PPSC FPSC NTS preparation GK

like pages to get more knowledge

Operating as usual

01/09/2022

جن سٹوڈنٹس کی کلاس دہم میں Supply آئی ہے یا فل فیل ہوئے ہیں ان کے امتحانات 6 اکتوبر 2022 سے شروع ہونگے ، 12 ستمبر 2022 تک سنگل فیس ، 16 ستمبر تک ڈبل فیس اور 19 ستمبر تک ٹرپل فیس کے ساتھ میٹرک کا سیکنڈ اینول امتحانات کا داخلہ بھیج سکتے ہیں .

01/09/2022

ری چیکنگ کیا ہے؟
جواب:
ری چیکنگ کےلیے آپ رزلٹ آنے کے 15 یوم کے اندر متعلقہ بورڈ میں درخواست دے سکتے ہیں۔

ری چیکنگ میں سب سے پہلے یہ دیکھا جاتا ہے کہ کیا معروضی سوالات کے نمبر ٹوٹل میں شامل ہیں ؟

دوسرے نمبر پر اس بات کو دیکھا جاتا ہے کہ پیپر کا کوئی کوئی صفحہ miss تو نہیں۔

تیسرے نمبر پر یہ دیکھا جاتا ہے کہ کیا تمام سوالات چیک ہوۓ ہیں اور ان کے نمبر لگا دیے گئے ہیں۔
آخر میں پیپر ری کاؤنٹ کیا جاتا ہے۔ ری کاؤنٹ میں اگر کسی سوال کے مارکس کاؤنٹگ میں رہ جائیں تو صرف وہی بڑھائے جاتے ہیں۔

اگر کسی سوال کے مارکس آپ کے کم لگے ہیں تو وہ وہی رہیں گے۔ پیپر میں کسی بھی سوال کو دوبارہ چیک نہیں کیا جاتا۔

نوٹ: مارکس بڑھ جانے کی صورت میں ری چیکنگ فیس واپس کر دی جاتی ہے۔

28/08/2022

ایجوکیٹر بھرتی کیلۓ NTS کی تیاری کیسے کریں ساٸنس گروپ والے کلاس 5 سے 8 تک جنرل ساٸنس اور میتھ اس کے بعد 9th اور th10 ساٸنس مضامین تیار کریں یہ 60 نمبر پر مشتمل ہے باقی 10 نمبر کمپیوٹر 10 نمبر انگلش اور 20 نمبر جنرل نالج کے ہوں گے.

آرٹس والے تمام لوگ غور سے پڑھنا.کلاس پنجچم اور 6 کلاس اور آٹھویں کلاس تک اردو انگلش مطالعہ پاکستان اور اسلامیات جنرل سائنس ان بکس کے معروضی تیار کرینگے اور انگلش اردو کی گرائمر جس میں الفاظ متضاد,واحد جمع,ضرب المثل,پیراگراف ان سے پانچ سوالوں کے جوابات,اسباق کے نام انکے مصنف کے نام
انگلش میں بھی یہی ہونگے
2-
سائنس والے
پرائمری سکول کی سیٹ کے لیے مڈل کلاس تک ریاضی اور سائنس کرینگے جس سے 70/80 نمبر آئینگے باقی جنرل نالج کرینگے.

27/07/2022

Today paper mcqs DEO (26.07.2022) 9 am
1. When nimaz Kasoof is Performed?
Ans…. Solar eclipse
2. Biggest salt mine in Pakistan
Ans….Khewra
3. Diamond is allotropic form ofwhich element?
Ans….carbon
4. Where did Paistan conduct Nuclear Explosions?
Ans….Chagai (Balochistan)
5. Where is Warsak dam located?
Ans….On River Kabul at Warsak (Peshawar)
6. Who inaugurated state bank of Pakistan?
Ans….Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah
7. What is abbreviation of LED?
Ans…..Light Emitting Diode
8. What is the Relation between Hazrat Ismail (A)S and Hazrat Ishaq (AS)?
Ans…..Brothers
9. Where is ruin of Harappa located?
Ans…Sahiwal (Punjab)
10. Which planet is visible from earth?
Ans….Venus
11. Camera uses which lens to form images?
Ans…..convex lens
12. Who elect Prime Minister according to 1973 constitution?
Ans…..National Assembly
English portion:
13. Correct speeling of (Technorats)
14. Correct Spelling of (bureaucracy)
15. I am glad. . at . . your success
16. Synonym of zest …..(enthusiasm or entertainer )
17. Synonyms of excude….(discharge or discontinue)
18. Antonyms of curtail….(increase, enlarge ,and develop)
19. What is Einstein's equation for mass energy relation?
Ans…… E=Mc^2
2o. When photosynthesis stops, plants discharge?
And,..CO2
Subject related questions pic m dyi hy..in k ilawa hy pic waly questions

