MP Professional Traders

MP Professional Traders

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MP Professional Traders, Education Website, Multan.

پرفیشنل ٹریڈنگ ایجوکیشن
Trading Education Market & Market Logic with Advance Education TooLs
#MarketProfile & #OrderFlow
والیم ٹریڈنگ مارکیٹ پروفائیل اڈار فلو ایجوکیشن

Operating as usual

23/01/2025

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ

*اے پاک پروردگار*
*ہماری مشکلیں آسان فرما۔*
*ہمارے ہر کام میں اپنا کرم فرما.*
*ہمیں اپنے لا محدود خزانوں سےوسیع رزق حلال عطا فرما.* *​ہم سبکو معاف کر دے​.* *ہم سے راضی ہو جا​.*
*ہمیں ہمیشہ صبر وشکر کرنے والا اور اپنی رضا میں راضی رہنے والا بنا دے.* *ھماری دعاؤں کو قبول فرما۔*
*آمین، ثم آمین*

16/01/2025

عزیز دوست احباب ۔۔۔!!!

اچھے وقت کی ایک خامی یہ ھے کہ
یہ بہت جلد گزر جاتا ھے
اور برے وقت کی اچھی بات یہ ھے کہ
یہ بھی ہمیشہ نہیں رہتا ھے

سو آپ سب
تعلق ہمیشہ دل سے رکھیں مطلب سے نہیں

15/01/2025

اسلام و علیکم ۔۔
میرے عزیز دوست احباب
ہمارے پرفیشنل ٹریڈر کے اس پیج پر کی گئی
گزشتہ کسی فنڈامنثل پوسٹ کو ریڈ کرنے کے بعد
میرے ایک دوست نے مجھے میسج کیا بلکہ سوال کیا ھے کہ

فنڈامنثل کے بارے اس سے ہم کیسے فایدہ اٹھا سکتے ہیں
تو کچھ نیوز ایسی ھوتی۔ ہیں جن کا کور ریکشن ھوتا ھے
یعنی کہ جو نیوز آج آئی ھے وہ نیکسٹ دو دن بعد سیم موو سیم ڈاریکشن میں دوبارہ آئے گی تو اس کے بارے تو میں اپنی رائے اپنے تجربہ بیان کروں تو وہ سادہ سا یہ ھے کہ
اگر آپکو نیوز بار معلومات ہیں ۔۔
جیسے کہ
1 ان ایمپلائمنٹ ۔۔۔ 2 کنزیومر پرائز انڈکس ۔۔۔
3 پروڈیوسر پرائز انڈکس
4 جی ڈی پی ۔۔ 5 این ایف پی ۔۔
6 گڈز اینڈ سروس 7 ٹریڈ بیلنس ۔۔
وغیرہ یہی اہم نوعیت کی نیوز ھوتیں ہیں
یہی مارکیٹ میں اچھا خاصہ موو دیکھائیں ہیں
تو آپ نیوز کو دیکھ کر اندازہ کرسکتے ہیں
کہ یہ نیوز سے پہلے والی موو
رومر ھے یا نیوز کا ایفیکٹ ۔۔

اگر رومر ھے تو ایک ٹرم یوز ھوتا ھے
بائی دی رومر ۔۔۔ اور سیل دی ایفیکٹ ۔۔
اب ہمیں کیسے پتہ چلے گا کہ یہ رومر ھے یا ریئل ایفیکٹ
تو سب سے پہلے اوپر بتائی گئی نیوز میں سے کون سے نیوز آرہی
اس کی سابقہ نیوز کیا تھا ۔۔ اور آج اس کی فور کارسٹ کیا دی گئی ھے
کیا اس نیوز کا کوئی کور ریکشن ھے اگر ھے تو پچھلی نیوز پر کیا ڈیٹا اور کتنی موو ھوئی تھی آج جو موو ھوچکی ھے وہ اس نیوز کی موو کے برابر ھوچکی ھے یا ابھی اس میں گنجائش ھھ دوسرا سب تک جو موو ھوئی وہ فیور دی ٹرینڈ ھے یا فیور دی پریویس نیوز ھے یا اگینسٹ دی نیوز اور ٹرینڈ ھے ۔۔۔

