
دی اقراء ایجوکیشن سسٹم سرائے نورنگ
Nearby schools & colleges
Pakistan Employees Cooperative Housing Society
Wapda Colony Road, Pakistan Employees Cooperative Housing Society
Punjab, Pakistan Employees Cooperative Housing Society
Lahore, Pakistan Employees Cooperative Housing Society
Thari Mirwah, Pakistan Employees Cooperative Housing Society
Pakistan Employees Cooperative Housing Society 75054
Pakistan Employees Cooperative Housing Society 55005
Hyderabad, Pakistan Employees Cooperative Housing Society
Mardan, Pakistan Employees Cooperative Housing Society
Pakistan Employees Cooperative Housing Society 112
Lahore, Pakistan Employees Cooperative Housing Society
near shah bolah, Pakistan Employees Cooperative Housing Society
Shad Bhagh Colony Lahore, Pakistan Employees Cooperative Housing Society
Stree, Pakistan Employees Cooperative Housing Society
Abbottabad 22010
The iqra Education System, Kaki Road, Sarai Naurang
Operating as usual


اہل اسلام کو تہ دل سے قربانی عید مبارک ہو۔

*السلام علیکم*
تمام والدین و سرپرست اور اساتذہ و معلمات سے التماس ہے، کہ بچوں کو بدزبانی سے محبت اور شفقت سے روکنے اور ان میں بدزبانی سے نفرت پیدا کرنے کی کوشش کریں-
دی اقراء ایجوکیشن سسٹم
Don't Know!
Welcome Back to Pakistan

ہمارے 2006 بیچ کے ایک بہت ہونہار طالب علم جناب Sharif Ullah Khan جس نے ہمارے علاقے کے لیے بہت اچھا اقدام کیا ہے اور ہمیں اپنے بچوں پر فخر ہے جو یہاں ہر میدان میں اپنے علاقے کی خدمت کے لیے موجودہ ہیں۔
..................................................................................
● لکی انسٹی ٹیوٹ آف پیرا ویٹر نری اینڈ اینیمل سائنسز لکی مروت ●
■ گومل یونیورسٹی سے منظور شدہ ادارہ
■ ڈپلومہ ویٹرنری اسسٹنٹ
■ ڈپلومہ ایگریکلچر سائنسز (دورانہ 3 سال)
● اب آپ کے اپنے ضلع لکی مروت میں
● سرکاری جاب حاصل کرنے اور ذاتی روزگار کا سنہری موقع
■ اہلیت میٹرک سائنس
■ طلباء و طالبات کیلئے علیحدہ کلاسز
#آخری تاریخ برائے داخلہ: 30 مئی 2024
#ایڈریس: مین گنڈی چوک سرائے نورنگ لکی مروت
03400946183
03357708903
03319880282

نوٹ: ہمارے دونوں کیمپسز میں داخلے جاری ہیں۔ (مسجد عمر نزد پیر کلی اڈہ اور میردل کلہ/ کونسل موڑ کیمپس۔
Alhamdulillah we have gained a lot of trust from parents in our new campus.
Thank you! , , , , and many nearby villages.
INSHALLAH, you will never regret on your decision.
Everyone Junaid Khan Banisai M***i Irfan Ullah Zahid Minhas Offical

Thank You Dr. Naee M Iqbal Khatak!
Allhumdulilah our new
دی اقراء ایجوکیشن سسٹم سرائے نورنگ @

کرتا ہوں محنت اور گھر سے بھی دور ہو
مجھے پھر بھی فخر ہے کہ میں ایک مزدور ہوں

Very important message

کیا خوب کہا ہے:

آپکے بچوں اور آپکے بچوں کے مستقبل کے پچھلے 27 سالوں سے سچے معاون۔
ہمارے ایڈمن ماجد ریاض ( MBA From COMSTATS UNIVERSITY ISLAMABAD)۔
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ ۖ بِيَدِكَ الْخَيْرُ
مختلف ٹی چینلز، مختلف نیوز پیپر اور لوکل میڈیا نے ہماری کوششوں اور محنت کو بہت سراہا۔
اسلام علیکم ورحمتہ! 18 اپریل 2024 بروز جمعرات کو دی اقراء ایجوکیشن سسٹم میردل کلہ ککی روڈ سرائے نورنگ برانچ میں سالانہ تقسیم انعامات اور نئے برانچ کے افتتاح کے موقع پر مئیر تحصیل سرائے نورنگ جناب عزیز اللہ خان مروت اور ASDEO کلیم اللہ نے بطور چیف گیسٹ شرکت کی۔
جسمیں حسبِ روایت تلاوت کلام پاک سے شروعات کی گئی۔

