05/08/2023
Multan Trip
Future Scholar school ddp
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Future Scholar School D.D.panah, Education, Kot Addu.
05/08/2023
Multan Trip
Future Scholar school ddp
یااللہ!!
پوسٹ پڑھنے والے کو اتناحلال وسیع رزق عطافرما کہ وہ تیرے سوا کسی کا محتاج نہ رہے.
آمین🤲🏻
01/08/2023
دائرہ دین پناہ کا واحد ادارہ جو آکے بچوں کے مستقبل کا
ضامن اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے اچھا انتخاب کریں
پرنسپل فیوچر سکالر سکول دائرہ دین پناہ
*سلام سیدنا امام حسین علیہ السلام*
*سلام سیدنا امام حسن علیہ السلام*
*سلام اہل بیت علیہ السّلام*
*صلی اللہ علیہ وآلہ وبارک وسلم*
07/07/2023
قرآن پاک کی بحرمتی پر پُرزور مذمت۔
ایک اور عہد بھی کیجئے کہ آج سے قران کو سمجھنے کی کوشش بھی کریں گے۔ ہر روز کچھ وقت قران فہمی کے لئے نکالیں گے
انشاللہ۔
کون کون؟
https://youtube.com/
السلام وعلیکم تمام معزز دوستوں سے گزارش ہے کہ ہم نے یوٹیوب چینل بنایا ہے Future Talentکے نام سے لنک اوپر دے دیا ہے اس پر کلک کریں اور subscribe کریں ۔انشاءاللہ بھت ہی اچھی ویڈیو ملیں گی خود دیکھیں اور اپنے بچوں کو بھی دیکھائیں فائدہ ہو گا۔اسلامک، موٹیویشنل ، ویڈیوز ہوں گی۔آپ دوستوں کی سپورٹ چاہیے۔۔۔شکریہ
14/02/2023
الحَمْدُ ِلله
3rd Annual Result ceremony 2k22-2k23
آپکے وسیب کا واحد ادارہ وسیب کے بچوں کا ہمدرد ادارہ
اور آپکے بچوں کے فیوچر کا ضامن ادارہ
فیوچر سکالر سکول داٸرہ دین پناہ
فیوچر سکالر سکول دائرہ دین پناہ کے ہونہار طالب علموں کی بہترین اسلامک ویڈیو۔اس ویڈیو کو ضرور سنیں اور ان بچوں کی حوصلہ افزائی کریں۔(شکریہ)
پرنسپل-فیاض صاحب.03415586279
03069363779
18/11/2022
ساتویں تھل جیپ ریلی ضلع کوٹ ادو بوجہ عام تعطیل کل مورخہ 19 نومبر2022 کو فیوچرسکالر سکول بند ہو گا۔
منجانب=فیاض گرمانی
پرنسپل فیوچر سکالر سکول دائرہ دین پناہ۔
08/11/2022
Allama Muhammad Iqbal
zindabaad
01/11/2022
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 08:15 - 16:00 |