
الحمد اللہ بیف سکالر شپ میں میٹرک 10th سے نیشنل گراہمر سکول قلات کے 2 طالبات منتخب ہوگئے ہے جن میں الماس دانش اور صوھمہ بی بی ۔ شامل ہے جو کہ متعلقہ اسکول کے لیے اعزاز کی بات ہے اللہ پاک اسی طرح ادارے کو دن دگنی رات چگنی ترقی و کامرانی عطاء کرے۔
education is the key of success
Operating as usual
الحمد اللہ بیف سکالر شپ میں میٹرک 10th سے نیشنل گراہمر سکول قلات کے 2 طالبات منتخب ہوگئے ہے جن میں الماس دانش اور صوھمہ بی بی ۔ شامل ہے جو کہ متعلقہ اسکول کے لیے اعزاز کی بات ہے اللہ پاک اسی طرح ادارے کو دن دگنی رات چگنی ترقی و کامرانی عطاء کرے۔
الحمد اللہ بیف سکالر شپ میں میٹرک 9th اور 10th سے نیشنل گراہمر سکول قلات کے 5 طالبات منتخب ہوگئے ہے جن میں شامل۔ ، فاریحہ بنگلزئی، فیروزہ، لاہبہ شاہ۔ حاہقہ ملک, اور لویزہ سلام شامل ہے جو کہ متعلقہ اسکول کے لیے اعزاز کی بات ہے اللہ پاک اسی طرح ادارے کو دن دگنی رات چگنی ترقی و کامرانی عطاء کرے۔
Class 9th and 10th k Roll no silp k liye Rabta kary
03318044145
Sir waheed lehri
نیشنل گراہمر گرلز ھاہی سکول ضلع قلات کا واحد سکول جس کے 5 طالبات نے سال 2020 کے میٹرک کے امتحان میں نمایاں نمبرز لے کر والدین اور اساتذہ کا سر فخر سے بلند کیا ۔ اور یہی طالبات BEEF کے اسکالرشپ کیلے منتخب ھو گہے ۔ یاد رھے کہ نیشنل گراہمرھاہی سکول پورے ضلع قلات کا واحد ادارہ ھے جس سے ایک ساتھ 5 طالبات BEEF اسکالرشپ کیلے منتخب ھو چکے ھیں ۔
1 . بی بی حفیظہ
2. ثانیہ دیوی
3 . کنول پرشوتم
4 . ماہ پارہ
5 . حمیرا منیر
کو ھم تہہ دل سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔ اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ ﷻ مذید کامیابی عطا فرماے ۔ آمین
Date sheet for class 9th and 10th 2021
ماشااللہ الماس دانش نے 8th کے امتحانات میں ڈسٹرکٹ قلات میں دوسری پوزیشن حاصل کر کے اپنی اساتذہ اور والدین کا سر فخر سے بلند کیا ۔
Instructions
Social distance in classroom
Hand wash point in school
Symbols
Photos from National Grammar High School Kalat's post
Mashaallah Our 4 students are getting BEEF scholar ship
Some special guests
German guest with DC KALAT in national Grammar High School Kalat