23/07/2022

سکیل ریوائز کا مطلب ہوتا ہے موجودہ بنیادی تنخواہ ( Basic Pay) میں گزشتہ سالوں (years) کے بجٹ میں ہونے والے اضافے (adhoc 2016,2017,2018,2019,2021) میں سے کسی ایک کا یا سب کا آپ کی موجود بیسک پے میں شامل ہونا۔
(الحمداللہ پہلی مرتبہ اس بات پانچ ایڈہاک الاؤنس بنیادی تنخواہ میں شامل ہوئے ہیں ورنہ ایک یا دو ہی شامل ہوتے تھے)

آخری بار 2017 میں ایسا ہوا تھا اس لئے آپ کی سیلری سلپ پر جو واضح طور پر BPS Pay Scale 2017 لکھا ہوا ہے۔
اس لئے سکیل ریوائز کا مطلب بیسک پے میں اضافہ ہے نا کہ سکیل میں اضافہ ۔۔۔!!

مزید یہ کہ سکیل ریوائز کے بعد موجودہ بنیادی تنخواہ میں 15% اضافہ کیا گیا ہے جو ایڈہاک ریلیف الاؤنس 2022 کی صورت میں اس ماہ آنے والی تنخواہ میں دکھائی دے گا۔

اپنی موجودہ بنیادی سیلری ( Basic Pay ) کو 100 پر تقسیم کریں اور جو جواب آئے گا اس کو 30 پر ضرب دیں۔
اس طرح جو جواب آئے گا آپ کی اتنی تنخواہ میں اضافہ ہوا ہے۔

22/07/2022



✨ 1st Military Award (Nishan-e-Haider)

✨ 2nd Military Award (Hilal-e-Jurat)

✨ 3rd Military Award (Sitar-e-Jurat)

✨ Pak-India Border (Red-Cliff) (1610 km)

✨ Pak-Afghan Border (Duran Line) ( 2252 km)

✨ Pak-China Border(Sino Line) (600 km)

✨ Pak-Iran Border (800 km)

✨ Biggest Civil Award (Nishan-e-Pakistan)

✨ Seats in Senate (104)

✨ Seats in National Assembly (342)

✨ Separation of East Pakistan (16-December-1971 )

✨ Longest River Of world (Neel River)

✨ Deepest River Of World ( Amazon)

✨ Operation of Swat ( Barah-e-Rast) Started in 2009

✨ Swat Got Hilal-e-Aisar in this Operation

✨ Tarbela Dam (In Swabi on River Sindh)

✨ Mangla Dam (In MirPur Azad Kashmir on River Jehlum)

✨ warsak Dam (In Warsak,On River Kabul)

✨ Number of words in anthem=50

✨ Number of lines in anthem=15

✨ Number of ammendements made =18

✨ Number of troops in a division are 12000 to 20,000

✨ Number of troops in brigade is 4000 to 5000

✨ Premadasa is ex President of Srilanka

✨India launched its first Missile with the name of Prithvi

✨ Literacy rate in Pakistan is 57%

✨ Chenab and Jehlum flow from Kashmir.

✨ Tirchmir is the highest peak of Hindukash.

✨ A bicameral legislature was proposed for the first time in 1973 constitution.

✨ Length of Pak-India border is 1,610 km.

✨ Length of Pak-Iran border is 805 km

✨ Length of Pak-China border is 595 km.

✨ Length of Pak-Afghan border is 2052 km or 1300 miles.

✨ Warsak dam is on Kabul River.

✨ Rawal Dam is on Kurrang River.

✨ Khanpur dam is on Haro River.

✨ Tanda dam is in KPK.

✨ Tarbela deam was completed in 1969.

✨ Length of Indus is 2900 km.

✨ Source of Indus is Mansoorowar Lake in Gilgit.

✨ Muztag pass connects Gilgit-Yarkand (China).

✨ Khankum Pass connects Chitral-Wakhan (Afghanistan)

✨ The Shandur Pass connects Chitral and Gilgit.

✨ Khyber Pass connects Peshawar-Kabul Kulk pass connects Gilgit-China.

✨ Bolan pass connects Queta-Afghanistan.

✨ Tochi pass connect Pak:-China.

