Central Superior Academy

One of the excellence education system for Playgroup, Nursery, Kindergarten & Primary.

Operating as usual

12/01/2022

"مولانا قاضی ثاقب الاسلام ساؤتھ کوریا کے بیسٹ گریجویٹ ایوارڈ کے لیئے نامزد"
ساؤتھ کوریا کی وزارت تعلیم ، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے میدان میں زیر تعلیم ٹاپ پی ایچ ڈی ریسرچرز کا انتخاب کرتی ہے۔ ان میں سے ہر شعبے میں ایک ریسرچر کو بیسٹ ریسرچر ایوارڈ کیلیے نامزد کیا جاتا ہے ۔ دنیا بھر سے آئے ہوئے ریسرچرز میں سے پاکستانی طالبعلم ساؤتھ کوریا منسٹری آف ایجوکیشن پرائز ایوارڈ " وصول کرتا ہے ۔ یہ ایوارڈ انہیں دوران پی ایچ ڈی Sustainable energy پر منفرد تحقیقات کرنے پر ملتا ہے ۔ اور مدرسے کا یہ فاضل پاکستان کا نام خوب روشن کرتا ہے ۔
صرف یہی نہیں ، اس سے قبل "آنر" ایوارڈ بھی اپنے نام کرتا ہے ، اور ساؤتھ کوریا کے معروف اخبارات کی شہ سرخیوں میں اس خبر کو نمایاں حیثیت ملتی ہے۔
مزید برآں کامیابیاں سمیٹتے ہوئے پاکستانی مدرسے کا یہ فاضل دوران پی ایچ ڈی 7 کے قریب آؤٹ اسٹینڈنگ ایوارڈز ، اور بارہا کانفرنس ایوارڈز بھی وصول کرتا ہے۔
مدارس کی تاریخ میں یہ پہلا واقعہ ہے کہ ایک عالم دین سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ریسرچ میں اتنے سارے ایوارڈز وصول کرتا ہے۔ اور ساؤتھ کوریا کا ٹاپ ریسرچر ایوارڈ اپنے نام کرتا ہے۔
مولانا قاضی ثاقب الاسلام کا تعلق مظفرآباد آزاد کشمیر سے ہے ۔
انہوں نے داؤد یونیورسٹی کراچی سے الیکٹرونکس میں انجنئیرنگ کی ۔ قائدانہ کردار کا حامل مدرسے کا یہ فاضل مثبت students سرگرمیوں میں صوبائی سطح پر رہنما بھی رہ چکے ہیں۔
بعد ازاں معروف عالم دین مفتی سید عدنان کاکا خیل صاحب کے ارشاد پہ سر تسلیم خم کرتے ہوئے دینی تعلیم کیلیے جامعتہ الرشید کراچی میں داخلہ لیا اور کلیتہ الشریعہ سے فراغت حاصل کر کے دین و دنیا کے حسین امتزاج کی حقیقی تصویر بن گیا۔
مدرسے سے فراغت کے بعد اساتذہ کرام کی تشکیل پر ایم ایس ۔ پی ایچ ڈی کیلیے ساؤتھ کوریا روانہ ہو گئے اور وہاں " کیانگ پوک نیشنل یونیورسٹی " سے ماسٹرز مکمل کیا اور بعد ازاں " جیجو نیشنل یونیورسٹی " سے پی ایچ ڈی مکمل کی ۔
انرجی کے جدید ذرائع پر تحقیق پر خوب محنت کی ایکسیلنس ایوارڈ کے ساتھ ساتھ مزید کئی ایوارڈز اپنے نام کیے۔ (ایوارڈز کی تفصیل تحریر کے آغاز میں گزر چکی ہے).
سب سے اہم بات کہ اس ساری محنت اور مصروفیت کے باوجود ساؤتھ کورین یونیورسٹیز کے مسلمان طلبہ کی دینی رہنمائی میں کمی نہیں آنے دی ۔ جیجو سٹی کی سنٹرل مسجد میں امامت و خطابت کے ساتھ ساتھ درس قرآن اور مجالس ذکر کے حلقوں میں طلبہ کی دینی تشنگی کو سیراب کرتے رہے ۔
مولانا ڈاکٹر قاضی ثاقب الاسلام نہ صرف پاکستان بلکہ عالم اسلام کیلیے سرمایہ ثابت ہوئے ہیں۔ انکی کامیابیاں دراصل پاکستان اور عالم اسلام کی کامیابیاں ہیں۔ جنہیں ہر سطح پر پروموٹ کرنا اور انکی صلاحیتوں کو بروئے کار لانا ہماری قومی ذمہ داری ہے۔ پوری دنیا ایسے ٹیلنٹ کی تلاش میں رہتی ہے ۔ لہذا پاکستانی حکومت کو سرکاری سطح پر انکی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے اور انکے ٹیلنٹ سے بھرپور استفادہ کرنا چاہیے۔
Courtesy
Molana Dr. Qazi Saqib Ulislam
Written by Hamza Nasir

