Mazbot Pakistan Tehreek

منشور�
پرامن سیاست مضبوط پاکستان�
بدلو حکمران بدلو پاکستان�
We Want Mazbot Pakistan......... social issues

Operating as usual

02/01/2023

خبروں کا مزاق

02/01/2023

Allhamdulillah and thnks

02/01/2023

01/01/2023

Happy 🆕 year 💖 all

30/12/2022

چیئرمین مضبوط پاکستان تحریک
Pakistan Tehreek

30/12/2022

سلام پاکستان

29/12/2022

*#دسمبر ہوش کر پاگل , یہ تجھ کو کیا ہوا #اخر*

*بنا برسے چلے جانا, تیری #عادت نہ تھی پہلے !!* ❣️

Zeeshan Shaban Thaheem

29/12/2022

سمجھ نہیں آ رہا کیا لکھوں اور کیا چھوڑ دوں کہ

آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے لب پہ آ سکتا نہیں
محو حیرت ہوں دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی

ہم نے تئیس مارچ بھی منا لیا ہم نے چودہ اگست پر جھنڈیاں بھی لگا لی.ہم نے نو نومبر کو اقبال کانفرنسیں بھی کروا لی ہم نے پچیس دسمبر کو بھی سٹیٹس لگا کر قائداعظم سے محبت کا اظہار کر لیا.لیکن ہم پچھتر سالوں سے یہ نہ جان سکے کہ یہ رسمیں ہم کیوں ادا کر رہے ہیں؟ کیا وجہ ہے کہ ان دِنوں میں ہم ایک دن کے لیے ہی سہی لیکن پاکستانی بن جاتے ہیں؟ اور اگلے دن سب بُھلا کر بیٹھ جاتے ہیں. کچھ تو ایسے بھی ہیں جنہوں نے اِن دنوں میں بھی اپنے آقاؤں کی خوشی کا خیال رکھا. خیر اُن سے کیا شکوہ. بقول اقبال

تو ہے زنّاری بت خانہ ایام ابھی

ہم نے پاکستان زندہ آباد کے نعرے بھی لگائے لیکن ہم آج تک پاکستان کا مطلب نہ جان سکے.وہ مطلب جس کی بنیاد پر اِس ملک کو حاصل کیا گیا تھا کہ پاکستان کا ایک ہی مطلب ہے وہ ہے لا الہ الا اللہ لیکن ہم آج تک دوسرے معبودوں کی نفی نہیں کر سکے.
ہم ایک ایسی اسلامی ریاست میں رہتے ہیں جہاں غیر اسلامی، غیر اخلاقی کاموں کی بنیاد پر ہم دنوں میں مشہور ہو کر کروڑوں میں کما سکتے ہیں.لیکن اسلام کی بات بھی کھل کر نہیں کر سکتے. ایک ایسی ریاست جہاں اداکاروں کے لیے سُرخ قالین بچھائے جاتے ہیں جہاں ناچنے والوں کو بھی ستارہ امتیاز دے کر اُن کی مزید حوصلہ افزائی کی جاتی ہے.

جاہل کو اگر جہل کا انعام دیا جائے
اس حادثے کو کیا نام دیا جائے

آج وطن عزیز پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی سے مخفی نہیں. لیکن ہمارے نام نہاد سیاسی رہنما آج بھی جھولیاں بھرنے اور اپنی انا کی تسکین کے لیے کوشاں ہیں.
یم کیوں بھول گئے کہ ہم نے یہ پاکستان محض اس لیے نہیں لیا تھا کے ہم یہاں صرف زندہ رہ سکیں. آخر کب ہمارا اجالا ہو گا؟ کب ہم اپنی آنکھیں کھولیں گے؟کب ہمارے اندر یہ طاقت پیدا ہو سکے گی کہ ہم کم سے کم اپنے حق کے لیے تو بول سکیں.اس وقت دنیا میں جہاں بھی ظلم ہو رہا ہے شاید ہی کیسی کافر کی سرزمین ہو بلکہ صرف مسلمانوں کا خون ہی اس قدر سستا ہو گیا ہے جو پل پل بہایا جا رہا ہے لیکن پوچھنے والا کوئی نہیں.
خیر فیض نے کہا تھا

لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے

لیکن اس مادیت کے دور میں لگتا یوں ہے کہ سویر بھی غم کی ہی ہونی ہے شام تو ہم اس امید پر گزار دیں لیکن اگلی صبح بھی اسی طرح ہوئی تو پھر کیا ہو گا؟
لیکن مایوسی بھی اچھی نہیں.یہ پاکستان تو مٹنے کے لیے بنا ہی نہیں.ان شاءاللہ اس وطن کو بھی کسی دور میں معیشت کا حسن اور معاشرت کا جمال نصیب ہو گا.

دست فلک میں گردش تقدیر تو نہیں
دست فلک میں گردش ایام ہی تو ہے

لیکن سوال یہ ہے کہ ہم اپنا کردار کتنا ادا کرتے ہیں. کیا ہم بھی ہاتھ پر ہاتھ دھرے ان سیاست دانوں کی طرف دیکھتے رہیں گے؟ اور اندھی تقلید میں اپنے گھر والوں اور رشتہ داروں سے الجھتے رہیں گے؟ یا اپنے حِصّے کا کام کرنے کی کوشش کریں گے.ہر شحص اگر اپنے حصے کا کام شروع کر لے تو اس وطن کا نقشہ شاید کچھ اور ہو. کہ

ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ

ان پچھتر سالوں کے بعد کم سے کم ہمیں اُن مقاصد کی طرف تو جانا چاہیے جن کے پیش نظر ہم نے اس خطہ زمین کو حاصل کیا تھا.