✨ Length

03/07/2022

🇵🇰 پیارے وطن کے رنگ جنرل نالج کے سنگ 🇵🇰

پاکستان کا مختصر تعارف

ہمارا پیارا پاکستان جنوبی ایشیاء میں واقع ایک اسلامی ملک ہے۔۔۔پاکستان کا رقبہ آٹھ لاکھ اکیاسی ہزار نوسو تیرہ(881913)مربع کیلومیٹر ہے۔۔۔2022 میں پاکستان کی آبادی 22 کروڑ 94 لاکھ 88 ہزار 994 ہے۔۔۔
پاکستان کا مشرقی بارڈر انڈیا سے شمال مشرقی بارڈر چین سے مغربی بارڈر ایران سے اور شمال مغربی بارڈر افغانستان سے ملتا ہے۔۔۔
پاکستان میں چار صوبے،، 135 اضلاع اور لگ بھگ 40 چھوٹے بڑے دریا،،65 سے زیادہ بولی جانے والی زبانیں،،تقریبا 1,300 مندر،،2016 کے مطابق 1,200 پبلک ہسپتال اور 700 پرائیویٹ ہسپتال،،تقریبا 4.8 فیصد رقبے پہ جنگلات،،156,592 پرائمری سکول،،320,611 مڈل سکول،،23,964 ہائی سکول،،3,213 آرٹ اور سائنس کالج،،1,202 ڈگری کالج،،3,125 تکنیکی اور ووکیشنل ادارے،،188 یونیورسٹیاں،،77 فیصد اہلسنت،،20 فیصد اہل تشیع اور 3 فیصد دیگر مذاہب سے تعلق رکھتے ہیں۔۔۔
آبادی کے لحاظ سے پاکستان دنیا کا پانچواں اور رقبے کے لحاظ سے دنیا کا پینتیسواں بڑا ملک ہے۔۔۔دنیا کا سب سے بڑا ایمبولینس نیٹ ورک پاکستان میں ہے۔۔۔دنیا کی سب سے بڑی عارضی منڈی مویشی عیدالاضحی کے موقع پر کراچی پاکستان میں لگائی جاتی ہے۔۔۔دنیا کا سب سے بڑا نہری نظام پاکستان میں ہے۔۔۔دنیا کے 14 بڑے بڑے پہاڑوں میں سے 5 پہاڑ صرف پاکستان میں پاۓ جاتے ہیں۔۔۔دنیا کی دوسری بڑی نمک کی کان پاکستان میں ہے۔۔۔دنیا کی دوسری بڑی چوٹی K2 پاکستان میں ہے۔۔۔پاکستان دالیں پیدا کرنے والا دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے۔۔۔دنیا کا سب سے بڑا مصنوعی جنگل چھانگا مانگا پاکستان میں ہے۔۔۔دنیا کی سب سے گہری بندرگاہ گوادر پاکستان میں ہے۔۔۔دنیا کا چھٹا بڑا شہر کراچی پاکستان میں ہے۔۔۔
پاکستان میں رنگارنگ موسم اور سینکڑوں معدنیات پائی جاتی ہیں۔۔۔پاکستان کا سمندری ساحل1,046 کلومیٹر لمبا اور زمینی سرحد 6,774 کلومیٹر ہے۔۔۔پاکستان کے ضلع چترال کو دنیا کے کثیر اللسانی خطہ ہونے کا اعزاز حاصل ہے اس ضلع میں 14 زبانیں بولی جاتی ہیں۔۔۔کئی جاندار اور پرندے ایسے ہیں جو صرف پاکستان میں پاۓ جاتے ہیں۔۔۔۔
قومی کتاب" قرآن پاک"،،قومی نعرہ "پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ"،، قومی پھل"آم"،،قومی جانور"مارخور"،،قومی مشروب"گنے کا رس"،،قومی رینگنے والا جانور "مگر مچھ"،،قومی زبان"اردو"،،سرکاری زبان"عربی انگریزی اور اردو"،،قومی کھیل"ہاکی"،،قومی پرندہ"چکور"،،قومی لباس"شلوار قمیض"،،قومی کھانا"نہاری"ہے۔۔۔
بلاشبہ میرا پاکستان دنیا کا خوبصورت ترین ملک ہے۔۔۔🥰🥰🥰🥰🥰

پچھلے سلسلے ایشیاء کے رنگ جنرل نالج کے سنگ کی پی ڈی ایف فائل کسی کو چاہیے ہو تو بتادیں۔۔۔
💖💖💖💖💖💖💖
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️

11/06/2022

اچانک بیٹھے بیٹھے خیال آیا جس طرح سرکاری ٹیچر اپنی تنخواہ کا چارٹ دیکھ رہے ہیں کہ ہماری اتنی بڑھ گئ ہے

ہمارا فلاں الاؤنس بڑھ گیا یہ ہو گیا وہ ہوگیا۔۔۔

کسی نے پرائیوٹ استاد کے بارے ایک لمحے کے لئے سوچا کہ وہ اپنا گزر بسر 8000 میں کیسے کرتا ہو گا۔۔۔اسکے بھی بچے ہوں گے اسکی بھی فیملی ہو گی۔۔

ہماری گورنمنٹ کو چاہیے ہمارے پرائویٹ ٹیچر برادری کے بارے میں سوچیں ریاست کا بہت بڑا بوجھ اپنے کندھوں پہ اٹھایا ہوا ہے۔۔اتنی مہنگائ کے دور میں انکا کیسے گزر بسر ہو سکتا ہے اتنی کم سیلری میں انکے بارے میں ضرور سوچیں

جس طرح ہم استاد ہیں۔۔اس طرح وہ بھی استاد ہیں۔۔اور کم سے کم انکی سیلری 25000 کی جائے اور پراپر چیک اینڈ بینلس ہو۔۔۔
جو پرائیویٹ ادارہ انکو سیلری نہ دے انکی رجسٹریشن منسوخ کی جائے۔۔

