Madrasa new page Hafiz Imad saib jor kari
Madrasa Anwaar Ul Quran Ul Kareem Mado Dheri Katlang
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Madrasa Anwaar Ul Quran Ul Kareem Mado Dheri Katlang, Education, Mardan.
Operating as usual

مدرسہ انوار القرآن الکریم کے طلباء کی صوبے میں نمایا کامیابی کی خوشی اور مبارک باد کیلئے کی آمد
ہم اپنے معزز مہمان کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں


مدرسہ انوار القرآن الکریم کے طلباء کی صوبے میں ایک بڑی کامیابی کی خوشی اور مبارک باد کیلئے مفتی عبد الوکیل صاحب کی مدرسہ ھذا میں آمد

مدرسہ انوارالقران الکریم مدو ڈھیری کاٹلنگ کے طلباء نے صوبے میں تینوں فوزیشن اپنے نام کردی
کاٹلنگ کے تمام غیور عوام کو مدرسہ انوارالقران الکریم کی طرف سے یہ بڑی خوشی مبارک ہو

Photos from Madrasa Anwaar Ul Quran Ul Kareem Mado Dheri Katlang's post

مدرسہ انوار القران الکریم مدو ڈھیری کے 2 حفاظ کرام
1) حافظ سلمان خان
2) حافظ بلال خان
نے جامع مسجد مدو ( ناقے ) کاٹلنگ میں تراویح میں اللہ کا عظیم کتاب قرآن مجید پڑھنے کا شرف حاصل کیا
اللہ تعالی مدرسہ ھذا کے تمام طلباء کو قران مجید حفظ کرنے اور ان پر عمل کرنے کا توفیق عطا فرمائے #آمین
28/04/2021

مدرسہ انوار القران الکریم مدو ڈھیری کے 2 حفاظ کرام
1) حافظ عماد علی اکبری سیفی
2) حافظ زوھیب حسن اکبری سیفی
نے مسجد مدو ڈھیری کاٹلنگ میں تراویح میں اللہ کا عظیم کتاب قرآن مجید پڑھنے کا شرف حاصل کیا
اللہ تعالی مدرسہ ھذا کے تمام طلباء کو قران مجید حفظ کرنے اور ان پر عمل کرنے کا توفیق عطا فرمائے #آمین
30/04/2021

مدرسہ انوار القران الکریم مدو ڈھیری کے 3 حفاظ کرام
1) حافظ جاوید خان
2) حافظ وقاص خان
3) حافظ مدرار حسین
نے جامع مسجد مدو ڈھیری کاٹلنگ میں تراویح میں اللہ کا عظیم کتاب قرآن مجید پڑھنے کا شرف حاصل کیا
اللہ تعالی مدرسہ ھذا کے تمام طلباء کو قران مجید حفظ کرنے اور ان پر عمل کرنے کا توفیق عطا فرمائے #آمین
28/04/2021
مدرسہ انوارالقران الکریم مدو ڈھیری کاٹلنگ میں جشن ختم القرآن کا نہایت پررونق محفل منعقد ہوئی
09/01/2021
مدرس قاری نیاز علی خان اکبری سیفی صاحب

کاٹلنگ۔۔۔
جامعہ انوار القرآن مدو ڈھیری میں حتم القرآن کا روح پرور پروگرام ۔۔۔
سات بچوں نے قرآن پاک کا ناظرہ مکمل کرلیا۔
بچوں کے والدین علماء اور اھلیان محلہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
09/01/2021

قاری و حافظ جاوید خان اکبری سیفی صاحب
*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴
*🌴🌴💐💕 درس حدیث 💕💐🌴🌴*
*فرمانِ سیدُالانبیاء ﷺ*
*عورت پوری کی پوری عورت (یعنی چھپانے کی چیز) ہے جب کوئی عورت باہر نکلتی ہے تو شیطان اس کو جھانک جھانک کر دیکھتا ہے*
*(جامع الترمذی، الحدیث: 1176، ج2، ص392)*
*یہ حدیث مبارک مکمل حوالہ سے ہے اسے اپنے سٹیٹس فیس بک و ٹوئیٹر اکاونٹس وغیرہ (سوشل میڈیا) میں زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور ثواب کا خزانہ اکٹھا کریں*
*🌺🌹آپ کی دعاؤں کا طلبگار 🌹🌺*
*🇵🇰🌺💐لبیک میڈیا سیل💐 🌺🇵🇰*
مدرسہ انوار القرآن الکریم مدو ڈھیری کاٹلنگ میں جشن ختم القران اور عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و سلم کی مناسبت سے خوبصورت پروگرام کا انعقاد کیا گیا
25/10/2020

مدرسہ انوار القرآن الکریم مدو ڈھیری کاٹلنگ میں جشن ختم القران اور عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و سلم کی مناسبت سے خوبصورت پروگرام کا انعقاد کیا گیا
25/10/2020
مدرسہ انوار القرآن الکریم مدو ڈھیری کاٹلنگ میں ماہانہ امتحانات کا آغاز..