اب لاسٹ
نیوز انواس ھوئی ۔۔
اس کر کیا ڈیٹا آیا ھے ۔۔
اگر دیتا پوزیٹو ۔۔ ھو ہم نیوز سے پہلے کے ایک گھنٹہ کی
مارکیٹ کی سابقہ موو کے حساب سے کہاں کھڑے ہیں
اور ہمارے پاس اب کتنا سپیس ھے

کچھ نیوز سیشن کے حساب سے ہوتیں ۔۔
جیسے لندن کا سیشن ۔۔۔ نیویارک کا سیشن ۔۔
ایسی نیوز اگر ٹرینڈگ کے اگینسٹ ھوں تو ہم ایسے مائنس ڈیوالپمنٹ کہتے کہتے ہیں ایسی نیوز 50٪ ریکوری دیتی ہیں
اور اگر یہ نیوز نیویارک کی اپونگ پر آئی ھوں اور اگینسٹ دی ٹرینڈ ھوجائں تو یہ 90٪ ریکوری واپس دیتی ہیں کیونکہ اب تاک جو موو ھوئی وہ سب کی سب رومر کی بنیاد پر ھوئی اور اوپنگ سیشن میں مائنیس ڈیولپمنٹ کی وجہ سے اب ریکوری ھورہی ھے

اس میں کمال مہارت اور انڈسٹنڈنگ کے لیے
ہمیں مارکیٹ پروفائیل بہت زیادہ ھلپ کرتا ھے
کیونکہ وہ واحد ٹول ھے
جو مارکیٹ جنریٹر انفارمیشن ریڈنگ میں ہماری سب سے زیادہ مدد کرتا ھے ۔۔

نوٹ پیج سے وابسطہ دوسروں کی رہنمائی کے لیے
ٹرینڈگ انفارمیشن ایجوکیشن کالمز کا سلسلہ جاری ھے ۔۔
فنڈامنثل کے سابقہ کالمز کا لینک اس پوسٹ میں اپڈیٹ کردیا جائے گا آپ اس لینک سے ہمارے فنڈامنثل پر لکھے اولڈ کالمز بھی پڑھ سکتے ہیں ۔

مزید معلومات کے لیے
آپ ہمارے پیج پر موجود فنڈامنثل کے
چھ کالمز کو ریڈ کرکے اپنی انڈسٹنڈنگ کو مزید بہتر کرسکتے ہیں

طالب دعا ۔۔۔ عبدالر حمان اعوان

فنڈامنثل ایجوکیشن کالم نمبر #1 لینک ۔۔۔۔

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=369444898110372&id=100256021695929&mibextid=Nif5oz

فنڈامنثل ایجوکیشن کالم نمبر #2 لینک ۔۔۔۔

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=369448008110061&id=100256021695929&mibextid=Nif5oz

فنڈامنثل ایجوکیشن کالم نمبر #3 لینک ۔۔۔۔

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=369455811442614&id=100256021695929&mibextid=Nif5oz
فنڈامنثل ایجوکیشن کالم نمبر #4 لینک ۔۔۔۔

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=369457538109108&id=100256021695929&mibextid=Nif5oz

فنڈامنثل ایجوکیشن کالم نمبر #5 لینک ۔۔۔۔

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=369460321442163&id=100256021695929&mibextid=Nif5oz

فنڈامنثل ایجوکیشن کالم نمبر #6 لینک ۔۔۔۔

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=369462744775254&id=100256021695929&mibextid=Nif5o

15/01/2025

پرفیشنل ٹریڈر ٹیم ممبرز
موٹیویشن میسج مجھے کسی ٹریڈر کے چند جملے اچھے لگے کاپی کرلیے اور اسے موٹیوشن کے لیے
آپ دوستوں کی نظر ۔۔۔