11/06/2022
11/06/2022

BIOLOGY Solved .MCQs★
. Human blood contains _____ percentage of plasma ?
A. 35%
B. 40%
C. 50%
D. 55% ✔✔✔
. How many bones are there in a newly born infant ?
A. 206
B. 230
C. 280
D. 300 ✔✔✔
. A Person having which of the following blood group can recive blood of any group ?
A. A
b. AB ✔✔✔
C. B
D. O
. The union of a s***m and an egg is called ?
A. Reduction
B. Meiosis
C. Fertilization ✔✔✔
. Which of the following is the sweetest natural sugar ?
A. Glucose
B. Fructose ✔✔✔
C. Lactose
D. Sucrose
. Which of the following is not considered a water soluble vitamin?
A. Vitamin B
B. Vitamin C
C. Vitamin D ✔✔✔
D. Vitamin B12
. Extremely high doses of which vitamin could damage the kidney and causes of kidney stone?
A. Vitamin K
B. Vitamin D
C. Vitamin C ✔✔✔
D. Vitamin A
. Which vitamin cannot store in human body ?
A. Vitamin K
B. Vitamin D
C. Vitamin C ✔✔✔
D. Vitamin A
. Which of the following is caused by a vitamin D deficiency ?
A. Edema
B. Anemia
C. Lupus
D. Rickets ✔✔✔
. What disease is caused by a deficiency of Vitamin C ( Ascorbic Acid ) ?
A. Scurvy ✔✔✔
B. Pellagra
C. Beriberi
D. Rickets
. Citrus fruits are one of the best sources of ?
A. Vitamin A
B. Vitamin C ✔✔✔
C. Vitamin K
D. Vitamin D
. Which of the following Vitamins is not stored in the liver ?
A. Vitamin A
B. Vitamin B
C. Vitamin C ✔✔✔
D. Vitamin D
. Which of the following is not considered a fat soluble vitamin ?
A. Vitamin A
B. Vitamin B ✔✔✔
. Which of the following is considered as vitamin complex ?
A. Vitamin A
B. Vitamin B ✔✔✔
C. Vitamin K
D. Vitamin E
. Which of the following considered as “Aerobics Acid” ?
A. Vitamin D
B. Vitamin C ✔✔✔
C. Vitamin E
D. Vitamin K
. Which of the following helps in the clotting of blood ?
A. Vitamin b
B. Vitamin c
C. Vitamin d
D. Vitamin k ✔✔✔
. Which vitamin is provided by the sunlight to the human body ?
A. A
B. B
C. C
D. D 😊

05/06/2022

ہر ٹیسٹ میں آنے والے Basic Math کے سوالات :


1cm = 10mm
1meter = 100cm
1Km = 1000meter
1kg = 1000grams
1gram= 1000milligram(mg)
1Quintal = 100Kg
1Metric ton = 1000Kg
1Pound = 454gm
1litre = 1000ml
1kilo litre=1000litres
1Gallon = 3.79litres
1Barrel oil= 163.65litres
1cusec = 1 cubic feet of water flows through a point in one second( this measure used only for flowing water)
1TMC = 100 crore cubic feet water(this measure used only for reserved water)
1 inch = 2.54cm
1 feet =12 inch= 30.48cm
1Yard(????)= 3feet
1mile = 1.609 km
1Natical mile=1.852km
1 cent= 435.6 sq feet
1acre = 100 cents
1Hectare = 2.471 acres
1kilo byte(KB)=1024bytes
1Megabyte(MB)=1024KB
1Gigabyte(GB)=1024MB
1Terabyte(TB)=1024GB
1Million=10 Lakhs
1Billion=1000 Million= 100 crore
1 Trillion= 1000 Billion=1Lakh crore
1 Karat = 4.16 '/. gold
24 karat gold=99.5 '/. gold(pure gold)
22 karat gold= 91.6 '/. gold + 8.4 '/. other metal Normally this 22 Karat gold is called as 916, KDM, HALL MARK
18 Karat gold=75 '/. gold+25 '/. other metal
12 karat gold = 50 '/. gold+ 50 '/. other metal
1 Ream = 500 papers
1gross = 12 dozens = 144 articles.
# Important # Information # to # be # kept
# for # Record .:
1 Gunta = 121 Sq yards.
1 Gunta = 101.171 Sq Meter.
1 Gaj = 1 Yard
1 Yard = 36 inch
1 Yard = 3 feet
1 Yard = 0.9144 meter =
1 mtr.
1 sq Yard = 0.83612 Sq meter.
1 sq Yard = 9 sq feet.
1 Sq yard = 1296 Sq inch.
1 Meter = 1.0936 Yards.
1 Meter = 39.370 inch.
1 Meter = 3.280 feet.
1 Sq meter = 1.1959 Sq yard.
1 Sq meter = 1550 Sq inch.
1 Sq Meter = 10.763 Sq feet.
1 feet = 0.304 meter.
1 feet = 0.333 yards.
1 feet =12 inch
1 Sq feet = 0.111 Sq Yard.
1 Sq feet = 0.09290 Sq Meter.
1 Sq feet = 144 Sq inch.
1 inch = 2.54 vv
1 Inch = 0.0254 meter.
1 Inch = 0.0277 yards.
1 Inch = 0.0833 feet.
1 Sq Inch = 0.00064516 Sq Meter.
1 Sq Inch = 0.00077160 Sq Yards.