آج 18 اپریل 2024 بروز جمعرات کو دی اقراء ایجوکیشن سسٹم میردل کلہ ککی روڈ سرائے نورنگ میں سالانہ تقسیم انعامات اور نئے برانچ کے افتتاح کی تقریب کا انعقاد ہوا-
جس میں میئر تحصیل سرائے نورنگ حاجی عزیز اللہ خان مروت اور اے ایس ڈی او کلیم اللہ خان نے بطور چیف گیسٹ شرکت کی۔
مئیر تحصیل سرائے نورنگ جناب عزیز اللہ خان مروت اور اے ایس ڈی او جناب کلیم اللہ خان نے تقریب سے خطاب کیا۔
میئر تحصیل سرائے نورنگ حاجی عزیز اللہ خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے والدین کو زور دیا کہ بچوں کی تعلیم و تربیت میں کسی قسم کی کوتاہی نہ کریں اور اپنے علاقے میں موجودہ دی اقراء ایجوکیشن سسٹم سرائے نورنگ جیسے تعلیمی اداروں سے فایدہ اٹھائیں۔ اس کے علاؤہ اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت اور کردار سازی کا گھر میں بھی خصوصی خیال رکھیں کیونکہ بچوں کا زیادہ تر وقت گھر میں والدین کے ساتھ ہوتا ہے- میئر تحصیل سرائے نورنگ حاجی عزیز اللہ خان نے دی اقراء ایجوکیشن سسٹم میردل کلہ ککی روڈ سرائے نورنگ کی جاری تعلیمی سرگرمیوں کو سراہا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا-
اے ایس ڈی او کلیم اللہ خان نے والدین سے اپیل کی کہ اپنے بچوں کو دی اقراء ایجوکیشن سسٹم جیسے بہترین تعلیمی اداروں میں داخل کرائیں اور تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دیں۔ دور جدید میں تعلیم کے بغیر ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ہے۔

Admissions are open (Play - 8th)
آپکے بچوں کے بہترین دینی و عصری تعلیم و تربیت کیلئے بہترین ادارہ،
جہاں آپکو ایک ہی چھت کے نیچے مل رہا ہے،
1) حفظ،
2) تجوید،
3) ناظرہ
4) اور بہترین انگریزی تعلیم کا نظام۔
ابھی رابطہ کریں: پرنسپل: فقیر زاہد منہاس
رابطہ نمبر: 5011091 0304

تمام اساتذہ، بچوں اور اہل علاقہ کو عید الفطر کی خوشیاں تہ دل سے مبارک ہو۔

سرائے نورنگ اور مضافات میں عید الفطر کے نمازوں کے اوقات۔ دی اقراء ایجوکیشن سسٹم سرائے نورنگ M***i Irfan Ullah اکرام اعوان Zahid Minhas Offical Asif Ali Zardari
اسلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ!
تمام احباب سے گذارش ہے کہ چاند رات کی خوشی میں کسی کی خوشی خراب نہ کریں اور ہوائ فایرنگ سے اجتناب کریں۔ (دی اقراء ایجوکیشن سسٹم سرائے نورنگ)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Lakki
28350
Opening Hours
Monday | 07:00 - 16:00 |
Tuesday | 07:00 - 16:00 |
Wednesday | 07:00 - 16:00 |
Thursday | 07:00 - 16:00 |
Friday | 07:00 - 16:00 |
Saturday | 07:00 - 16:00 |
Lakki Institute Of Medical Sciences Main Gandi Chouk Sarai Naurang D. I. Khan Road
Lakki, 3838
admissions open
Mina Khel Bazar Street, Lakki Marwat
Lakki, 28420
We provide quality education.
Lakki Marwat University
Lakki
Confession for Teachers, Students etc
Village:Bachkan Ahmadzai, P/O Sarai Gambella, Distt:Lakki Marwat
Lakki, 28100
Educational Institute under KPESED.