جب زمانہ
مگر تھا قدموں میں اِک دیوانہ
وہ کون تھا کوئی مجھے بتائے
وفا میں اول وہ نام کیا ہے
اٹھائے صدمے تھے جس نے سر پر
ہے نام اس کا صدیق اکبر
We provides online Qura'an learning worldwide. Our practiced teachers are available to help you.
Operating as usual
نبیﷺ کا دشمن تھا جب زمانہ
مگر تھا قدموں میں اِک دیوانہ
وہ کون تھا کوئی مجھے بتائے
وفا میں اول وہ نام کیا ہے
اٹھائے صدمے تھے جس نے سر پر
ہے نام اس کا صدیق اکبر
شہزادے کی اردو چیک کریں_😁
"Learn English language "
Learn English language
Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Shahnazaw Mahar, Umar Farook, Bashirahmad Khan, Har Bi, Imran Khan, Rao Saif, Rauf Khan, Safiullah Khaskheli, Umar Hasnain, Aziz U Rahmn Bukhari, Gulljan Jan, Hayat Khan Kakar
حضرت ابو ہریرہ رضی الله تعالیٰ عنه سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو ثوبان رضی الله تعالیٰ عنه سے یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ ثوبان! اس وقت تمہاری کیا کیفیت ہوگی جب تمہارے خلاف دنیا کی قومیں ایک دوسرے کو ایسے دعوت دیں گی جیسے کھانے کی میز پر دعوت دی جاتی ہے؟
حضرت ثوبان رضی الله تعالیٰ عنه نے عرض کیا یا رسول اللهﷺ! میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں کیا اس وقت ہماری تعداد کم ہونے کی بنا پر ایسا ہوگا؟
فرمایا نہیں بلکہ اس وقت تمہاری تعداد بہت زیادہ ہوگی لیکن تمہارے دلوں میں وہن " ڈال دیا جائے گا صحابہ کرام نے پوچھا یا رسول الله ﷺ وہن کیا چیز ہے؟ فرمایا دنیا سے محبت اور جہاد سے نفرت.
(مسند الإمام أحمد بن حنبل،ج،١٤،ح،٨٧١٤،ص،٣٢٣،مؤسسة الرسالة)
*فلسطینی باپ نے شاعر رحمان فارس کی بات پوری کر دی*
بچّہ ھے، اس کو یُوں نہ اکیلے کفن میں ڈال
ایک آدھ گُڑیا، چند کھلونے کفن میں ڈال
نازک ھے کونپلوں کی طرح میرا شِیرخوار
سردی بڑی شدید ھے، دُہرے کفن میں ڈال
کپڑے اِسے پسند نہیں ہیں کُھلے کُھلے
چھوٹی سی لاش ھے، اِسے چھوٹے کفن میں ڈال
ننّھا سا ھے یہ پاؤں، وہ چھوٹا سا ہاتھ ھے
میرے جگر کے ٹکڑوں کے ٹکڑے کفن میں ڈال
مُجھ کو بھی گاڑ دے مرے لختِ جگر کے ساتھ
سینے پہ میرے رکھ اِسے، میرے کفن میں ڈال
ڈرتا بہت ھے کیڑے مکوڑوں سے اِس کا دل
کاغذ پہ لکھ یہ بات اور اِس کے کفن میں ڈال
مٹی میں کھیلنے سے لُتھڑ جائے گا سفید
نیلا سجے گا اِس پہ سو نیلے کفن میں ڈال
عیسٰی کی طرح آج کوئی معجزہ دکھا
یہ پھر سے جی اُٹھے، اِسے ایسے کفن میں ڈال
سوتا نہیں ھے یہ مری آغوش کے بغیر
فارس! مُجھے بھی کاٹ کے اِس کے کفن میں ڈال
*شاعر رحمان فارس*
*اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠٰﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ*
لکھنے کے لیے الفاظ نہیں ہیں 😭😭😭
تربیت ہو تو ایسی 👇
*تربیت ہوتوایسی* *تربیت ہوتوایسی*
یہ مجسمہ سپین کے شہر میڈرڈ کے عجائب گھر میں ھے
جس کو ”یہودی“ ”عیسائی“”مسلمان“ کے مجسمے سے جانا جاتا ھے ایک یہودی سیاح نے عجائب گھر کی انتظامیہ سے اس مجسمے کے لئے شکایت کی
انتظامیہ نے اس یہودی سیاح سے پوچھا تمہیں کیا شکایت ھے اس مجسمے سے جبکہ یہودی سب سے اوپر ھے۔۔
تو یہودی سیاحنے جواب دیا بلکل لیکن مجھے ڈر ھے کہ مسلمان اگر کھڑا ھوگیا تو ہم گر جائیں گے۔۔
لمحہ فکریہ۔۔۔۔!😰
امت مسلمہ کے لئے خاموش پیغام.