1 Sq Inch = 0.00694444 Sq feet.
1 Acre = 4046.86 Sq Meter.
1 Acre = 4840 Sq yards.
1 Acre = 43560 Sq feet

21/05/2022

پنجاب پبلک سروس کمیشن کے تحت نئی منتخب ہونے والی خواتین لیکچرر فزکس متوجہ ہوں:
ایسی تمام خواتین جو اسکول میں جاب کر رہی تھی لیکن PPSCمیں اپلائی کرنے سے پہلے اپنے محکمے سے NOC/Departmental permission نہیں لی تھی، انہیں ایک ماہ کی سیلری سکول کو واپس کرنی ہوگی ورنہ کالج کی سیلری جاری نہیں ہوگی۔ جنہوں نے NOC لیا تھا انہیں سکول کو کچھ بھی واپس نہیں کرنا۔

16/05/2022

وادی جن کی سائنسی حقیقت
تحریر :مظہر عباس خان

اس سے قبل کہ میں اس کی سائنسی حقیقت سے آگاہ کروں میں مقناطیسی پہاڑوں (Magnetic Hills) کے بارے میں بتانا چاہوں گا
ان پہاڑوں کو گریویٹی ہلز Gravity Hills بھی کہا جاتا ہے یہ پہاڑ عربی میں تلۃ مغناطیسیۃ کہلاتے ہیں
مقناطیسی پہاڑوں کو پراسرار پہاڑ بھی کہا جاتا ہے
یہی وہ سیاہی مائل پہاڑ ہیں جو نظروں کو دھوکے میں ڈالتے ہیں اسی کی وجہہ سے التباس بصارت پیدا ہوتی ہے
اس کو انگریزی میںOptical illusion کہا جاتا ہے اس کو عربی میں خداع بصری اور فارسی میں خطا ی دید کہا جاتا ہے
یعنی ان پہاڑوں کی مقناطیسیت کے باعث اشیاء اپنی حقیقی صورت میں نظر نہیں آتیں یعنی یہ علاقہ انسانوں میں فریب نظر پیدا کرتا ہے

نظروں کو فریب دینے والے یہ پہاڑ صرف وادی جن ہی میں نہیں پائے جاتے بلکہ دنیا کے بہت سارے مقامات پر موجود ہیں
خود ہندوستان کے دو علاقوں میں ایسے پہاڑ موجود ہیں جو نظروں کو فریب میں مبتلا کردیتے ہیں اور سڑک کے در حقیقت ڈھلان کو اونچائی میں ظاہر کرتے ہیں
جس کی وجہہ سے سڑک کا حقیقی ڈھلان بھی اونچا دکھائی دیتا ہے چونکہ اونچی دکھائی دینے والی سڑک پر موٹر گاڑی بند ہونے کے باوجود چڑھتی چلی جاتی ہے اسی لئے اس کو دنیا جنوں کی حرکت قرار دیتی ہے

ہندوستان میں علاقہ لداخ کے مقام لیہہ (Leh) سے تقریباً 50 کلو میٹر دور سمندر سے 11000 فٹ کی اونچائی پر موجود لیہہ کارگل سری نگر ہائی وے پر یہ علاقہ ہے
جہاں انجن کے بند ہونے کے باوجود موٹر گاڑی اونچائی پر چڑھ جاتی ہے اور کچھ لمحوں بعد تیزی اختیار کرکے بھاگنے لگتی ہے

ہندوستان کی ریاست گجرات کے علاقہ تلسی شیام Tulsishyam ضلع امریلی (Amreli)میں بھی گذشتہ برسوں ایسی سڑک دریافت ہوئی ہے جہاں گاڑی کا انجن بند ہونے کے باوجود موٹر گاڑی کشش ثقل کے برخلاف Up Hill پر چڑھنے لگتی ہے

Lake Wales
فلوریڈا میں Spook Hills ہیں جنہیں Magnetic Hills کہا جاتا ہے
اس علاقے میں بھی اشیاء الٹی جانب جاتی ہیں اسی لئے امریکہ کی عوام انہیں بد روحوں کا مسکن یعنی Spook Hill کہتی ہیں

کینڈا میں نیاگرا آبشار کے قریب Ontario کے Burlington میں بھی ایسے پہاڑ واقع ہیں جہاں کی سڑکوں پر موٹر کار الٹی جانب یعنی نشیب سے فراز کی جانب سفر کرتی ہے

رچمنڈ Richmond آسٹریلیا کے Mountain Bowen روڈ پر ایسے پہاڑ موجود ہیں جہاں قدرت کی نشانیوں کو دیکھا جا سکتا ہے تاکہ اس کی خلاقی پر ایمان لا سکیں
اس سڑک پر صرف 50 میٹر کا علاقہ ہی ایسا ہے جہاں موٹر گاڑی اونچائی کی جانب چلنے لگتی ہے