22/09/2020

سندھ بھر میں 6 سے 8 تک کی کلاسیں اعلان شدہ شیڈول کے مطابق 28 ستمبر سے ہی کھلیں گی. وزیر تعلیم سندھ سعید غنی

تمام سرکاری اور نجی اسکولز سندھ حکومت کے 28 ستمبر کو کلاس 6 سے 8 کھولنے کے پابند ہوں گے. سعید غنی

ہم نے چند روز قبل یہ فیصلہ صوبے میں پہلے فیز کے کھلنے کے بعد زمینی حقائق کو سامنے رکھ کر کیا تھا. سعید غنی

جب تک نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں میں جاری کردہ ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد نہیں ہوتا ہم مزید بچوں کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرسکتے. سعید غنی

میں خود اس وقت بھی سندھ کے مختلف اضلاع لاڑکانہ، قمبر شہداد کوٹ اور دیگر کا دورہ کرکے تعلیمی اداروں کی ایس او پیز کو دیکھ رہا ہوں. سعید غنی

20/09/2020

Respect your children 👶

Courtesy:
Dr Salam Asif Siddique ERDC

14/09/2020

وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے 15 ستمبر سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا.

پہلے فیز میں کلاس نہم اور اس سے اوپر کی تمام کلاسز کھولی جارہی ہیں. سعید غنی

دوسرے اور تیسرے فیز میں مرحلہ وار چھٹی سے آٹھویں اور پھر پری پرائمری سے پرائمری کلاسز کا آغاز کیا جائے گا. سعید غنی

ہم نے ڈسٹرکٹ، سول اور صوبائی انتظامیہ کے ذریعے اسکولز کی مانیٹرنگ کی ٹیمیں تشکیل دی ہیں جو منگل سے اسکولوں کے وزٹ کریں گی. سعید غنی

اگر کسی اسکول، علاقے میں کرونا کے پھیلنے کی اطلاعات موصول ہوں گی تو ہم اس اسکول یا اس علاقے کی اسکولوں کو بند کرنے کا اعلان بھی کرسکتے ہیں. سعید غنی

والدین کے تعاون کے بغیر ہم اسکولز میں کرونا پھیلنے سے نہیں روک سکتے. سعید غنی

والدین اپنے بچوں کو مکمل ایس او پیز کے ساتھ اسکول بھیجیں. سعید غنی

ماسک لازمی پہنائیں اور بچوں کو لازمی 5 سے 6 بار 20 سیکنڈ تک صابن یا ہینڈ واش سے ہاتھ دھونے کی تاکید کریں. سعید غنی

اسکول میں اپنے بچوں کو پانی اور لنچ باکس ساتھ بھیجیں اور انہیں لازمی تاکید کریں کہ وہ باہر سے کوئی چیز نہ لیں. سعید غنی

والدین بچوں کو ایک دوسرے سے فاصلے کی بھی تاکید کریں. سعید غنی

ہمارے صوبے سے کرونا کم ضرور ہوا ہے لیکن ختم نہیں ہوا اس لیے کسی قسم کی لاپرواہی کرونا پھیلنے کا سبب بن سکتی ہے. سعید غنی

جاری کردہ: زبیر میمن، میڈیا کنسلٹنٹ، وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی.

31/08/2020
14/08/2020

ℙ𝕒𝕜𝕚𝕤𝕥𝕒𝕟 ℤ𝕚𝕟𝕕𝕒𝕓𝕒𝕕

13/08/2020

ℙ𝕒𝕜𝕚𝕤𝕥𝕒𝕟 ℤ𝕚𝕟𝕕𝕒𝕓𝕒𝕕
𝔽𝕣𝕖𝕖𝕕𝕠𝕞 𝕚𝕤 𝕟𝕖𝕧𝕖𝕣 𝕞𝕠𝕣𝕖 𝕥𝕙𝕒𝕟 𝕠𝕟𝕖 𝕘𝕖𝕟𝕖𝕣𝕒𝕥𝕚𝕠𝕟 𝕒𝕨𝕒𝕪 𝕗𝕣𝕠𝕞 𝕖𝕩𝕥𝕚𝕟𝕔𝕥𝕚𝕠𝕟. 𝕎𝕖 𝕕𝕚𝕕𝕟'𝕥 𝕡𝕒𝕤𝕤 𝕚𝕥 𝕥𝕠 𝕠𝕦𝕣 𝕔𝕙𝕚𝕝𝕕𝕣𝕖𝕟 𝕚𝕟 𝕥𝕙𝕖 𝕓𝕝𝕠𝕠𝕕𝕤𝕥𝕣𝕖𝕒𝕞. 𝕀𝕥 𝕞𝕦𝕤𝕥 𝕓𝕖 𝕗𝕠𝕦𝕘𝕙𝕥 𝕗𝕠𝕣, 𝕡𝕣𝕠𝕥𝕖𝕔𝕥𝕖𝕕, 𝕒𝕟𝕕 𝕙𝕒𝕟𝕕𝕖𝕕 𝕠𝕟 𝕗𝕠𝕣 𝕥𝕙𝕖𝕞 𝕥𝕠 𝕕𝕠 𝕥𝕙𝕖 𝕤𝕒𝕞𝕖.





