
Admissions are Opened
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Vocational Training Institute Jauharabad, Education, 365/Officers Colony, Jauharabad.
VTI Khushab is an institute that helps and support deserving students educationally as well as financially so that they can stand and work hard for the development of Pakistan.
Operating as usual
Admissions are Opened
On this Eid-Ul-Adha, VTI khushab wishing all muslims of Pakistan and abroad and their families with joy, happiness, peace, and prosperity, a day filled with lots of laughter and happy moments.
The spirit of Eid-ul-Azha is not only limited to sacrificing animals. Let us all remember the sacrifice made by Prophet Ibrahim (Peace be Upon him) and his son Ismael (Peace be Upon him) . Indeed a great lesson for all of us.
We need to sacrifice our lives for ego, arrogance, injustice and oppression in ordinary moments of life and indeed Islam is a complete religion.
Happy to Muslims in & those celebrating it today.
On the auspicious occasion of this be sure to include the poor and deserving people during this blessed occasion.
Celebrate with the loved ones & family in togetherness.
✨🌙 Eid Mubarak! 🌙 ✨
21 اپریل 2022 شاعر مشرق مفکر پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 84 واں یوم وفات اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں راحت و سکون عطا فرمائے آمین
پنجاب ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹوٹ خوشاب کی طرف سے اہل اسلام کو رمضان المبارک کی آمد بہت مبارک ہو.
اللہ پاک ہمیں اس ماہ رمضان میں ڈھیروں برکتیں اور رحمتیں سمیٹنے اور عبادات کرنے کی توفیق عطا فرمائے. آمین ثم آمین
اے ایمان والو تم پر روزے رکھنا فرض کیا گیا جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے، تاکہ تم تقویٰ اختیار کرو (١)۔
It is an honor for us to have a privilege to invite you to our exhibition. The venue for the exhibition is VTI Khushab, mohalla tajpura near Mobilink Tower khushab. The exhibition will be held on Tuesday 08 march 2022. The timings for the exhibition are 11:00 AM to 3:00 PM.
We will be pleased to see your presence at the exhibition.
Note: This post is Only for female
❤️تاریخ اگر ڈھونڈے گی ثانی محمد ﷺ❤️
❤️ثانی تو بڑی جیز ہے سایہ نہ ملے گا...❤
عربی زبان میں ربیع کے معنی بہار کے ہیں اور اول کے معنی پہلا ہے بہار ہے
یعنی ربیع اول کا مہینہ اسلامی کلینڈر کے حساب سے تیسرا مہینہ ہے اس مہینے کی مسلمانوں کے نزدیک بہت زیادہ اہمیت ہے کیوں کے اس مہینے میں 12 ربیع الاول کے دن آقا نامدار حضرت محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم تشریف لائے.
حضرت محمّد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم اللہ تمام جہانوں کے لئے رحمت العالمین ہیں اور وہ اللہ کے آخری نبی ہیں اور انکے بعد کوئی نبی نہیں آے گا مسلمان ہر سال میں اس مہینے کو بڑی عقیدت کے ساتھ مناتے ہیں خوشی کا اظہار کرتے ہیں اپنے گھروں کو سجاتے ہیں اور ہر طرف چراغاں کیا جاتا ہے گھروں اور مساجد میں عیدمیلادالنبی کی محفلیں کا انقاد کیا جاتا ہے ہمیں بلکل اسی طرح ہے سال اس دن کو خوشی کے ساتھ منانا چاہیے اور اپنے والدین سے پوچھنا چاہیے کے ہم اس دن کو کیوں مناتے ہیں اور والدین کو اس دن کی اہمیت اپنے بچوں کو بتانی چاہیے اور ہم سبکو حضرت محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی سنتوں پر عمل کرنا چاہیے اور انکے بتاۓ ہوے طریقوں پر چل کر اپنی زندگی گزارنی چاہیے کیوں اللّه کے رسول ﷺ کے آنے سے جہالت کا خاتمہ ہوا اور اسلام کا بول بالا ہوا سرور کائنات دنیا میں تشریف نا لاتے تو ابھی تک دنیا میں اندھیرا ہی ہوتا اور دنیا آج تک اندھیرے میں ہی ہوتی انکے آنے سے دنیا میں اجالا ہوا اور حضرت محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم ہمیں سیدھا رستہ دکھایا آپ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی زندگی ہمارے لئے بہترین نمونہ ہے
آپ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم پر اللہ پاک ہر وقت رحمتیں نازل فرماتے ہیں
آپ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم پر فرشتے ہر وقت درود بھیجتے ہیں
آپ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم سے آگے بڑھنے کی اہل ایمان کو اجازت نہیں ہے
آپ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی اطاعت میں جنت ہے اور دنیا اور آخرت کی بہتری ہے
جہاں اللہ پاک نے ہمیں آپ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی اطاعت کا حکم دیا ہے وہاں ہی ہمیں آپ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم سے محبت بھی لازم ہے
اللہ پاک نے ہمیں آپ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی اتباع کا حکم دیا ہے کیوں کے دنیا میں انکی پیروی سے ہی نجات ہے
پوری کائنات کا وجود انکی نسبت سے ہے اگر آپ دنیا میں نا آتے تو دنیا میں کچھ نا ہوتا میرے اور آپ کے نبی حضرت محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم آخری نبی ہیں آپ کے بعد نبوت کا دروازہ ہمیشہ کے لئے بند ہو گیا ہے یہی ہمارا ایمان اور عقیدہ ہے اسی عقیدے کی نسبت سے اللہ پاک کل روز محشر ہمارے لئے آسانی کرے گا کیوں ہم تو خطاکار ہیں گناہگار ہیں بس یہی آپ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی شفاعت کا واحد آسرا ہے ہمارے پاس، ہمیں چاہیے کے ہم کثرت سے آپ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم درود و سلام بھیجیں.