اپنی بنیادوں سے جُڑے رہیں » اسی میں آپ کی بقا ہے !
_________________________________
موبائل فون آنے سے پہلے دوست اس طرح ملتے تھے. ان کو گھروں سے نکال نکال کر لایا جاتا تھا.
_*فلسطینی بہن کے شوہر مصطفیٰ، اسرائیلی حملے میں شہید ہوئے ذرا سنیں تو کیا کہہ رہی ہیں "مجھے بس مصطفیٰ سے یہی گلہ ہے تم نے شہادت پانے میں جلدی کی اور مجھے ہرا دیا لیکن اللّٰهﷻ کی قسم میں تمہارے چاروں بیٹوں کو جہاد کے لئے تیار کرونگی اور سارے بچے اللّٰهﷻ کی راہ میں قربان،مسجد اقصیٰ پر قربان جب تک ہمارا رب اللّٰهﷻ ہم سے راضی نہ ہو جائے" ۔۔۔
*تباہ شدہ گھر کے ملبے پر بیٹھ کر اس مناسبت سے بچے نے جو آیتیں پڑھی*
*الفاظ نہیں بچے کے ایمان و یقین اور اس پہاڑ جیسے حوصلے پر کیا لکھوں 🥹🙏🏻*
*بہادر ماؤں نے کیسے کیسے بہادر جنے 🖤*
آتش عشق، میری خاک کو تلوار بنا
شوق پرواز، مجھے جانب اق صٰ ی لے چل
#فلسطینی
#فلسطین
#مسجداقصیٰ
#قبلہ اول
#فلسطينية
Assalam o Alaikum. I am Qari Muhammad Samiullah . from Online Quran academy .. I wish that all the muslim children should recite the Holy Quran.If you want to learn the Qur'an from me, there will be a proper fee.
Skype id.
https://join.skype.com/invite/pByCh5br9Edb
مالکِ جان و دِل مُحمّدؐ ہے
میری ہر سانس نامِ احمدؐ ہے
دِل میں آنکھوں میں ہو تِرا جلوہ
اور کیا اس سے بڑھ کے مقصد ہے
خُود خُدا ہو گیا تِرا شیدا
کب تِرے حُسن کی کوئی حد ہے
مِرے عصیاں کی گو نہ ہو کوئی حد
آپؐ کا رحم بھی تو بے حد ہے
جس کا ہے ساری کائنات میں نُور
وہ مُحمّدؐ ہے، وہ مُحمّدؐ ہے
نام لیتے ہی غم ہو گئے کافُور
چارۂ درد، نامِ احمدؐ ہے
نام لیوا ہُوں اِسؐ کا مَیں مُشتاقؔ
جِس کے روضے کا سبز گُنبد ہے۔
فرمُودہ سیّد پِیر غُلام معین الدّین جیلانیؒ
المعروف بڑے لالہ جیؒ غریب نوازؒ،گولڑہ شریف،
بیادِ بندۂ نصِیرؔ سیّد شاہد محی الدّینؒ،
خالد شاہم، عابد نظامی، نظام محی الدّین۔
Covers all aspects of the data acquisition system from design and specification to programming.
ILM Quran online academy is an Islamic educational institution that offers learning Quran and basic I
Our Services Qaida Nazra Hifz ul Quran namaz,kalimah,Dua And Basic Islamic Knowledge 📞 For More
this page is for students who search for learning from all classes. @ninthclassmath @tenthclassmath @fscmath @allsubjects Graphics designing course also be entertained here
We have highly qualified and experienced teachers for home tution of O/A levels, M.Com and MBA.