10/08/2020

❌ Negative ➡ ✔️ Positive language
Positive language builds strong connections and respectful relationships between you and your children.
⭐Making small habitual changes helps to make switch from Negative ➡Positive language that much easier!⭐

Guideandgrow

08/08/2020

Admission Open
School bells are ringing loud and clear; vacation's over, School is here
Limited Seats

06/12/2019

Never let your memories be greater than your dreams.

09/11/2019

May the sprit of this Holy occasion bring peace and joy to your heart and home!

Happy Milad-un-Nabi
Central Superior Academy

06/11/2019

Admission Open

05/10/2019

Teaching holds a unique and the greatest position as compared to all professions. Because, Teaching is the profession that teaches all of the other professions.


05/10/2019

A good teacher can inspire hope, ignite the imagination, and instill a love of learning. "Brad Henry Read"

18/09/2019

Top scholars who have published on ‘LEADERSHIP’ in Pakistani journals.

Are you willing to provide a right foundation of your child.

Courtesy
.pk

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Videos (show all)

ADMISSION OPEN

Location

Telephone

Website

Address


Karachi
75850

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:00
Tuesday 08:00 - 13:00
Wednesday 08:00 - 13:00
Thursday 08:00 - 13:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 12:00
Other Elementary Schools in Karachi (show all)
Beacon Light Academy Beacon Light Academy
E-24, Block 7 Gulshan-e-Iqbal
Karachi, 75300

Beacon Light Academy is an O-Level school - a fully professional, equipped with most modern educational institution. The Academy is recognized and registered as a participating institution for the IGCSE in accordance with Edexcel International ..

Q.a.academy Q.a.academy
Karachi

I am a teacher. I will share my knowledge. I have learnt many skills during the pandemic from Digisk

Direction School - Shah Faisal Campus Direction School - Shah Faisal Campus
2/7-A, Block-2, Shah Faisal Colony
Karachi

Direction Schools is first STEM based Islamic school system in Pakistan. Our mission is to educate o

Al-Hamd School Al-Hamd School
Plot# E 32 & 33, Block 4 Metroville 1, Opp. Farooq-e-Azam Masjid, Block B&D Sindh Industrial Trading Estate City, Sindh
Karachi, 75840

Unmatched Academics With Tarbiyah !

Credo Preschool & Primary Campus Credo Preschool & Primary Campus
D-175, Block 7, Gulshan-e-Iqbal
Karachi

Credo Preschool & Primary Campus is a branch of the Credo School & College System that began it's first academic year from August 2021 and provides education from Play Group to Grade 5.

Pips Hijri Campus Pips Hijri Campus
B5, Row K, Gulzar E Hijri Road, Kaneez Fatima Block 2, Scheme 33
Karachi

PIPS Hijri Campus was established to provide affordable, quality education. We offer a holistic appr

Kids Haven Preschool Kids Haven Preschool
190/Q, Block 2, PECHS
Karachi, 75400

A safe haven for kids to appropriately develop and enhance their skills through active learning.

Discover ECLC Discover ECLC
201/5, Billy's Terrace Gulshan-e-Iqbal, Block 10A
Karachi, 75300

Early Years Learning Center that nurtures Empathy, Curiosity, Patience, Integrity, & Confidence in children. We believe kids need Attention, Trained Experts, & a Proven Process to Discover their SELF!

Aqsa Model School Landhi Aqsa Model School Landhi
Street 5, Area 37/C, Near Babar Market, Opp. Javed Dairy, Landhi
Karachi, 75160

Stay tuned for news and updates about your child.

Jasmine Care Montessori/Primary/Secondary School Jasmine Care Montessori/Primary/Secondary School
A-12 Taj Centre Shah Faisal Colony
Karachi, 75230

Brilliance Schooling System Brilliance Schooling System
Karachi

Brilliance aims to provide quality education of an international standard.