*"الشهادة العالمیہ اور اس کی افادیت"*
*اس سند کے دس فوائد*
ضرور پڑھیں
نیز تمام احباب سے درخواست ہے کہ یہ پوسٹ تمام دینی طلباء وعلماء کو ارسال کریں بہت محنت سے تیار کی گئی ہے
الشھادة العالمیہ مدارسِ اِسلامیہ کی سب سے بڑی ”ڈگری“ ہے۔ الشھادة العالمیہ کا دورانیہ دو سال ہے۔ اِسے حاصل کرنے کیلئے مڈل کے بعد شھادة الثانویہ العامہ، شھادة الثانویہ الخاصہ اور الشھادة العالیہ کا پاس کرنا ضروری ہے۔
ہائر ایجوکیشن کمیشن جو پاکستانی یونیورسٹیوں کی اسناد کی جانچ پڑتال کرنے والا مرکزی اورمعتبر ادارہ ہے اس نے ”الشھادة العالمیہ فی العلوم العربیة والاسلامیہ“ کو ایم اے عربی و اسلامیات کے مساوی قرار دیا ہے۔
موجودہ دور میں ”الشھادة العالمیہ“ کو دینی/ گورنمنٹ ملازمتوں کے حصول کیلئے مرکزی حیثیت حاصل ہے، اِس کے باوجود الشھادة العالمیہ پاس نوجوان علماء، معلومات کی کمی کے باعث مایوسی اور احساس کمتری کا شکار نظر آتے ہیں۔
آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ ”الشھادة العالمیہ“ کی کیا اہمیت ہے؟ اِس کے ذریعے آپ کون کون سی دینی گورنمنٹ ملازمتیں حاصل کر کے اپنا مستقبل بنا سکتے ہیں...
لیکن اِس سے پہلے یہ وضاحت کرنا ضروری ہے کہ اگر آپ الشھادة العالمیہ پاس ہیں تو پہلی فرصت میں ہائر ایجوکیشن کمیشن سے ”ایم اے مساوی سرٹیفکیٹ“ لازمی حاصل کر لیں اور اِسے ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے ویریفائیڈ بھی کروا لیں۔
(ایکولینس سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کے لیے مطلوبہ کاغذات و طریقہ کار ملحقہ پوسٹ میں ملاحظہ فرمائیں۔
ویریفکیشن کا مرحلہ اس کے بعد آتا ہے اس کے لئے پہلے HEC سے اپائنمنٹ لینی ہو گی)
موجودہ دور میں ”الشھادة العالمیہ“ کے ذریعے آپ درج ذیل دینی گورنمنٹ ملازمتیں حاصل کر سکتے ہیں...
(1) امام
(2) خطیب
(3) جونئیر قاری ٹیچر
(4) جونئیر عربی ٹیچر
(5) سینئر جنرل لائن ٹیچر
(6) صدر معلم/ ماہر مضمون
(7) عربی لیکچرار
(8) اسلامیات لیکچرار
(9) مفتی
(10) قاضی
*امام وخطیب*
تمام سرکاری مساجد میں آپ امام وخطیب لگ سکتے ہیں ،خطیب کیلئے الشھادة العالمیہ شرط ہے لیکن امام کیلئے اس کے ساتھ کسی منظور شدہ بورڈ کی قراءت کی سند کا ہونا بھی ضروری ہے
*جونئیر قاری ٹیچر*
