الحمد للّٰہ آج ( بروز ہفتہ 3 ربیع النور شریف 1446 سن ھجری بمطابق 07:09:2024) فیضانِ مدینہ کراچی میں حضرت علامہ مولانا شرف الملۃ عبد الحکیم شرف قادری رحمۃ اللہ علیہ کے صاحبزادے ڈاکٹر ممتاز احمد سدیدی الازہری دامت برکاتہم العالیہ کے ساتھ نماز پڑھنے کی سعادت نصیب ہوئی نماز کے بعد ملاقات کا شرف حاصل ہوا
اس کے بعد الحمد للّٰہ آپ نے ایک حدیث ( حدیثِ مسلسل بالاولیۃ جسکو حدیثِ رحمت بھی کہتے ہیں) کی اجازت عطا فرمائی
حدیثِ مسلسل بالاولیۃ کا مطلب یہ ہے کہ یہ حدیث تابعی( حضرت سفیان بن عینیہ) کے بعد آخر تک ہر شیخ نے اپنے شاگرد کو یہ حدیث سب سے پہلے بیان کی اور حضور شرف الملۃ اور انکے صاحبزادے سدیدی صاحب کو مصر کے ایک بہت بڑے شیخ الحدیث شیخ ڈاکٹر علی جمعہ صاحب نے اس حدیث کی اجازت دی تھی
حدیث یہ ہے
[ اِر٘حَمُو٘ا مَن٘ فِی ال٘اَر٘ضِ یَر٘حَمُکُم٘ (اَو٘ یَر٘حَم٘کُم٘) مَن٘ فِی السَّمَاءِ ]
فرمایا کہ یہ حدیث جوامع الکلم میں سے ہے کہ زمین میں جس پر بھی تم رحم کرو گے آسمانوں کا رب تم پر رحم کرے گا
حضرت کی عاجزی کمال تھی اپنے ہاتھوں کی دست بوسی کرنے نہیں دے رہے تھے بلکہ فرما رہے تھے مجھے آپ لوگوں کی دست بوسی کرنی چاہیے کیونکہ آپ امیر اہلسنت کے زیرِ سایہ رہتے ہیں
اللہ پاک حضور شرف الملۃ علیہ الرحمہ کے درجات کو بلند فرمائے اور آپکے علم نیز آپکے صاحبزادے سدیدی صاحب کے علم کی برکتیں ہمیں عطا فرمائے
✍🏻 ابو حمران عطاری ✍🏻
Noman Ali Attari
ابو حمران نعمان علی عطاری
Operating as usual
07 ستمبر یوم تحفظ عقیدہ ختم نبوت کو 50 سال مکمل
"ختمِ نبوت" کا منکر دائرہِ اسلام سے خارج ہے
" 50واں یومِ تحفظِ عقیدہِ ختمِ نبوت"
" 7 ستمبر 1974ء "
تمام عاشقانِ رسول کو ماہِ ربیع النور شریف کی آمد مبارک ہو ۔۔۔
نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول
سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں
مرکزی جامعۃ المدینہ عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی کے دورۂ حدیث شریف میں ربیع النور شریف کا کلام پڑھا گیا
مدنی چینل کا پروگرام " احکامِ قرآن"
مفتی دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا مفتی علی اصغر عطاری مد ظلہ العالی
M***i Ali Asghar
🚨🚨🚨
ماہِ ربیع النور شریف کا چاند 🌙 نظر نہیں آیا
آج 30 صفر المظفر ہے
یکم ربیع الاول 6 ستمبر بروز جمعہ کو ہو گی
اور 12 ربیع الاول 17 ستمبر بروز منگل کو ہو گی
MuftM***i Ali Asghar
مومنو وقتِ ادب ہے آمد محبوبِ رب ہے ۔۔۔
استقبال ربیع الاول اجتماع کورنگی
1st sept 2024
Haji Imran Attari
Abdul Habib Attari
شیرِ عطار نگران شوری حاجی محمد عمران عطاری دامت برکاتہم العالیہ 🌹
HHaji Imran Attari
25صفر عرسِ امامِ اہلسنت اعلیٰ حضرت شاہ امام احمد رضا خان رحمۃاللہ علیہ
تُو نے باطِل کو مِٹایا اے امام احمد رضا
دِین کا ڈنکا بجایا اے امام احمد رضا
اللہ پاک اس طوفان کا رخ تبدیل فرمائے اور اسکا زور کم بلکہ ختم فرمائے
M***i Ali Asghar
*تمام عاشقانِ رضا کو اعلی حضرت امام حضرت کا 106 واں عرس بہت بہت مبارك ہو 🤍🖤🤍.۔*
_اللہ پاک ان کے طفیل ہمیں بھی عشقِ رسول کی دولت سے مالا مال فرمائے🤲🏻 .._
آمین
*اعلی حضرت ہماری جان ہیں ٫٫*
*سنیوں کی یہی پہچان ہیں ..*
***iHassanAttari
اسلام کی دعوت، دعوتِ اسلامی کے ساتھ
02 ستمبر یومِ دعوتِ اسلامی
***iHassanAttari
*ہم اچھے ہمارے اعلیٰحضرت اچھے!*
***iHassanAttari
ہو مدینے کا ٹکٹ مجھ کو عطا داتا پیا----
امیر اہلسنت نے پوچھا ابو حمران سے
شعر کا دوسرا مصرعہ------
*🌹پیارے آقا مدینے میں مکان عطا کر دیجئے میں وہاں سے روز آپ کو دیکھوں گی🌹*
ایک ننی سید زادی بچی کا اپنے نانا جان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کا انداز
*الحمدللہ ہم عطاریوں کو رضا کا در دیکھانے والے عطّار ہیں* 💯♥️
پاکستان اللہ پاک کی ایک بڑی نعمت ہے
اس کی قدر کریں
77th Jashn e Azadi Mubarak
2024
کاش ہمارا پاکستان سود سے بھی پاک ہو جائے
مقصدِ آزادی اور سود دو الگ الگ چیزیں ہیں
آج ایک پاکستان ایک قوم کے لیے کوشاں ہے 😢
آقا نہ ٹوٹ جائے یہ دل کا آبگینہ😢
بلوائیے مدینہ دکھلائیے مدینہ 💓
تیریاں تک کے اداواں میں مرید ہو گیا 🥰
برا دوست زہریلے سانپ 🐍 سے بھی خطرناک ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Vehari
Multan
NAATKHWAA
Multan
Multan, 34200
we have expertise in disciplines like Machine Learning, Image Processing, Computer science assignment
Multan
#MULTAN CAMPUS DM me your crush name� I'll post it and help to find your crush � DM your snaps f
Bosan Road
Multan, 60000
The University of Multan was established in 1975 by an Act of the Punjab Legislative Assembly. To pa
None
Multan
Hi! I am Majnu. I can provide everything for MS Office,Cv Macking, Doucmentation, Inpage and Student card and every thing on your demand. Thanks
NFC-IET
Multan
Mindfulness,Dedication,Community and more. We're are here to add fun to your university life.
Multan, 66000
This is an unofficial page of Department of Computer Science and is created to help students.