ٹریڈنگ ۔۔۔ تجارت میں کامیابی آسان نہیں ہے۔
سخت محنت اور لگن کے بعد کامیابی ملتی گے
سب سے پہلے کامیابی آپ کے 100 بار ناکام ہونے کے بعد آتا ہے،
دوسری چیز یہ کہ کامیابی ہمیشہ اپنی 1000 غلطیاں کرنے کے بعد ملتی ھے
جس سے آپ سیکھتے ہو وہی کامیابی ھوتی ھے
اپنے جذبات ایموشن خیالات ڈر اور لالچ کو دبانے کے لیے
آپ نے 10،000 جذباتی جنگیں لڑنے کے بعد۔ یہ کامیابی حاصل کی ھوتی ھے
اور آخری چیر یہ کہ بزنس تجارت ٹریڈنگ یہ کبھی کمزوروں مردوں کے لیے نہیں تھا
اور یقینی طور پر سست لوگوں کے لیے نہیں جو کام نہیں کرسکتے یا چھوڈ جاتے ہیں

آپکا خیر خواہ
عبدالرحمان اعوان

15/01/2025

with Sir Abdul Rahman Abdul Rehman Awan

ویکوف مئٹھد ویکوف لوجک کو آسانی سے سمجھنے کے لیے ہم والیم سپریڈ اینلاسز سے مدد لیتے ہیں
یاد رکھیں

ویکاوف ایک کملییٹ مئٹھد ھے اور وی ایس اے اس کے اندر سے نکلا ھوا ایک پارٹ ھے جو ہمیں وئکوف کی لوجک
اور مئٹھد کو سمجھنے میں بہت زیادہ مدد کرتا ھے

اور یہ لائن سب کی موٹیویشن کے لیے لکھ رہا ھوں
جو کسی کے کہنے پر اچھے سکلز والے میتھڈ کو چھوڈ کر لیگنگ انفارمیشن اور اپروچ سے کام کررہے ہیں
اور ساتھ ہی میں ان دوستوں سے معذرت چاہوں گا
جو لوگ والیم ٹریڈنگ اور وی ایس اے کو غلط کہتے ہیں یا اپنا چورن بیچنے کے لیے بڑے ٹریڈر یا بڑے استادوں کے کام کی تعریف کی بجائے تنقید کرتے ہیں اور مزے کی بات یہ ھے جو لوگ تنقید کرتے ہیں پیسے پردہ وہ انہیں کے ٹول انڈگٹر انڈسٹڈنگ مئٹھد سے کام کرتے ہیں اور عام سادہ بگنرز کو اپنے بیسک انڈسٹڈنگ میں الجھانا چاہتے ہیں
خیر میرا موضوع یہ نہیں ھے میں آپکو انفارمیشن دیتے ہوئے یہ بنانا چاہوں گا کہ جیسا کہ آپ ہماری سابقہ ویڈیوز میں دیکھ چکے یا سیکھ چکے ہیں اس کو مزید سمجھنے کے لیے
ہم والیم سپریڈ اینلاسز کو ویکوف کی لوجک یا مئٹھڈ کو بہتر ٹریڈ کرنے کے لیے استعمال کریں گے یا اپنی ٹریڈ لوجک لوکیشن کنفرمیشن ویرفائی کرنے کے لیے استعمال کریں گے تو اس سے پہلے ہمارے پاس کیا معلومات ھونا ضروری ہیں