ارشاد باری تعالی ہے جس نے میرے محبوب محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی اطاعت کی اس نے میری اطاعت کی۔۔
رسول اللہ ﷺ کی پاکیزہ اور شفاف زندگی کو سیکھ کر اور اس پر عمل کر کے ہی دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے اپنی ساری زندگی کو آپ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی سیرت کے سانچے میں ڈال دینا ہی اصل محبت ہے
اگر اللہ اور اسکے رسول ﷺ سے سچی محبت کے دعوےدار ہیں تو پھر اپنی اپنی زندگی کو رسول اللہ ﷺ کی سنت کے مطابق گزاریں، اچھے اعمال کریں، صلح رحمی اختیار کریں، یتیموں کا خیال رکھیں، حقوق العباد کا خیال رکھیں اپنے ارد گرد لوگوں کی مشکلات کو دیکھ کر انکی مدد کریں، کسی کی حق تلفی نا کریں، کسی کو تکلیف نا دیں، اپنے والدین کے ساتھ اچھا برتاو کریں اور لوگوں تک آپ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کا دین پنچاہیں کیوں کے اب امت میں دین کا کام ہم امتیوں پر فرض ہے
اگر ہم یہ کام کریں گے تو ہماری اپنی دنیا اور آخرت سنورے گی اور ساتھ ساتھ دوسروں دین سے بٹکے ہوے لوگوں کا بھی بلا ہوگا
اللہ پاک آپکو اور مجھے آپ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی اطاعت اور پیروی کرنے کی توفیق عطاء فرماۓ اور ہمارا خاتمہ ایمان پر کرے اور مرتے وقت كلمہ نصیب کرے ۔۔۔آمین
تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک ہو
ملک میں کورونا کیسز میں اضافے کے پیشِ نظر حکومت کے وضع کردہ ایس او پیز پر عمل جاری رکھیں۔
ماسک کا استعمال کریں، بار بار ہاتھوں کو 20 سیکنڈ تک صابن سے دھوئیں۔
ہجوم سے 6 فٹ کا فاصلہ رکھیں اور گھروں کو ہوادار بنائیں۔
23-March - Pakistan Day 💗🇵🇰💗🇵🇰
خدا کرے کہ میری ارضِ پاک پہ اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو...
آمین.
23 مارچ،ایک عہد،ایک دن،ایک عزم💓
23مارچ 1940،،،پاکستان کی اساس کادن 💓
23مارچ،،حقیقی اسلامی نظریےکی فتح کا دن 💓
23 مارچ،حب الوطنی کےثبوت کادن
23 مارچ،وطن کی مٹی سےپیارکےاظہارکادن💚💚💚
آئیے
ہم سب پاکستانی عہد کریں کہ اپنے وطن کے خلاف
اندرونی و بیرونی دشمنوں او ر سازشوں کو مل کر ناکام بنائیں گے. انشاء اللّه
پاکستان زندہ باد!💝
🇵🇰❤️💚
Vocational Training Institute Khushab
کرونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے کا قومی نعرہ تبدیل ____!!!
حکومت نے اسلامی نظریاتی کونسل کی تجویز پر کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے
کا نعرہ ختم کر دیا ہے اب نیا نعرہ ہے_
"کورنا وبا ہے ،احتیاط جس کی شفاء ہے"
نئے نعرے کو سرکاری طور پر استعمال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
Our Garden 🌹🌴🌷🌴🌹
A. O. A. Dear students tomorrow is your first class in vocational training institute Khushab campus... Ensure your attendance.... Timing will be 8.00 am to 12:00pm...... Please take care of your health and bring mask to protect yourself and your fellows.....
Thank you
Assalam. O. Alaikum
All Dear students
New Classes will be start on Friday 1-1-2021
Notice: Mask is compulsory
Dress by dress making class
Stuff cotton
For purchasing pliz visit our campus
Dress By Dress Making class
Stuff cotton
For purchasing pliz visit our campus.
Dress By Dress Making class
Stuff cotton
For purchasing pliz visit our campus.
Online education system😄
😄😄
Saturday off 😊
Monday | 08:00 - 15:30 |
Tuesday | 08:00 - 15:30 |
Wednesday | 08:00 - 15:30 |
Thursday | 08:00 - 15:30 |
Friday | 08:00 - 15:30 |
Saturday | 08:00 - 15:30 |
we have a talented and highly experienced teacher for you . we are available for your future. anyone
Budding Leaders of Tomorrow School System
Opportunities don't happen, you create them.” ... Freelancing is hard work, no matter your field
Assalam-o-Alaikum! we provide the education of the Holy Quran with tajweed and modern way. OUR KEY.
Islamia High School and College was established in 2017 with a to provide quality education to enthu
This is a Montessori preschool starting very soon in jauharabad.
ہماری چاہت ہے کہ دنیا میں قران مجید کی تعلیم عام ہو جاۓ
students take spoken english classeAl awan town #1 near suger mill road jauharabad
Chemical Technology Department at Govt. College of Technology, Jauharabad.