03/06/2026
کتنے 7 ہے جواب کمنٹ میں دیں۔۔
" The roots of Education are bitter, but the fruit is sweet" گورنمننٹ مڈل سکول بشکوٹ بٹگرام
03/06/2026
کتنے 7 ہے جواب کمنٹ میں دیں۔۔
لیں جی! چھٹیوں کے لیے بے چین "قابلِ احترام" اساتذہ کے لیے جون کا پورا مہینہ صبح 7 سے 10 بجے سمر کیمپ کا شاہکار تحفہ منظور
پہلے گوشت بازار سے اور برف فریزر سے مل رہی تھی،
اب گوشت فریزر سے اور برف بازار سے مل رہی ہے 🤣 for fun
01/06/2026
حکومتِ خیبر پختونخوا کا اہم انتظامی تبادلہ
ڈپٹی کمشنر بٹگرام مسٹر اشتیاق احمد کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق انہیں ایڈیشنل سیکرٹری (سروسز)، ہیومن ریسورس مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ (HRM) تعینات کیا گیا ہے۔
ان کی جگہ محمد شعیب کو نیا ڈپٹی کمشنر بٹگرام مقرر کر دیا گیا ہے۔
01/06/2026
محکمہ موسمیات پاکستان نے کل 2 جون سے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی
سمر کیمپ
بچے غائب اساتذہ شدید گرمی میں سکول کی چوکیداری کے لیے بیٹھے رہتے ہیں۔
کیا پالیسی ہے واہ جی واہ
31/05/2026
یکم جون سے خیبرپختونخوا کے تمام سکولز تعطیلات عید الاضحی کے بعد معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔
نوٹ: پرائمری سکولز حاضری 7 بجے اور چھٹی 9 بجے جبکہ مڈل ہائی و ہائر سیکنڈری سکولز 15 جون تک عید سے پہلے والے اوقات کار کے مطابق ڈیوٹی انجام دیں گے اور 16 تا 30 جون سمر کیمپ اوقات 7 تا 9:40 کے مطابق کھلے رہیں گے
29/05/2026
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 381 روپے 78 پیسے
جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 380 روپے 78 پیسے کردی گئی ہے۔
وفاقی حکومت کی طرف سے اعلامیہ جاری
28/05/2026
انا للہ وانا الیہ راجعون
افغانی کرکٹر چل بسے
افغانی کرکٹرز شاہ پور زدران جو کافی عرصے سے ایک موذی مرض کے خلاف لڑ رہے تھے، مگر آج دہلی کے ایک اسپتال میں دورانِ علاج زندگی کی بازی ہار گئے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل دے۔ 🤲
السلام علیکم دوستوں! عید کا پہلا دن کیسا گزرا؟