ہمارے پاس چارٹ کی تین حالتیں ہونگی

آپ ٹرینڈ ۔۔۔ ڈون ٹرینڈ ۔۔۔۔ یا پھر رینج ۔۔۔
اب رینج کی بھی 3 لوکیشن ھونگی
ٹاپ پر یا پھر باٹم پر یا اکلیںریم کنڈیشن کی رینج
اب اس کو کنفرم کرنے کے لیے
ہمارے پاس جو چار سین ھونگے
وہ ہن وی ایس اے سے لتے ہیں ہیں
چار سائن اپ ٹرینڈ میں چار ڈون ٹرینڈ میں ہونگے
جو ہمیں کسی ایریا میں ھونے والی منوپلیشن ابزوب
رینج اکملیشن ڈسٹیبوشن کا سائن دینگے
اور پھر اس سئٹپ کے بریک آوٹ پر ہم ویٹ کریں گے
مگر ری ٹیسٹ پر ہم انٹری سائن کو دیکھ کر انٹری کریں گے تمام سائن کے نام وید لوکیشن میں تحریر کردیتا ھوں
آپ ٹرینڈ اور ڈون ٹرینڈ الگ الگ ھونگے
بہت سے سائن دیکھنے میں ایک جیسے ہونگے
صرف نام مختلف ھوگا اور لوکیشن مختلف ھوگی ۔۔
مزید بہتر معلومات کے لیے

ہمارے یوٹیوب چینل کی پلے لیسٹ 1 میں پہلی 10 ویڈیوز آپکو اس بارے کافی معلومات فراھم کریں گی ۔۔۔

اب جو سائن کے نام ھونگے
یہ رینج بنائینگے کبھی کبھی رینج پانچ فیز کی ھوگی
کبھی تین فیز کی اور کبھی مارکیٹ آئے گی
کسی لیول سے ٹکرائے گی
اور واپس ھو جائے گی
صرف آپکو اپنے لیول کا پتہ ھونا چاہیے
اس میں کون سا لیول کیا کررہا ھے کیا کرسکتا ھے
وہ مارکیٹ پروفائیل بہتر بتاتا ھے
مگر چونکہ ہم بیسک ٹراڈشنل چارٹ ریڈنگ کے میتھڈ
پر بات کررہے ہیں
تو اس کے لیے جو سائن ھونگے
ان کے نام اور لوکیشن ابھی تحریر میں لا رہا ھوں
اس تحریر کے آخری پارٹ میں کون سا سائن کب کیسے ویرفائی ھوگا وہ بھی تحریر کر دونگا ۔۔

آپ ٹرینڈ سائن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ڈون ٹرینڈ سائن
بائنگ کلائمکس ۔۔۔۔ سیلنگ کلائمکس
ائفٹ نو ریزلٹ ۔۔۔۔ اسٹاپنگ والیم
ٹاپ ریورسل اے۔۔۔۔۔ باٹم ریورسل اے
ٹاپ ریورسل بی۔۔۔ باٹم ریورسل بی
آپ ٹرینڈ انٹری سائن ۔۔۔
نو سپلائی ۔۔۔۔۔۔۔ ٹیسٹ ۔۔۔

ڈون ٹرینڈ انٹری سائن
نو ڈیمانڈ ۔۔۔۔۔نوڈیمانڈ آپ ٹھرسٹ

آپ ٹرینڈ کنٹنوئشن ۔۔
رائزنگ پرائز رائزنگ والیم
فالنگ پرائسز فالنگ والیم
نو سپلائی ٹیسٹ پر انٹری

ڈون ٹرینڈ کنٹینوئشن
فالنگ پرائز رائزنگ والیم
رائزنگ پرائز فالنگ والیم

Trading Education
Market & Market Logic.
Trading & investing with a Sound
Understanding & Approach with Advance.
Trading Education Market_Profile & OrderFlow.
MP Professional Traders

11/01/2025

میرے عزیز دوست احباب ۔۔۔!!
ہمارے پیج پر ٹریڈنگ بارے پوسٹیں ھوتی ہیں
جیسے پڑھ کر بہت سے دوست سیکھتے ہیں
ہمارے پیج کے ایک معزیز دوست نے سوال کیا ۔۔۔!!
انکو سوال کافی اچھا تھا ہمیں اچھا لگا کہ
آپ سب دوست احباب ٹریڈنگ میں سیریس ھوکر
اپنے سکلز کو بہتر کررہے ہیں تو یہاں سوال کے جواب