ان کے علاوہ امریکہ کے علاقہ Shullsburg, Wisconsin کے مقناطیسی پہاڑ، یونان کے MountPenteli اسکاٹ لینڈ کے Electric Brae پہاڑ
مشی گن امریکہ کا Mystery Spot وغیرہ بھی شہرت رکھتے ہیں
دنیا کے سینکڑوں مقامات پر ہمیں ایسے پہاڑ مل جائیں گے جہاں نظروں کا دھوکا حقیقت کو بدل دیتا ہے اور سچ جھوٹ کے پردے میں گم ہو جاتا ہے
جس کی وجہہ سے ڈھلان سڑک بھی اونچی دکھائی دینے لگتی ہے اور عام آدمی کو اچھنبے میں ڈال دیتی ہے
میں یہاں بالخصوص ایک جدید سائنسی تجربے کا ذکر کرون گا جو ہمارے ذہنوں کو کھول کر اس میں حقیقت شناسی کے جذبے کو بھر دیتا ہے

یہ تجربہ عراق کی سلیمانی یونیورسٹی میں کیا گیا
عراق کی ایک ریاست خردستان ہے جہاں کے علاقہ کویا (Koya) میں بھی ایسے پہاڑ موجود ہیں
ان پہاڑوں پر سلیمانی یونیورسٹی کے ریسرچ اسکالر Perykhan M.Jaf نے تحقیق کی
اور ثابت کیا کہ کسی بھی Magnetic Hills کے اطراف موٹر گاڑی کی کشش ثقل کے خلاف محیر العقل حرکت نظروں کا دھوکہ ہے
ان کے پیش کردہ مقالے میں کافی وضاحت سے التباس بصری اور مقناطیسی پہاڑوں کو سمجھایا گیا
اس محقق نے کئی اقسام کے التباس بصری یعنی فریب نظر
کا ذکر بھی کیا ہے جو ہماری عام زندگی سے متعلق ہیں جیسے Illusions of length اور Illusions of shape وغیرہ

مدینہ کی وادی جن عجیب و غریب خوبصورتی رکھنے والی جگہ ہے
گول پہاڑوں سے گھرا ہوا یہ علاقہ زائد از سات میل کے علاقے پر پھیلا ہوا ہے
یعنی اس علاقے کی سات کلو میٹر لمبی سڑک ہمیں فریب نظر میں مبتلا کرتی ہے ایسی خصوصیت رکھنے والی اس قدر لمبی سڑک دنیا کے دوسرے مقامات پر بہت کم دکھائی دیتی ہے
وادی میں سڑک کی آخری حد تک جانے کے لئے موٹر گاڑیاں بڑی زور آزمائی کے ساتھ گذرتی ہیں
یہاں غور کرنے کی بات یہ ہے کہ بہ ظاہر آنکھوں کو ڈھلان دکھائی دینے والی اس سڑک پر موٹر گاڑی یا بس (Bus) کے انجن کو بڑی محنت کرنی پڑتی ہے
جو خود اس بات کا ثبوت ہے کہ ڈھلوان دکھائی دینے والی سڑک در حقیقت ڈھلوان نہیں ہے اور جب وادی کی آخری حد سے یہ بس پلٹتی ہیں تو بس کا ڈرائیور موٹر گاڑی کے انجن کو چالو رکھتاہے
لیکن ایکسلیٹر (Accelerator) سے پاؤں اٹھا لیتا ہے
گاڑی نیوٹرل گیر(Neutral Gear) میں آگے بڑھتی چلی جاتی ہے
یعنی دوسرے الفاظ گاڑی کا انجن بند ہوتا ہے لیکن گاڑی چلتی رہتی ہے
اور یہ یقیناً تعجب خیز بات ہے کہ ایکسلیٹر پر پاؤں کا دباؤ نہ ہونے کے باوجود گاڑی سڑک کے نشیب و فراز میں تیزی سے آگے بڑھتی جاتی ہے رفتہ رفتہ بس (Bus) کی رفتار میں مسلسل اضافہ ہوتا رہتا ہے
یہ خود میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے کہ بس (Bus) کی رفتار ایک مرحلے پر ایک سو پچاس تک پہنچ گئی تھی اور ڈرائیور کے پیر ایکسلیٹر پر رکھے ہوئے نہیں تھے
بلکہ وہ اپنے پیروں کو سکوڑ کرسیٹ پر رکھے ادب سے بیٹھا اسٹیرنگ کنٹرول کر رہا تھا
ہاں کبھی کبھی جب رفتار حد سے بڑھ جاتی تو ڈرائیور کے پیر بریک پر پہنچ جاتے اور وہ گاڑی کے بریک لگا دیتا تاکہ گاڑی قابو میں رہے

