دی برائٹ فیوچر سکول سسٹم گرلز کیمپس میں الحمدللہ ہمارے توقعات سے زیادہ داخلے ہوئے۔اب ہمارے گاؤں کے لوگ اب اپنے بچیوں کی تعلیم پر بھی توجہ دے رہے ہیں ۔
The Bright future school system gurguri karak
private school
Operating as usual
دی برائٹ فیوچر سکول سسٹم گرلز کیمپس پہلے 100 داخلے بلکل فری ۔
کلاس 6thسے کلاس 10thتک۔
ایک اور کلاس کا اضافہ۔

الحمدللہ آج گرلز کیمپس میں باقاعدہ کلاسز شروع کردئیے ہیں ۔تمام والدین سے گزارش ہے اپنے بچیوں کو بروقت سکول بھیجے تاکہ بچیوں کا قیمتی وقت ضائع نہ ہوں۔
نوٹ: کلاس 7thسے کلاس 10th تک داخلے جاری ہیں ۔
شکریہ
اسلام وعلیکم!
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ انشاء اللہ پیر کے دن سے گرلز کیمپس میں باقاعدہ کلاسز شروع ہونگے۔فیمل سٹاف پہنچ چکا ہے۔
ایڈریس : دی برائٹ فیوچر سکول سسٹم بوائز کیمپس سکول ٹایم 7:00Am
محمد زعفران خوبصورت آواز میں تلاوت کرتے ہوئے۔اور مدثر محمود انگریزی ترجمہ کرتے ہوئے۔

جماعت نہم کا طالب علم صبح سکول اسمبلی کے بعد ملیریا کے بارے میں اپنا ٹاپک پیش کرتے ہوئے۔

Mudasir Mahmood with Life Hero
بہترین والدین وہ ہیں جو اپنے بچوں کیلئے فکر مند رہتے ہیں ۔ وہ نہ صرف بچوں کے ہوم ورک پر توجہ دیتے ہیں بلکہ سکول ٹیچرز سے بھی بچے کے بارے میں پوچھتے ہیں ۔ والدین کا یہ عمل سکول کے بہتری اور ٹیچرز کیلئے بہت فائدہ مند ثابت ہوتا ہے ۔
𝕊ℂℍ𝕆𝕆𝕃 𝕋𝕀𝕄𝕀ℕ𝔾
𝐎𝐩𝐞𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐂𝐥𝐚𝐬𝐬 𝐓𝐢𝐦𝐞: 6:50AM
𝐂𝐥𝐨𝐬𝐢𝐧𝐠 𝐓𝐢𝐦𝐞: 11:55AM
Thanks


الحمدللہ اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے۔ہر سال کی طرح اس سال بھی دی برائٹ فیوچر سکول سسٹم نے اپنے روایت کو برقرار رکھتے ہوئے محمد اسماعیل والد محمد ریاض نے مدرسی عثمانیہ میں ٹیسٹ دے کر 2000 طلباء میں سے 14 پوزیشن حاصل کرکے اپنے ادارے اور علاقے کا نام روشن کیا ۔اور ساتھ محمد عفران والد عنایت اللہ نے بھی ٹیسٹ پاس کیا۔
ادارے کا ایک مقصد اپنے علاقے کو دینی اور دنیاوی علم سے روشن کرنا۔

ہمارے علاقے کے نوجوانوں اگر آپ کو باہر کسی بھی ملک نوکری یا مزدوری کیلئے جانا ہے اور کوئی ہنر نہیں تو آئیے انگلش سیکھ کر اپنے لئے آ سانی پیدا کریں۔
03365798292

خوشخبری خوشخبری۔۔۔

والدین کا اعتماد بدستور جاری ۔۔۔۔ہمشہ اپنے بچوں کیلئے سٹینڈرڈ سکول کا انتخاب کریں
𝕊ℂℍ𝕆𝕆𝕃 𝕋𝕀𝕄𝕀ℕ𝔾
𝐎𝐩𝐞𝐧𝐢𝐧𝐠 𝐂𝐥𝐚𝐬𝐬 𝐓𝐢𝐦𝐞: 7:05AM
𝐂𝐥𝐨𝐬𝐢𝐧𝐠 𝐓𝐢𝐦𝐞: 12:25PM
Thanks
The Bright future school system gurguri Girls campus free admission for class 7th to 10th
دی برائٹ فیوچر سکول سسٹم گرلز کیمپس میں پہلے 100 داخلے بلکل مفت

Welcome to all....

Welcome to Bright family...

گرلز کیمپس افتتاحی تقریب کی تیاری۔۔۔

اطلاع عام

خپلے لونړے سکول کے داخلے کړئی ۔ پہ تعلیم کے د زوئ او لور فرق لوئے ظلم دے .
مدثر محمود کلاس نہم کے طالب علم تعلیم کے اہمیت کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے ۔۔۔۔۔۔
اس دور جدید میں اگر بچوں کو برجیکٹ کے بارے میں علم تک نہ ہو۔تو میں سمجھتا ہوں کہ ہم بچوں کیساتھ بہت زیادتی کررہے ہیں۔دی برائٹ فیوچر سکول سسٹم چھٹی کا طالب علم زوہیب شاہ اور اس کی ٹیم یوم والدین کے موقع پر اپنا پروجیکٹ پیش کرتے ہوئے۔جو ٹیلنٹ ہمارے علاقے کے بچوں میں ہے وہ میں نے آج تک نہیں دیکھا ہے۔بس ان بچوں کا بد قسمتی یہ ہے۔کہ ان کو گھر کےطرف سے وقت نہیں مل رہا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Location
Category
Telephone
Website
Address
Plot-R-27 Sector 5-L North Karachi
Karachi
رھبر ترقی و کمال🇵🇰 Registration Open 2024-25 Online Registration Whatsapp: 03142085026
Saima Arabian Villas
Karachi, 75320
To help other people those who are willing to learn basic concepts of English language.
House@8/4, SectorC-1, Main Road Landhi No. 1, Near Fire Brigade Station
Karachi, 75160
A school of thought, or intellectual tradition, is the perspective of a group of people who share common characteristics of opinion or outlook of a philosophy,discipline, belief, social movement, economics, cultural movement, or art movement.
Korangi No. 6
Karachi
Government Digree Arts/Comm College For Men (Evening), Korangi No. 6