سے پہلے تھوڈا بتاتا چلوں کہ
ہمارے چینل پر آپکو ٹریڈنگ بارے بہت ساری انفارمیشن ایجوکیشن فری دی جارہی ھے
آپ سب دوستوں کے لیے
ہماری اس آدنا سی کوشش کا مقصد آپ دوستوں کے ٹریڈنگ سکلز کو بہت کرنا ھے
آپکی انڈسٹڈنگ کا مضبوط کرنا ھے
آپ کے اینلاسز کو پاور فل بنانا ھے
مارکیٹ ریڈنگ اور ٹریڈنگ کو آسان کرنا ھے
اس ویڈیو سے مطالق
ایک عزیز دوست کے سوال پر مختصر سا جواب ھے

کیونکہ ٹریڈنگ اور جاری مارکیٹ کے چارٹ کو ریڈ کرنا
اور اس پر مارکیٹ کی ہر ایکشن کو سمجھنا بنا سیکھے بنا سمجھے بنا کسی واضع سٹرونگ ریفرنس کے یہ سب اتنا آسان نہیں ھے سو ہم یہاں پر آپ کو رچیڑ ڈی میل وائکاف
کے بنائے گئے مارکیٹ لوجک اور انڈسٹڈنگ کے حساب سے سمجھاؤں گا بعد میں آپ یہ چیزیں گوگل کی ریسرچ سے بھی ملا سکتے ہیں
امید کرتا ھوں کافی چیزیں ایک کسی ہی ھونگی
برحال یہاں میں اپنا زاتی ایکسپرنس سے لکھ رہا ھوں
تو دوستو ۔۔۔!!!
ہم ویکوف میتھڈ سیکھا رہے ہیں
اور ویکاوف کے میتھڈ کو مزید آسانی سے پکڑنے کے لیے سے مدد لی جاتی ھے
کیونکہ یہ سب سے زیادہ ٹرسٹڈ مانا جاتا ھے
اس کا ایک خوبصورت رول ھے
یہ دو کنڈل کا میتھڈ ھوتا ھے
ایک انڈیگشن کہ یہاں یہ ھوا ھے
دوسری اس کی کنفرمیشن ھوتی ھے کہ
جو ھوا ھے اس کا ریئکشن یہ ھوگیا ھے
مگر چارٹ پر بہت سی ایکٹوٹی ھڈن ھوتیں ہیں
جو اتنی آسانی سے سمجھ میں نہیں آتیں ہیں
بہرحال آپ کے سوال کے جواب کو مختصر کروں تو
ہم یہاں وی ایس اے والیم سپریڈ اینلاسز کے حساب سے اگر دیکھیں تو یہ جاری موو کے بارے بتاتا ھے کہ جاری رہے گی یا کہ رک جائے گی ۔۔۔

اس میں اگر والیم کیساتھ موو ہورہی ھے
تو موو جاری رہے گی ۔۔۔
اور اگر والیم بڑھنے پر موو سلو ھوگیا
یا وہاں پر جاکر اکشن سائڈ ویز ھوگیا
تو یہ بتاتا ھے کہ وہاں سپلائی یا ڈیمانڈ موجود ھے
جسے اس وقت مارکیٹ ابزوب کررہی ھے
اب یہاں پر ہم اگلی موو کو سمجھنا چاہیں
تو تھوڈا زیادہ فوکس چاہیے کہ
اس ایریا میں جہاں سپلائی یا ڈیمانڈ کی
واجہ سے والیم بڑھ رہا ھے
اور موو سائڈ ویر ھورہی ھے

یہاں پر کون سے کنڈل والیم سپورٹنگ ایکٹوٹی کررہی ہیں ۔۔
اور کس جانب ایکسپٹن ھورہی ھے
ویکاوف کے میتھڈ کے مطابق
اگر کہیں کسی ٹائم فریم میں رینج بنے تو اس کی تین قسمیں ھوتی ہیں
اب یہاں رینج کون سی بن رہی ھے
اور کس جانب کو فیور دے گی ۔۔
اس کے لیے جس ٹائم فریم میں رینج بم رہی ھو
اس ٹائم سے چھوٹے ٹائم فریم میں آپکو آکر ویرفائی کرنا ھوتا ھے کہ
یہاں بنے والی سونگ کس طرف کی موو کو فالو کرنے کے لیے ھورہیں ہیں
اس کے لیے ہم کسی بھی رینج کو پانچ مختلف حصوں میں تقسیم کرتے ہیں پہلا حصہ مارکیٹ کو روکنے کے لیے ھوگا

