
Mufti Ali Raza Jamali
خانقاه عاليہ جمال آباد شریف کھاریاں علی چک
Operating as usual

کلام إمامِ جامی رحمت اللہ علیہ
امام حسن بن علي رضي الله عنهما کا یوم ولادت مبارک ہو

السلام عليكم !
محترم والدین یہ بدرالھدیٰ کا آفیشل پیج ہے آپ لمحہ بہ لمحہ اپنے بچوں کے روشن مستقبل سے اور ادارے کے تعلیمی تعمیری ترقیاتی امور سے آگاہ رہنے کے لیئے اسے فالو اور لائک بھی کریں اور اپنے حلقہ احباب میں تشہیر بھی کریں۔
ہمارا سلوگن (دین اور دنیا ایک ساتھ) جہاں آپ کا بچہ، آپ کی بچی دنیا میں کامیاب ہوگا وہاں پر ہی دین کی تعلیم سے بھی آراستہ ہوگا،آئیں مصمم ارادہ سے احیائے دین کے لئیے دنیا کے ہر شعبہ کے لئیے ادارے کے بچوں کو تیار کرنے میں ہمارے دست و بازو بن کر عند اللہ ماجور ہوں؛بدرالھدیٰ آپکا اپنا ادارہ ہے ۔
# #❤️ # #ادارہ بدر الھدیٰ کے شعبہ جات # #❤️ # #
1:جامعہ بدر الھدیٰ {[(شعبہ تحفیظ القرآن)شعبہ درسِ نظامی)}]
2: بدرالھدیٰ سکول سسٹم ( پری نرسری سے میٹرک سائنس کے ساتھ تک )
3: بدرالھدیٰ کالج
4: بدرالھدیٰ ویلفئیر فاونڈیشن
5:بدرالھدیٰ ویمن لیگ
اور دیگر شعبہ جات کے لئیے آپ کے ساتھ کے متمنی۔
بانی وسرپرست ادارہ بدرالھدیٰ: پیر مفتی محمدعلی رضا الأزہری الجمالی۔رابطہ نمبر 03366291111
جی میل اکاونٹ
[email protected]
پیج لنک
https://www.facebook.com/profile.php?id=61557736820577&mibextid=ZbWKwL
ہلتے کس جگہ ، جی اپنا بہلانے کہاں جاتے
تری چوکھٹ سے اُٹھ کر تیرے دیوانے کہاں جاتے
نہ واعظ سے کوئی رشتہ، نہ زاہد سے شناسائی
اگر ملتے نے رندوں کو تو پیمانے کہاں جاتے
خدا کا شکر ، شمعِ رُخ لیے آئے وہ محفل میں
جو پردے میں چُھپے رہتے تو پروانے کہاں جاتے
اگر ہوتی نہ شامل رسمِ دنیا میں یہ زحمت بھی
کسی بے کس کی میّت لوگ دفنانے کہاں جاتے
اگر کچھ اور بھی گردش میں رہتے دیدہِ ساقی
نہیں معلوم چکّر کھا کے میخانے کہاں جاتے
خدا آباد رکّھے سلسلہ اِس تیری نسبت کا
وگرنہ ہم بھری دنیا میں پہچانے کہاں جاتے
Monthly mehfil in Badar ul huda international Ali chak
سیدہ کائنات کا یوم وصال اور امت کے لئیے پیغام
درود پاک بارگاہ جان جاناں میں پیش کریں ❤️❤️❤️❤️❤️
❤️❤️خدا کی رضا چاہتے ہیں دو عالم
❤️❤️❤️ خدا چاہتا ہے رضائے محمد
❤️❤️❤️ أَسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيَّ الْقَيُّومَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ.❤️❤️
❤️❤️❤️❤️❤️
❤️❤️❤️اللہ والوں کی باتیں❤️❤️❤️
❤️❤️❤️جان جاناں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️❤️❤️
غمزدوں کو رؔضا مژدہ دیجے کہ ہے❤️❤️❤️
بے کَسوں کا سہارا ہمارا نبی ﷺ
❤️❤️❤️سرور کہوں کہ مالک و مولا کہوں تجھے
حیراں ہوں میرے شاہ میں کیا کیا کہوں تجھے ❤️❤️❤️
❤️❤️میں تو مالک ہی کہوں گا کہ ہو مالک کے حبیب یعنی محبوب و محب میں نہیں میرا تیرا ❤️❤️❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Main Road
Kharian
ALICHAK
Kharian, 50090
Hayat International School System is modern kind of school. We provide all facilities for students. We have air conditioned rooms. Students can get knowledge by living in their own comfort zone. You'll meet all your expectations from our school.
Dhoria
Kharian, 50090
-A caring environment with a strong academic foundation -An exclusive focus on the individual child
Kharian
READ Foundation has been devoted to causing change by strengthening humanity through education in Pa
Near Convoy Check Post, Murrala Morr, Jandanwala Kharian Cant
Kharian
A complete Institute for Females from Inter to Masters Level