ضروری اطلاع برائے تبدیلی امتحانی سنٹر/مرکز
بی اے، بی کام , اے ڈی پی, بی ایس, بی ایڈ اور پوسٹ گریجویٹ کے تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آپ کے امتحانات 16 اکتوبر 2023 سے شروع ہو رہے ہیں۔ ایسے طلباء جو امتحانی سینٹر تبدیل کروانا چاہتے ہیں تو اُس کے لیے آخری تاریخ 10 اکتوبر 2023 ہے۔ مقرر تاریخ کے بعد کسی بھی طالب علم کا سینٹر تبدیل نہیں ہوگا۔ سینٹر کی تبدیلی پورے پروگرام میں صرف ایک دفعہ ٹھوس وجوہات کی بناء پر کی جا سکتی ہے۔ مزید معلومات کے لیے ریجنل کیمپس ڈیرہ غازی خان یا قریبی سوئفٹ سینٹر پر تشریف لے جائیں۔ شُکریہ
AIOU Swift Centre Rafiqabad
Nearby schools & colleges
Caracas
Cassoma Beauty & Academy
Kabaena Timur
Education
Operating as usual
ایم اے ڈگری منگوانے کے لیے ضروری کاغذات
1-ڈگری فارم۔۔۔۔مکمل اور صحیح پُر کیا ہوا
2-میٹرک۔۔ ڈگری ۔۔۔۔تصدیق شدہ
3-ایف اے۔۔۔ ڈگری۔۔۔۔تصدیق شدہ
4-بی اے ۔۔۔ ڈگری۔۔۔۔تصدیق شدہ
5- شناختی کارڈ۔۔۔۔تصدیق شدہ
6-یونیورسٹی کے تمام سمسٹرز کے پاس شدہ رزلٹ کارڈز تصدیق شدہ
7- فائنل رزلٹ کارڈ( اگر ہے تو) تصدیق شدہ
8- چالان فارم (ارجنٹ یا نارمل)
9- چالان فارم (ری اپیئر RA اگر ہے تو)
10- موبائل نمبر ( ایکٹو)
11-گھر کا پتہ یا ایسا پتہ جس پر ڈاک آتی ہو۔
اہم نوٹ:
تمام ڈاکومنٹس ایسے آفیسر سے تصدیق کرائیں جن کی مہر ان کے نام سے بنی ہوئی ہو اور اس پر ان کا عہدہ اور جائے تعیناتی بھی لکھی ہوئی ہو۔
اگر پوری ایم اے میں آپ کو کبھی سپلی / فیل / RA ہے تو آپ کا رزلٹ کارڈ بھی اس وقت تک نہیں آئے گا جب تک آپ ڈگری اپلائی نہیں کریں گے۔جب آپ ڈگری اپلائی کریں گے تو یونیورسٹی والے پہلے آپ کو رزلٹ کارڈ بھیجیں گے پھر آپ کی ڈگری بھیجیں گے۔
گھر بیٹھے بآسانی ڈگری منگوانے کے لیے رابطہ کریں
#0306-1391364
Admission Open
جن سٹوڈنٹس کے پیپر میں 0 نمبر لگے ہیں وہ یہ فارمز مکمل کر کے مین کیمپس اسلام آباد بھیجیں.
جن سٹوڈنٹس کے اسائنمنٹس کے نمبر 0 لگے ہیں. وہ یہ فارمز مکمل کر کے اپنے متعلقہ ریجنل آفس بھیج دیں۔
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد سے الحاق شدہ تحصیل چوبارہ کا مرکزی AIOU Swift Centre کا قیام۔ یونیورسٹی "تعلیم آپکی دہلیز پر" کے ویژن کے تحت طلباء کو تعلیمی سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ اس سلسلے میں AIOU Swift Centre کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ تحصیل چوبارہ کا مرکزی AIOU Swift Centre رفیق آباد میں قائم کر دیا گیا ہے۔ سنٹر پر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلباء کو تمام تر تعلیمی سہولیات فراہم کی جائے گی۔
(Reg: 3378)
Address:
School Venue: Noble School of Science (kids Campus) Rafiqabad
03034812136
03061391364
Shop Venue: Almadina Mobiles & Photostate Rafiqabad
03447027367
03061391364
Page Link
https://www.facebook.com/100086676906725/posts/239445792287983/?sfnsn=scwspmo
Location:
https://maps.app.goo.gl/viLCkcBY2oB7VpRF6
Results of BA and AD programs (except ADC) for semester Autumn 2022 has been announced.
السلام علیکم
بی ایڈ, اے ڈی ای اور ایم اے (پوسٹ گریجویٹ پروگرامز) کے تمام طلباء اپنی فیس ٹو فیس ورکشاپس کا شیڈول مندرجہ ذیل لنک سے دیکھ سکتے ہیں۔ کسی بھی قِسم کی معلومات/مسائلِ کے فوری حل کے لیے ریجنل کیمپس ڈیرہ غازی خان یا قریبی سوفٹ سینٹرز میں رابطہ کریں۔
Workshop_FtF | Education For All The Allama Iqbal Open University was established in May, 1974, with the main objectives of providing educational opportunities to masses and to those who cannot leave their homes and jobs. During all these past years, the University has more than fulfilled this promise.
