20 نومبر کو دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے، یہ دن اس لئے منایا جاتا ہے کیونکہ بچوں کی تعلیم و تربیت، معاشرتی تربیت اور مذہبی تربیت سے متعلق شعور اُجاگر کیا جائے تاکہ دنیا بھر کے بچے مستقبل میں اپنا مثبت کردار ادا کرسکیں۔
بچے چونکہ پھولوں کی مانند ہوتے ہیں اور تفریح بچوں کے اندر ایک نیا جزبہ پیدا کرتی ہے۔ اسی سلسلے میں آج 20 نومبر بچوں کے علمی دن پر گورنمنٹ ہاٸٸ اسکول طالب المولیٰ کنری میمن میں بھی بچوں کا عالمی دن منایا گیا۔
بچوں کو مختلف کھیل کررواۓ گٸے۔ اور آخر میں استاتذہ کی طرف سے بچوں کو کھانا بھی کھلایا گیا۔
GBLSS Kunri Memon- Emerging School
Schooling
Operating as usual
Want your school to be the top-listed School/college in Kunri?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Kunri Memon
Kunri
Kunri