اتنے پیسوں میں زہر ہی ملتا ہے۔۔۔*
سکول میں کئی بار بچوں کو سمجھایا، لیکچر دیے، منتیں کیں کہ یہ خطرناک رنگوں والے چوپے، پاپڑ، چورنگ، کھٹی املی اور سستے کیمیکل والے پاپڑ اسنیکس مت کھاؤ۔
کبھی کبھار اپنی محدود تنخواہ میں سے جیب خرچ بچا کر انہیں پھل بھی لا کر کھلائے ، مگر مسئلہ وہیں کا وہیں کھڑا ہے۔
صبح جب یہ معصوم بچے سکول آتے ہیں تو ان کی جیب میں صرف دس روپے جیب خرچ ہوتا ہے…
اور دس روپے میں بازار کے ساہو کار ان کے ہاتھ
میں میٹھا زہر تھما دیتے ہیں ۔
زبان سرخ، نیلی اور کالی کرنے والی چمکدار رنگ والی زہریلی چیزیں……
وہی سستا زہریلہ کیمیکل، جو آہستہ آہستہ بچوں کے جسموں میں اترکر انہیں جان لیوا بیماریوں میں مبتلا کرتا ہے۔
میں آج سکول کے پاس محلے کی دکان پر گیا، دکاندار سے کہا
“بھائی، یہ بچوں کو کیا بیچ رہے ہو؟”
وہ ہنس کر بولا
“سر جی، اتنے پیسوں میں تو یہی کچھ ملتا ہے…”
یہ جملہ صرف ایک دکاندار کا جواب نہیں تھا،
یہ اس پورے نظام کا نوحہ تھا
جہاں غریب کے بچے کے حصے میں دودھ یا صحت بخش خوراک نہیں، زہر آتا ہے۔
افسوس یہ ہے کہ فوڈ اتھارٹی کی نظریں یہ جان لیوا چیز بنانے والی فیکٹریوں اور بعد میں محلوں کی دکانوں پر بکنے والے اس زہر تک نہیں پہنچتیں جہاں روزانہ پاکستان کے لاکھوں کروڑوں غریب بچے یہ چیزیں خرید کر کھارہے ہیں۔
وہ بڑی بڑی ہوٹلوں کی تصویری چھاپہ مار کارروائیوں اور کاغذی کامیابیوں میں مصروف ہیں، جبکہ غریب کا بچہ خاموشی سے کیمیکل کھا کر مر رہا ہے۔
سوال یہ ہے کہ اگر ایک ریاست اپنے بچوں کو خالص دودھ ، صاف پانی اور محفوظ خوراک بھی نہ دے سکے…
تو پھر وہ اپنے مستقبل کو آخر کس بنیاد پر محفوظ سمجھتی ہے؟
گل زادہ
AEOs Association M.B Din
ایسوسی ایشن آف
اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز
منڈی بہاءالدین
ANNUAL RESULT DAY
MARKAZ MAKKEWAL DEA MANDI BAHAUDDIN
WELLDONE MR.IRFAN BASHIR RANJHA AND HIS TEAM. KEEP IT UP.
AEOs Association Punjab Deputy Commissioner MBDin QAED M.B.Din Assistant Education Officer Bherowal-M Tehsil Phalia, M.B.Din School Education Department, Government of the Punjab Rana Sikandar Hayat AEOs Association Punjab
01/04/2026
داخلہ مہم
سرکاری سکول معیاری سکول
معیاری تعلیم
اعلیٰ تعلیم یافتہ سٹاف
مفت داخلہ
مفت کتابیں
وسیع و عریض عمارت
ای سی ای کلاس رومز
ضلع منڈی بہاوالدین
Markaz Malakwal
Deputy Commissioner MBDin
Bilal Hussain
AEOs Association Punjab
23/03/2026
اے ای او پھالیہ جناب حافظ محمد عثمان صاحب کے ہونہار فرزند شاہ عبداللہ نے حفظ قرآن پاک مکمل کر لیا ہے۔۔۔
حافظ ابن حافظ
اے ای او ایسوسی ایشن منڈی بہاوالدین اس بابرکت موقع پر جناب حافظ عثمان صاحب اور ان کے فرزند جناب حافظ شاہ عبداللہ صاحب کو مبارکباد پیش کرتی ہے ۔
اللہ تعالیٰ والدین کیلیے دنیاوی و اخروی نجات کا ذریعہ بنائے۔۔ آمین
منجانب :
ایسوسی ایشن آف اے ای اوز منڈی بہاوالدین
اساتذہ پر تشدد کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے.ذمہ داروں کو سخت سزا دی جائے
for Hamid Farooq teacher GPS Bhikhi sharif
ہم محترم محمد ثقلین بھٹی AEO مرکز جھاوریاں کی اچانک وفات پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہیں اور ان کی بلندی درجات کے لئے دعا گو ہیں . ان کی نماز جنازہ چک شیخا میں آ ج pm 5:15 ادا کی جائے گی ۔
ان کی وفات سے علاقہ ایک علمی شخصیت سے محروم ہو گیا ہے جن کا خلا پر کرنا شاید ناممکن ہو ۔
اللہ کریم مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے۔
اللہ کریم لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
مرحوم پچھلے سات ماہ سے کینسر سے لڑ رہے تھےہم محترم محمد ثقلین بھٹی AEO مرکز جھاوریاں کی اچانک وفات پر دلی افسوس کا اظہار کرتے ہیں اور ان کی بلندی درجات کے لئے دعا گو ہیں . ان کی نماز جنازہ چک شیخا میں آ ج pm 5:15 ادا کی جائے گی ۔
ان کی وفات سے علاقہ ایک علمی شخصیت سے محروم ہو گیا ہے جن کا خلا پر کرنا شاید ناممکن ہو ۔
اللہ کریم مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے۔
اللہ کریم لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
مرحوم پچھلے سات ماہ سے کینسر سے لڑ رہے تھے
24/02/2026
24/02/2026
Our amazing teachers
GES Gohar Sharif
Markaz Malakwal
Distt MBDin
Rana Sikandar Hayat
Deputy DEO EE-M Malakwal
District Education Authority Mandi Bahauddin
21/02/2026
"Theme of the Month "GGES SHEIKH ALI PUR
Markaz Mano Chak W
Tehsil Phalia Distt MBDin
AEO Nayab Sahar
School Education Department, Government of the Punjab
Rana Sikandar Hayat
District Education Authority Mandi Bahauddin
Click here to claim your Sponsored Listing.