
سلیقہ جن کو سکھایا تھا ہم نے چلنے کا.،
وہ لوگ آج ہمیں دائیں بائیں کرنے لگے.
عجیب رنگ تھا مجلس کا، خوب محفل تھی.،
سفید پوش اٹھے، کائیں کائیں کرنے لگے.
Student
Operating as usual
سلیقہ جن کو سکھایا تھا ہم نے چلنے کا.،
وہ لوگ آج ہمیں دائیں بائیں کرنے لگے.
عجیب رنگ تھا مجلس کا، خوب محفل تھی.،
سفید پوش اٹھے، کائیں کائیں کرنے لگے.
مجھے پہلے پہل لگتا تھا ذاتی مسٸلہ ہے
میں پھر سمجھا محبت کاٸناتی مسٸلہ ہے
پرندے قید ہیں تم چہچہاہٹ چاہتے ہو
تمھیں تو اچھا خاصا نفسیاتی مسٸلہ ہے
🙏🏻🙏🏻🌹
بہت محدود سا اک حلقہ احباب تھا میرا
فقط مستیاں ، شیطانیاں ، نادانیاں اور میں
اب بھی حلقہ احباب______محدود ہے میرا
فقط خاموشیاں ، تنہائیاں ، اداسیاں اور میں
🦋🖤
حالت بگاڑ، شور مچا، توڑ کوئی شے
جیسے بھی تجھ کو ٹھیک لگے، دکھ بیان کر🖤
دیکھ ناصر زمانے میں کوٸی کسی کا نہیں
بھول جا اس کے قول وقسم،صبر کر صبر کر.........❤️🌹