اقلیمِ قاسم

اقلیمِ قاسم

Share

دروس ، علمی و اصلاحی بیانات ، تاریخ و ثقافت

19/05/2026
22/12/2021

ہم مالک فاٶنڈیشن کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اپنے روایات کو برقرار رکھتے ہوۓ اس پر سوز موسم میں مدرسہ کے نادر طلبہ میں سویٹرز تقسیم کٸے۔

18/08/2021

Will be broadcasting soonly...INSHALLAH

14/08/2021

فرد قاٸم ربطِ ملّت سے ہے ، تنہا کچھ نہیں
موج ہے دریا میں اور بیرونِ دریا کچھ نہیں
پاکستان۔۔۔۔۔۔۔۔۔زندہ باد
Happy independence day

20/07/2021

عید کی نماز اور اسکا طریقہ
نیت.... دو رکعت نماز عیدالاضحیٰ واجب 6 تکبیر زائد کے ساتھ
اللہ اکبر........ ثناء مکمل پڑھ کر 3 تکبیر
اللہ اکبر..... ہاتھ چھوڑ دو
اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دو
اللہ اکبر...... ہاتھ باندھ لو
امام قرأت کرے گا
أعوذ با اللہ..... بسمہ اللہ... فاتحہ.... سورت رکوع سجدہ
پہلی رکعت مکمل
................
دوسری رکعت
بسمہ اللہ.... فاتحہ..... سورت
اسکے بعد 3 تکبیر
اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں
اللہ اکبر..... ہاتھ چھوڑ دیں
اللہ اکبر....... ہاتھ چھوڑ دیں
.................
اللہ اکبر کہہ کر رکوع کریں
پھر سجدہ سلام
ماشاء اللہ جی نماز عید ادا ہو گئی۔
دوسروں کو سکھائیں۔۔۔۔
نماز عید کا خطبہ پڑھنا سنت ہے اور سننا واجب ہے،،،

Want your school to be the top-listed School/college in Mardan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Mardan