دوسرے حصے میں کچھ لوگ پرافٹ بک کرنے کا سوچیں گے کچھ لوگ مزید آگے جانے کی کوشش میں ھونگے
اس کے تیسرے فیز میں مارکیٹ کو فائنلی ٹیسٹ کیا جاتا ھے کہ یہاں پر کتنے لوگ مارکیٹ کو مزید اوپر یا نیچے لے جانے کی کوشش میں میں یا انتظار میں اس کو ہم سادہ زبان میں ھنٹگ کہتے ہیں

اور ایڈوانس لوجک میں مارکیٹ ٹرئپ یا پنڈنگ کلسٹر کلوزنگ ٹیسٹنگ سپرنگ وغیرہ

اس فیز 3 کے بعد مارکیٹ اپنی اگلی ڈائریکشن کو کافی حد تک واضح کرنا شروع کر دیتی ھے
اب ہم اس رینج کو کوئی اکوملیشن یا ڈسٹبیوش کا نام دے سکتے ہیں
جس سے ہمیں اگلی موو 75٪ واضح ھو جاتی ھے
اس کے بعد ہمارا رسک فری ایریا لاسٹ پوائنٹ اوف سپلائی مانا جاتا ھے
جس کے بعد مارکیٹ ایک بڑی موو آگلی دو سے چار کنڈل میں کردیتی ھے
دوسری لفظوں میں جتنی ھنٹنگ ٹیسٹنگ سپرنگ سے
لاسٹ پوائنٹ آف سپلائی تک جتنی موو آپکو نظر آرہی ھوتی ھے
اس سے تین گنا زیادہ موو آپکو لاسٹ پوائنٹ آف سپلائی سے اگلی کم سے کم دو زیادہ سے زیادہ چار کنڈل میں ون سائیڈ موو ملتی ھے اگر ہم اس موو کو پکڑ لیں تو اچھا پرافٹ بن سکتا ھے اور اگر ہم ایسی موو کو کسی وجہ سے پکڑنے میں ناکام رہے ہوں تو یہی دو سے چار کنڈل ایک بار اپنے لاسٹ پوائنٹ آف سپلائی کی لائن یا ایریا کو ریبوزٹ کریں گی اور آپکو واپسی پر بھی ایک مضبوط ٹریڈ مل سکتی ھے مگر اس کا ٹارگٹ فکس ھوجاتا ھے کہ
اوپر یا نیچے بننے والی رینج تک یہ جائے گا
مگر رینج بریک اکرنا اس بار اس موو سے ممکن نہیں ھوگا
اور وہاں اگر آپکو لگے کہ
LPS last point of support
لاسٹ پوائنٹ آف سپلائی کی لائن دوسری بار بھی والیم کی کمی کے باعث بریک نہیں ھورہا
تو یہ بھی ایک بہت ایزی اور کم رسک کی ڈائریکشن ٹریڈ مانی جاتی ھے اس ایریا کو
jumping the creek "Breaking through the ICE
کہا جاتا ھے ۔۔ اور وئیکاوف کے میتھڈ میں چار فیس ھوتے ہیں ۔۔
جس میں دو رینج کے ھونگے اس رینج کو دو حصوں میں
چارٹ کی لوکیشن کے حساب سے نام دیا جاتا ھے

ایک accumulation دوسرا distribution کہلاتا ھے

اس کے علاؤہ رچیڑ ڈی میل وئکاف نے اپنے ویکاوف لوجک کو آسانی سے سمجھنے کے لیے کچھ رولز کچھ سائن بھی سمجھائے ہیں جو نیچے سیکونس سے تحریر کئے جارہے ہیں

BC buying climax
BU backup
LPS last point of support
LPSY last point of supply
PS preliminary support
PSY preliminary supply
SC selling climax
SOS sign of strength
SOW sign of weakness
SSR stepping stone redistribution
ST secondary test
TR trading range
UT upthrust
UTAD upthrust after distribution