نئی پالیسی کے مطابق جونئیر قاری ٹیچر کی کوالیفکیشن الشھادة العالمیہ یا بی.اے سیکنڈ ڈویژن ہے اور پروفیشنل کوالیفکیشن کسی بھی منظور شدہ بورڈ سے قراءت کی سند ہے
(تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان سے امتحان پاس کرکے قراءت کی سند حاصل کی جا سکتی ہے)
*جونئیرعربی ٹیچر*
نئی پالیسی کے مطابق عربی ٹیچر صِرف الشھادة العالمیہ سیکنڈ ڈویژن ہی تعینات ہو سکتا ہے البتہ پروفیشنل کوالیفکیشن عربی ٹیچر ٹریننگ کورس (ATTC) کا ہونا بهی ضروری ہے
(اگر آپ عربی ٹیچر تعینات ہونا چاہتے ہیں تو الشھادة العالمیہ کی بناء پر آپ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی سے 6 ماہ کا ATTC کر لیں، کوئی مشکل نہیں ہے، کورس میں سب اردو،عربی کتابیں ہیں۔بصرف 40 دن سیکنڈ ٹائم مختصر دورانیے کی کلاسیں ہوتیں ہیں)
*سینئر جنرل لائن ٹیچر/صدر معلم/ماہر مضمون*
اگر آپ جونئیر عربی یا قاری ٹیچر تعینات ہیں تو آپ کے لئے خوشخبری ہے کہ نئی پالیسی کے مطابق اب آپ تحتِ سینیارٹی سینئر جنرل لائن ترقی یاب ہو سکتے ہیں لیکن اِس کیلئے بی.ایڈ ہونا ضروری ہے اور بی.ایڈعربی آپ الشھادة العالیہ کی بیس پر اوپن یونیورسٹی سے کر سکتے ہیں اور ساتھ ایم.ایڈ بھی کر لیں گے تو صدرمعلم اور ماہرمضمون بھی تعینات ہو سکیں گے۔
*عربی واسلامیات لیکچرار*
الشھادة العالمیہ چونکہ ایم اے عربی واسلامیات کے مساوی ڈگری ہے لہذا اِس کی بناء پر آپ پبلک سروس کمیشن کے تحت عربی یا اسلامیات کے لیکچرر بھرتی ہو سکتے ہیں۔
*مفتی اور قاضی*
آپ الشھادة العالمیہ کی بنا پر تحصیل قاضی یا تحصیل مفتی بھی تعینات ہو سکتے ہیں البتہ اِس کیلئے آپ کو کسی بھی منظور شدہ یونیورسٹی سے B.A لیول کے چار مضامین (اردو اے.بی ، مطالعہ پاکستان،تاریخ پاکستان ،تاریخ اسلام) پاس کرنے ہوں گے۔
(الشھادة العالمیہ کی سند کی کاپی لگا کر بی.اے کا داخلہ بھیج دیں چارمضامین کا ہی آپ سے امتحان لیا جائے گا، ضمنی اس میں نہیں ہوتی،ایک کتاب بھی فیل ہوئی تو امتحان دوبارہ دینا ہوگا)
امام خطیب کیلئے متعلقہ حکومتی ادارے ہی ٹیسٹ انٹرویو لیتے ہیں اور عام طور پر اس فیلڈ میں سفارشی لوگ ہی بھرتی کئے جاتے ہیں جبکہ عربی قاری ٹیچر کی تعیناتی باقاعدہ NTS کے ذریعے تقریبا میرٹ پر ہی عمل میں لائی جاتی ہے ، اور اِسی طرح لیکچرار ،مفتی ،قاضی کی تعیناتی بھی باقاعدہ PSC کے ذریعے تقریبا میرٹ پر ہی عمل لائی جاتی ہے۔