نظروں کا دھوکہ Optical illusion دراصل حسی تجربات یا حس کو سمجھنے کی غلطی کا نتیجہ ہیں یعنی دکھائی دینے والی شئے سے متعلق آگاہی (Perception) کی غلطی غیر حقیقی صورت حال کو پیدا کرتی ہے
وادی جن میں بھی انسانی دماغ کی ادراکی صلاحیت حقیقت سے بعید ہوجاتی ہے
آنکھوں کے ذریعہ حاصل کی جانے والی معلومات کا جب دماغ میں تجزیہ انجام پاتا ہے تو دماغ اور آنکھوں کے مابین کشمکش بصری قوت پر اثر انداز ہوتی ہے
اور ان مقناطیسی پہاڑوں سے نکلتی لہروں کے جلو میں انسان تذبذب کا شکار ہو جاتا ہے

اس کا ادراک صحیح فیصلہ نہیں کرپاتا کہ وہ کیا دیکھ رہا ہے اور وہ بالآخر غلط دیکھنے لگتا ہے
وادی جن میں بھی یہی اصول کارفرما ہے علاوہ اس کے اس علاقے میں پائے جانے والے مقناطیسی پہاڑوں کے پھیلاؤ اور رفعت کے باعث افق (Horizon) واضح نظر نہیں آتا جو انتشار بصری کی اہم وجہہ ہے
Horizon
یعنی وہ واضح خط جو زمین کو آسمان سے جدا کرتا ہے اسی لئے اس علاقے میں سڑک ڈھلان ہونے کے باوجود بھی اونچائی کی طرف جاتی ہوئی نظر آتی ہے
اس کیفیت سے انسان عجیب عقیدت میں ڈوب جاتا ہے اور ان پہاڑیوں پر اس کو اللہ کے حروف دکھائی دینے لگتے ہیں
کہیں بظاہر ایسا محسوس کرنے لگتا ہے جیسے پتھر سجدہ ریز ہیں
نظر کے اس دھوکے کو طبعیات کے سادہ اصولوں سے بآسانی سمجھا جاسکتا ہے
ہم زندگی میں نظروں کے دھوکے کی کیفیت سے کئی ایک بار دو چار ہوتے ہیں
جیسے اونچا درخت جو کھڑا ہوا ہے لمبا دکھائی دیتا اگر اسی درخت کو کاٹ کر زمین پر رکھ دیں تو زمین پر رکھا ہوا درخت نسبتاً چھوٹا دکھائی دیتا ہے

جہاں تک وادی جن مدینہ المنور کی بات ہے نہ صرف سائنسداں بلکہ عام افراد نے بھی اس کی حقیقت جاننے کے لئے تجربات کئے ہیں
اگر ہم گوگل ارتھ کے ذریعہ اس علاقے کا مشاہدہ کریں تو ایسی خصوصیت رکھنے والی یہ سڑک تقریباً 7 کلو میٹر لمبی نظر آئے گی
اور ان 7 کلو میٹر فاصلے کے دوران سڑک کے ڈھلان کا زاویہ 11.5 ڈگری ہو گا
اور سڑک کے دونوں حدوں کے بیچ 310 میٹر ڈھلان موجود ہو گا
لیکن واہ رے قدرت کہ اس قدر ڈھلان کے باوجود انسانی آنکھ کو یہ ڈھلان اونچائی بن کر دکھائی دیتا رہتا ہے
اسی لئے ایسی وادیاں یا وادی جن مافوق الفطرت اور پراسرار قوتوں کا مرکز دکھائی دیتی ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

11/05/2022

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب

‏اسکولوں میں گرمی کی چھٹیوں کا آغاز یکم جون سے ہوگا، محکمہ تعلیم پنجاب

‏محکمہ تعلیم پنجاب نے بچوں کو گرمی کی چھٹیوں کا کام 31 مئی تک دینے کی ہدایت جاری کردی

‏پہلی سے آٹھویں جماعت کے نتائج کا اعلان بھی 31 مئی سے قبل کیا جائے گا، محکمہ تعلیم پنجاب

‏گرمی کی چھٹیوں کا سلسلہ 31 جولائی تک جاری رہے گا، محکمہ تعلیم پنجاب

‏یکم اگست سے نیا تعلیمی سال شروع ہوگا، گرمی کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن آئندہ ہفتہ ہونے کا امکان