آ ملیں گے سینہ چاکانِ چمن سے سینہ چاک
بزمِ گُل کی ہم نفَس بادِ صبا ہو جائے گی
شبنم افشانی مری پیدا کرے گی سوز و ساز
اس چمن کی ہر کلی درد آشنا ہو جائے گی

اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ اس خوبصورت چمن کو بیرونی آندھیوں اور اندر موجود نام نہاد گل کے دیوانوں سے محفوظ رکھے.

چیئرمین مضبوط پاکستان تحریک

29/12/2022

Viral

29/12/2022

روٹی کپڑا اور مکان - عوام کی خدمت جاری ہے ✌️ آپ کو یہ خدمت کیسی لگ رہی ہے؟

29/12/2022

Shame

29/12/2022

پیغام عامہ
شئیر کریں

29/12/2022
28/12/2022

سلام پاکستان ❣️

28/12/2022

نا منظور نا منظور

28/12/2022

Kha hn hm

28/12/2022

May Allah bless you all my fans❣️

28/12/2022

آج صبح مشرق کی اخبار میں آنکھ اس خبر پر پڑی ۔
تو اس میں شاعر نے اپنے بڑے بھائی کی طرف اشارہ کیا ہے ۔ Politics ⚖️

28/12/2022

گھٹیا سیاست جیت گئ

28/12/2022
28/12/2022

چوروں کا گروہ

28/12/2022

لعنت کے مستحق

28/12/2022

وہی حاکم ، وہی قاتل ،وہی غربت
کہاں پاکستان بدلے گا

27/12/2022

Anyone's bta sakty

27/12/2022

‏شہباز گورننس کا رعب ختم،ڈار معشیت کا دبدبہ ختم،مولانا،زرداری تجربہ ختم،ڈالر ختم،خزانہ ختم،نیب ختم،کیسز ختم،کوئی پوچھے کہ یہ سب کیوں ختم تو کہنا اس لئیے ختم کہ ہمارے حکمران بیغیرت نکلے

27/12/2022

چیئرمین مضبوط پاکستان تحریک اور تمام مرکزی قیادت کی طرف سے پوری قوم کو نئے سال کی خوشیاں مبارک

#2023

27/12/2022

نقصان کا قصوروار کتا نہیں ہیں نقصان کا قصوروار گھر کا چوکیدار ہیں کیونکہ کتوں کو یہاں تک آنا نہیں چاہیے تھا

Photos from Mazbot Pakistan Tehreek's post 27/12/2022

انسانیت دم توڑ چکی ہے ، ایک انسان کو دن دیہاڑے اتنا پیٹا کے جان چلی گئی ذمہ دار کون پکڑے گا

27/12/2022

😢😢😢😢

27/12/2022

کیا ہم مردہ قوم ہیں جو ہم ذلیل ہو رہے ہیں

27/12/2022

اب کیا نظر آنا انہیں بھائی

26/12/2022

Salam syeda

26/12/2022

یا اللہ محفوظ فرما ہر مسلمان کو

26/12/2022

رشوت کا نظام ختم کرو

Videos (show all)

اگر آپ کو درود پاک سے محبت ہے تو 1M شیئر کرنے میں ہماری مدد کریں  #viral #drodpak #amazing #Allah #muhammad
See His situation #1st #viralvideo #pagefollow ##HafizZeesahanshabanthaheem
#viral #hafizzeeshanshabanthaheem #motivation

Location

Products

politics

Telephone

Website

Address

Multan

Other Multan schools & colleges (show all)
La Salle Higher Secondary School Multan La Salle Higher Secondary School Multan
Bosan Road
Multan

For God For Right

KAPS-Multan Cantt KAPS-Multan Cantt
Fort Colony
Multan

Contact Admin: http://www.facebook.com/apsacs.pakistan

Multan Flying Club Multan Flying Club
Multan Flying Club, Multan Airport
Multan

Established since 1956, an autonomous body, Multan Flying Club has been supplying the field of aviat

Alnoor Online Quran Class Institute Alnoor Online Quran Class Institute
St No/2
Multan, 66000

النور آن لائن قرآن کورس آنلائن قرآن کورس کرنے کی خواہشم

Mix Pakwan Mix Pakwan
Multan
Multan

I am the student of Cotham I have YouTube channel where i deliver my lectures and share my knowledge

Sakhi Zain ul Abideen Public School Sakhi Zain ul Abideen Public School
Sarwar Shah Kot
Multan

آئیں دیکھیں ھم فروغ تعلیم کے لیے کس قدرکوشاں ھیں

Online Quran Academy Multan Online Quran Academy Multan
فرید ٹاؤن جہانگیر آباد خانیوال روڈ ملتان
Multan

Online Holy Quran Teacher With Tajweed Hifz-o-Nazra And Tafseer

How To Make Money Online Steps. How To Make Money Online Steps.
H. 18 Street B Z Block Sharukn E Alam Coloni
Multan, 60000

Traditionally, making money has been connected with and limited to the conventional "offline" manner.

MnsuamHelp Desk MnsuamHelp Desk
Old Shujabad Road Opposite CCRI
Multan

MNS-University of Agriculture, Multan MNS-University of Agriculture, Multan is an HEC recognized hig

Amil Baba Online Amil Baba Online
197# Gulgasht Golbagh Near Pakistan Post Office
Multan, 66000

Supportive Rohani Maseeh Amil Provides You Best Online Janam Kundli Report, Marriage Problem Solution

The One School Tatay Pur The One School Tatay Pur
Kothay Wala Road Tatay Pur
Multan, 6100