سورہ رحمٰن سے ملتا ہے گلے کو فوری آرام !

😢😢😢😢😢

......... صلوٰۃ... (نماز) کیا ہے !!!
" وا سجد وا قترب ہ "(سجدہ تلاوت)
سجدہ کیجیے اور (اللہ کے ) قریب ہو جائیے-
نماز، مراسم عبودیت کا سب سے اعلی درجہ ہے-[الانعام -١٦٢]
نماز، اللہ کا ذکر (یاد ) ہے- [طہ - ١٤]
نماز، طمانیت قلب کا ذریعہ ہے- [الرعد -٢٨]
نماز، ایمان کا پہلا لازمی مظھر ہے- [البقرہ-٢،٣]
نماز کے بغیر ، ایمان بے روح قا لب ہے-[الماعون-٤،٥]
نماز، اعمال صالح میں پہلا درجہ ہے- [البقرہ - ٢٧٧]
نماز، تذلل اور عاجزی کے جذبات کا اظہا ر ہے- [السجدہ -١٥،١٦]
نماز سے الله تعالی کی معیت نصیب ہوتی ہے- [البقرہ- ٤٥،لانعام -١٦٢]
نماز، ملاقات رب پر یقین کی دلیل ہے- [البقرہ - ٤٥،٤٦]
نماز، اخوت دین کی اساس ہے- [التوبہ-١١]
نمازکی محافظت پوری شریعت کی محافظت ہے- [المعارج ٢٣،، موطا امام مالک ]
نماز ، دعا ، تحسین و تبرک اور تعظیم ہے- [التوبہ-١٠٣]
نماز، انفرادی و اجتماعی سیرت کی تعمیر کا ذریعہ ہے- [النساء -١٠٣]
نمازمیں راحت دل وجان کا سامان موجود ہے-[مسند احمد]
نماز میں راحت چشم بھی پوشیدہ ہے- [نسائی ]
نماز ، تقرب الی اللہ کا ذریعہ ہے- [ العلق-١٩، البخاری ]
نماز، مومن کے لیے نورہے- [ابن ماجہ ، مسند احمد]
نماز ، برہان اور نجات ہے- [مسند احمد]
نماز، الله تعالی سے سرگوشی کا نام ہے- [بخاری]
نماز ، موجب فلاح ہے - [ المؤ منوں - ١،١]
نماز، غموں اور پریشانیوں میں شفا اور سہارا ہے- [مسند احمد]
نماز ، تزکیہ نفس کا بہترین زریعہ ہے- [الاعلی -١٤،١٥]
نماز، اعلی ترین عبادت ہے، نمازوں کیلیے جنت کی بشارت ہے- [البقرہ-٢٧٧، الحج-٣٥]
نماز ، بے حیا ئی اور برائی سے روکتی ہے- [العنکبوت- ٤٥]
نماز ، ماضی کے گناہوں کو مٹانے کا ذریعہ ہے- [ھود -١١٤]
نماز ، اندراور باہر کے طاغوت کے مقابلے میں ایمانی محاذ پر
جمے رہنے کی قوت فراہم کرتی ہے-[ المزمل-١...٥،البقرہ-١٥٣]
نماز، دعوت حق اور غلبۂ اسلام کیلیے زد راہ ہے- [ق-٣٩،٤٠-الطور-٤٨]
نماز ، قائم کرنا شہادت حق کی پہلی منزل ہے-[الحج -٧٨]
نماز ،عزیمت اور استقامت کا سرچشمہ ہے- [البقرہ-١٥٣]
نماز کا قیام اسلامی حکومت کی اہم ترین ذمہ داری ہے- [الحج-٤١]
نما ز کو ضائع کرنیوالی اقوام فضیلت کا استحقاق کهو دیتی ہیں- [مریم-٥٩]
نماز ، قیا مت کے دن کی پہلی ، پرسش ہے- [ ترمزی]
نماز ، کا تا رک مستحق دوزخ ہے- [المدثر -٤٢،٤٣]
نماز ، کے تا رک کا حشر فرعون اور ہامان کے ساتھہ ہو گا- [مسند احمد]
آئیے !!! ہر طرف سے کٹ کر، اپنا رخ اس ذات عا لی کی جانب کر لیں جو زمیں و آسمان کی خا لق ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!

مدرسہ انوار القرآن الکریم مدو ڈھیری کاٹلنگ

مدرسہ انوار القران الکریم مدو ڈھیری کے 3 حفاظ کرام
1) حافظ جاوید خان
2) حافظ وقاص خان
3) حافظ مدرار حسین
نے جامع مسجد مدو ڈھیری کاٹلنگ میں تراویح میں اللہ کا عظیم کتاب قرآن مجید پڑھنے کا شرف حاصل کیا
اللہ تعالی مدرسہ ھذا کے تمام طلباء کو قران مجید حفظ کرنے اور ان پر عمل کرنے کا توفیق عطا فرمائے #آمین
08/05/2020


🌹🌹مدرسہ انوار القرآن کے حفاظ کرام کی گروپ فوٹو 🌹🌹🌹

Photos from Madrasa Anwaar Ul Quran Ul Kareem Mado Dheri Katlang's post
نہایت ضروری کلپ
😭😭آجکل کے دور میں زیادہ کی جانے والی گناہ 😭😭
ضرور سنیئے اور آگے شئیر کیجئے

سبحان اللہ
مدرسہ انوارالقرآن الکریم مدو ڈھیری کاٹلنگ


بلبل چمنستان مدینہ جناب مولانا احسان اللہ حسین صاحب اور پیر طریقت رہبر شریعت حضرت العلامہ ومولنا ابوالفضل محمد فضل اللہ صاحب مبارک
مدرسہ انوارالقرآن الکریم مدو ڈھیری کاٹلنگ میں ختم القرآن کی موقع پر نعت شریف . ..

مدرسہ انوارالقرآن الکریم مدو ڈھیری کاٹلنگ میں ختم القرآن کے موقع پر ایک خوبصورت پروگرام کا اہتمام. ........
01-12-2019

Photos from Madrasa Anwaar Ul Quran Ul Kareem Mado Dheri Katlang's post
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Location
Category
Telephone
Website
Address
Mardan
A.O.A This is a platform for All TEACHERS Of all cadres(SST,CT,PET,AT,TT,DM,PST,QARI) of all badges
Mardan
The official page of "Ibad Biology" YouTube channel. You will find free video lectures about various
Mardan
https://youtube.com/channel/UCpGg6jZkMvvP8sia7-FUJgw
Mardan
We are a group of reading/book lovers located in Mardan, dedicated to fostering learning through lit