11/05/2022

الحمدللہ
آج سے میٹرک 10th کے سالانہ امتحان باقاعدہ شروع ہو رہے ہیں۔آپ اسٹوڈنٹس کے لیے نیک خواہشات اور ڈھیروں دعائیں ہے کہ مولا کریم آپ کو دنیا آخرت کے امتحانات میں کامیاب فرمائے۔۔آمین
پیپرز کے حوالے سے کچھ گزارشات اور ہدایات ہیں جو ذاتی تجربہ کی بنا پر میں سمجھتا ہوں اسٹوڈنٹس کو دی جانی چائیے۔تا کے ایگزیمز میں آنے والی کوئی بھی پرابلم اُن کی تیاری پر اثر انداز نہیں ہو سکے۔
⬅️تمام طلباء کو مشورہ دیا جاتا ہے، ایگزمینیشن سینٹر میں پیپر شروع ہونے سے کم از کم آدھا گھنٹے پہلے پہنچیں۔اگر موسم خراب ہے تو اس سے بھی پہلے پہنچیں۔۔
⬅️ پیپر حل کرنے کے لیے کم از کم 2 پن( بال پوائنٹ،پنسل) ،تین مارکر،اسکیل اور کیلکولیٹر ساتھ لے کر جائیں۔ یاد رہے پیپر میں نیو پن یا نیو پنسل سے لکھنا ٹائم ضائع کرنے کے مترداف ہے،ہمیشہ وہ قلم یوز کریں جو پہلے سے یوز کر رہے ہیں۔
⬅️ درود شریف پڑھ کے پیپر سٹارٹ کریں۔
⬅️ معروضی پیپر پر پیپر کوڈ مثلا 6462 وغیرہ لکھا ہوتا ہے اُس کو یاد سے Answer Sheet پر لکھیں۔بصورت دیگر معروضی کے مارکس subjective پیپر میں Add نہی ہوں گے۔
⬅️ سب سے پہلے وہ سوال کریں جو آپ کو اچھے سے آتے ہیں۔۔جو سوال weak ہوتے ہیں اُن کو درمیان میں لکھتے ہیں۔
⬅️ہر سوال یا سیکشن کو ٹائم پر ڈیوائڈ کر کے حل کریں
⬅️پیپر پریزنٹیشن کا خاص خیال رکھیں۔۔پیپر پریزنٹیشن سے چیکر پر اچھا امپریشن پڑتا ہے۔
⬅️ماسک لازمی پہن کر جائیں، بغیر ماسک کے سینٹر میں داخل ہونے کی اجازت نہ ہو گی۔
⬅️رول نمبر سلپ اور اس کی کاپی ساتھ لے کر جائیں۔ اگر غلطی سے رول نمبر سلپ گھر بھول جاتے ہیں تو پریشان ہونے یا گھبرانے کی ہرگز ضرورت نہیں Examinar صاحب سے کہ سکتے ہیں کل چیک کروا دیں گے۔یاد رہے سپریڈنٹ کے پاس آپ کہ ریکارڈ الگ سے موجود ہوتا ہے۔پیپر ٹائم ختم ہونے سے دس سے 15 منٹ پہلے ختم کرنا چاہئے۔
⬅️ پیپر حل کرنے کے بعد سوالات کو ایک دفعہ لازمی Read کریں۔
⬅️باقی محنت کریں چیونٹی کی طرح اور پھل کھائیں شہد کی مکھی کی طرح 😊
اللہ آپ کا حامی ناصر ہو۔

آپ کیلئے دعا گو

Videos (show all)

English vocabulary

Location

Category

Website

Address

Lahore

Other Education in Lahore (show all)
Defence Public School Defence Public School
Lahore, 54000

COMSATS institute of information technology M.A Jinnah Campus,  Lahore COMSATS institute of information technology M.A Jinnah Campus, Lahore
M. A. Jinnah Building Defence Road, Off Raiwind Road
Lahore, 54000

This page is open for all kind of Education activties

AdobePakistan AdobePakistan
H# 11 Street 110 New Housing Scheme Lunia Mandi Sadar Lahore Cantt
Lahore, 54000

The premiere Adobe User Group in Pakistan

O & A Level Mathematics Tuitions O & A Level Mathematics Tuitions
Lahore, 54810

Best Math Tuitions in Lahore! A' Levels Starting Classes! Get a heads up now!

National Institute of Design and Analysis - NIDA National Institute of Design and Analysis - NIDA
State Cement Corporation Building, Kot Lakhpat
Lahore, 54770

The objective of this project is to provide multidisciplinary training in CAD/CAM and change the cur

Windroidsolutions Windroidsolutions
LAHORE
Lahore, 54000

Solutions for all..

AMDC AMDC
Sector C, Bahria Town
Lahore

Akhtar Saeed Medical and Dental College

SKANS School of Accountancy SKANS School of Accountancy
1 Tariq Block New Garden Town Lahore
Lahore

SKANS School of Accountancy is one of the most prestigious Accountancy institutes of Pakistan. SKANS is well reputed for setting a standard of excellence in the field of Professional Accountancy and Finance Qualifications.

Garrison Colleges Lahore Cantt Garrison Colleges Lahore Cantt
Near A-Block DHA, Nishat Colony
Lahore, 54810

IBIT  ( The Heaven) IBIT ( The Heaven)
University Of The Punjab
Lahore, 54000

IBIT......Students of Punjab University know Why its called HEAVEN

Al Ayesha High School, Lahore Al Ayesha High School, Lahore
1 Habib-UL-ALLAH Road
Lahore

Jinnah Islamia Group of Colleges Jinnah Islamia Group of Colleges
34 A-1 Township
Lahore, 54000

JIGC was founded 33 years ago during the educational session 1979-80. This institution was establish