, M.Ed & B.Ed Physical Workshops Schedule Spring 2023
AIOU Swift Centre
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کی تمام تر تعلیمی معلومات بروقت حاصل کرنے کیلئے ہمارا پیج لائک کر لیں۔
اب فائنل امتحان میں فیل ہونے یا امتحان نہ دینے کی صورت میں 2 مزید چانس بحال کر دئے گئے ہیں یہ پرانا طریقہ کار ہی بحال ہوا ہےکوئی تبدیلی نہیں ہےپہلے بھی reappear کی فیس لاگوتھی اب بھی ہو گی فیس جمع کرانے کا طریقہ بھی آسان ہو گا-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد سے الحاق شدہ تحصیل چوبارہ کا مرکزی AIOU Swift Centre کا قیام۔ یونیورسٹی "تعلیم آپکی دہلیز پر" کے ویژن کے تحت طلباء کو تعلیمی سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ اس سلسلے میں AIOU Swift Centre کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ تحصیل چوبارہ کا مرکزی AIOU Swift Centre رفیق آباد میں قائم کر دیا گیا ہے۔ سنٹر پر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلباء کو تمام تر تعلیمی سہولیات فراہم کی جائے گی۔
(Reg: 3378)
Address:
School Venue: Noble School of Science (kids Campus) Rafiqabad
#03034812136
#03061391364
Shop Venue: Almadina Mobiles & Photostate Rafiqabad
#03447027367
#03061391364
Page Link
https://www.facebook.com/100086676906725/posts/239445792287983/?sfnsn=scwspmo
Location:
https://maps.app.goo.gl/viLCkcBY2oB7VpRF6
AIOU Important Links
https://enrollment.aiou.edu.pk
List
https://enrollment.aiou.edu.pk
https://online.aiou.edu.pk/LIVE_SITE/Workshop_Details_w_NS.asp
Portal
https://aaghi.aiou.edu.pk/
http://result.aiou.edu.pk/
Rechecking
http://rcrts.aiou.edu.pk/
Sheet
https://www.aiou.edu.pk/datesheet.asp
No Slip
https://www.aiou.edu.pk/rollnoslip.asp
Schedule
https://www.aiou.edu.pk/Tutorial%20Schedules.asp
Questions
https://www.aiou.edu.pk/assg.asp
*السلامُ علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ*
امید ہے سب سٹوڈنٹ خیروعافیت سے ہونگے آج ہم نے آپ سب سٹوڈنٹس کو *LMS* اور *CMS* کے متعلق تفصیل سے بتانا ہے کہ *LMS* کیا ہے اور اس پر سٹوڈنٹ کیا ورک کرسکتے ہیں اور CMS کیا چیز ہے اور اس سٹوڈنٹ کیا ورک کرسکتے ہیں اور یہ دونوں کس کام آتے ہیں۔
پہلے سمسٹر کے طلباء کو یونیورسٹی دو طرح کے پورٹلز کے *یوزر آئی ڈی* اور *پاسورڈ* سینڈ کرتی ہے۔
*1* ایک *CMS Portal* کا یوزر آئی ڈی پاسورڈ۔
*2* دوسرا *LMS Portal* کا یوزر آئی ڈی اور پاسورڈ
*اب بات آتی ہے CMS Portal کیا ہے؟*
تو *CMS Portal* یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر ایک آپشن ہے جس پر کلک کرکے یونیورسٹی کی طرف سے سینڈ کیا گیا *User id & password* داخل کر کے طالبعلم سائن ان ہو سکتا ہے اور درج ذیل کام کر سکتا ہے۔
*1* اپنی *Assignment* کے ٹیوٹرز چیک کرنا.
*2* پیپر دینے کے بعد اپنا رزلٹ چیک کرنا.
*3* اپنے اگلے سمسٹر کا داخلہ بھیجنا.
*4* ڈگری منگوانے کے لیے درخواست دینا وغیرہ وغیرہ.
*اب دیکھتے ہیں LMS Portal کیا ہے؟*
تو *LMS Portal* بھی یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر موجود آپشن ہے جس پر کلک کر کے طالبعلم لاگ ان ہوتے ہیں
اور اس پورٹل پر مندرجہ ذیل کام کرتے ہیں۔
*1* اپنی ورکشاپس کا شیڈول چیک کرتے ہیں
*2* ورکشاپ جوائن بھی اسی پورٹل سے کرتے ہیں۔
*3* اپنی *Assignment type* کر کے *LMS* پر *Up upload* کرنا
*4* اپنی *Assignment* کے مارکس وغیرہ چیک کرنا.
*05* اپنے کوائز حل کرنا وغیرہ وغیرہ
*نوٹ*
👇👇👇
*یوزر آئی ڈی، سٹوڈنٹ آئی ڈی رجسٹریشن نمبر رولنمبر یہ سب ایک ہی چیز ہوتی ہے*
اس طرح علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی تمام تر تعلیمی معلومات بروقت حاصل کرنے کیلئے ہمارا فیس بک پیج لائق کر لیں۔ شکریہ
https://www.facebook.com/profile.php?id=100086676906725&mibextid=ZbWKwL
AIOU Swift Centre Rafiqabad Education
One day training for Swift Centres owners at Allama Iqbal Open University Regional Campus DG Khan
Admission Open Autumn 2023
For Online Apply...
Contact Us 0306-1391364
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Rafiqabad Tehsil Chaubara
Rajshahi Division
31450
Rajshahi Division
╱♦️╲ |♦️♦️| |♦️♦️| |♦️♦️| |♦️♦️| |♦️♦️| |♦️♦️| |♦️♦️| |♦️♦️| ◢███◣ ⫷▓▓▓(♦️)▓▓▓⫸ ◥███◤ ██ ██ ◥█◤