یہ سب سائن آپکو ہمارے چینل اور پیج پر دی گئی ویڈیوز میں ملیں گے ۔۔۔

اس کے علاؤہ
تفصلی آگاہی کے لیے پیج پر موجود ویڈیوز کو دیکھیں جہاں یہی چیزیں بہت اچھے سے سیکھائی گئی ہیں
یا پھر ہمارے چینل کا وزٹ کریں
جہاں آنے والے دنوں میں آپکو بہت ساری ایڈوانس انفارمیشن ایجوکیشن دی جائے گی

#نوٹ تمام دوستوں کے لیے ایک اہم خبر ھے کہ
ویکاوف کے میتھڈ کو آسانی سے سمجھنے اور اس میں
بہت جلد اور بہت آسانی سے کامیابی حاصل کرنے کے لیے
اس سے ایڈوانس یعنی وئکاف اور وی ایس اے سے بھی ایڈوانس انفارمیشن ایجوکیشن مارکیٹ ریل ڈائریکشن کنوئکشن میں وسعی تجربہ حاصل کرنے کے لیے
آپ ہمارا مارکیٹ پروفائیل ایجوکیشن کورس جوائن کرسکتے ہیں

وہاں یہ چیزیں بہت آسان بھی ہیں
اور بہت زیادہ کام کرنے والی بھی
امید کرتے ہیں آپکے لیے
ہماری دو لائن کافی مددگار ثابت ھونگی

طالب دعا

عبدالرحمان اعوان

Cot Report intuitional Data Reading Education advance Volume Trading The Volume Indicter _ Volume Power with Volume Band
Basic to Advance Trading Education

MP Professional Traders
Sir
Shahzib Rahman Awan Abdul Rehman Awan

Online Trading Education
Volume Trading Education

& with Sound understand & Approch Professional Traders Education
Market Profile OrderFlow Cot Report Camplete Mentorship Course
With MP Professional Traders

Sir Abdul Rehman Awan
Shahzib Rahman Awan

Want your school to be the top-listed School/college in Multan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

Online Trading Education information #vsa #oi #mp #ofa #cotWith MP Professional Traders #MarketProfile #orderflow #cot_R...
Online Trading Education#Trading & #Investing with #Sound #understand & #ApprochBasic Chart Reading #Vsa #openintrest #c...
#Trading & #Investing with #Sound #understand & #ApprochOnline Trading EducationBasic Chart Reading #Vsa #openintrest #c...
Online Trading Education Volume Trading Education#Vsa #openintrest #cot #marketProfile #MP  #OFA #orderflow #Volume #Spr...
#MP_Professional_Trader #Forex #Future #Stock #Crypto #Trading #Education with Sir Abdul Rahman Abdul Rehman Awan ویکوف ...
مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے ہمارے یوٹیوب کو وزٹ کریں ۔۔ Online Trading advance  Information Education chart Reading Tool #v...
میرے عزیز دوست احباب ۔۔۔!!ہمارے پیج پر ٹریڈنگ بارے پوسٹیں ھوتی ہیں جیسے پڑھ کر بہت سے دوست سیکھتے ہیں ہمارے پیج کے ایک م...
Online Trading Education Volume Trading Educationمیرے عزیز دوست احباب ۔۔۔!!ہمارے پیج پر ٹریڈنگ بارے پوسٹیں ھوتی ہیں جیسے...
Online Trading Education Volume Trading Education#Vsa #openintrest #cot #marketProfile #orderflow #Trading & #Investing ...

Online Trading Education میرے عزیز دوست احباب ۔۔۔!!ہمارے پیج پر ٹریڈنگ بارے پوسٹیں ھوتی ہیں جیسے پڑھ کر بہت سے دوست سیکھ...
Online Trading Education Volume Trading Education#Vsa #openintrest #cot #marketProfile #orderflow #Trading & #Investing ...

Location

Website

Address

Multan